Home / جاگو دنیا (page 1589)

جاگو دنیا

International News All around the world

برطانوی پارلیمان میں بریگزٹ ڈیل مسترد، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد بھی پیش

لندن: برطانوی پارلیمان نے بھاری اکثریت سے یورپی یونین سے اخراج کا معاہدہ مسترد کردیا جب کہ اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم ٹریزامے کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی پیش کردی گئی جس پر ووٹنگ آج ہوگی۔ برطانوی دارالعوام میں بریگزٹ معاہدے پر ووٹنگ ہوئی جس کے دوران 202 اراکین …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا

سری نگر: قابض بھارتی فوج اور پولیس نے رات گئے ضلع کلگام میں محاصرہ کرتے ہوئے فائرنگ کر کے 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے ضلع کلگام کے مختلف علاقوں کا گزشتہ رات محاصرہ کیا اور گھر گھر تلاشی لی۔ پولیس اور فوج …

Read More »

آسٹریلیا میں مسلمان خواتین مذہبی تعصب کا نشانہ بن گئیں

آسٹریلیا میں نقاب پہنے دو خواتین کو مسلمان ہونے کی بناء پر مذہبی تعصب کا نشانہ بنائے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میلبرن کی ایک ٹرین میں ایک خاتون نے پہلے …

Read More »

امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد چین پہنچ گئے، کل پاکستان آئیں گے

بیجنگ: امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد چین پہنچ گئے جہاں وہ حکام سے ملاقاتیں کریں گے جس کے بعد وہ کل پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ افغان میڈیا کے مطابق زلمے خیل کی زاد کی بیجنگ میں چینی حکام سے ملاقات …

Read More »

بھارتیوں نے زیادہ سے زیادہ لائیکس کیلئے فوجیوں کی جعلی تصاویر پھیلا دیں

نئی دہلی: بھارت کی اپنے فوجیوں کو دنیا کی سخت جان فوج دکھانے کی ایک اور چال اُس وقت ناکام ہوگئی، جب زیادہ سے زیادہ لائیکس اور توجہ حاصل کرنے کے لیے فوجیوں کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلادی گئیں۔ 13 ہزار فٹ بلندی پر واقع گلیشیئر پر موجود …

Read More »

جرمنی سمیت کئی یورپی ممالک میں برفباری کے باعث نظام زندگی مفلوج

یورپی ممالک میں شدید برفباری کے باعث نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے اور مختلف حادثات میں 17 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ جرمنی کے جنوبی علاقوں میں برف باری کے بعد سڑکوں پر برف کی موٹی تہہ لگ گئی ہے جس نے گاڑیوں، سڑکوں اور مکانات سب کو …

Read More »

کینیڈا نے سعودی لڑکی رہف محمد القعون کو سیاسی پناہ دے دی

ٹورنٹو: کینیڈا نے ڈرامائی طور پر اپنے ملک سے فرار ہونے والی 18 سالہ سعودی لڑکی رہف محمد القعون کو سیاسی پناہ دے دی۔ واضح رہے کہ 18 سالہ رہف محمد القعون کویت کے سفر کے دوران اپنے اہلخانہ سے فرار ہوکر تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک پہنچی تھیں، جہاں 6 جنوری …

Read More »

بابا وانگا کی 2019ء کے حوالے سے پیشن گوئیاں

صوفیا: (ویب ڈیسک) پیش گوئیاں کرنے والی بابا وانگا کے نام سے مشہور نابینا خاتون نے 2019 کیلئے کئی اہم اور حیران کن انکشافات کیے ہیں جن کا حقیقت میں تبدیل ہونا دنیا کے منظر نامے پر اہم تبدیلیاں رونما کر سکتا ہے، ان پیشگوئیوں میں امریکی و روسی صدور …

Read More »

افغانستان: طالبان کے حملوں میں 21 سیکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

کابل: افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان کےحملوں میں سیکیورٹی فورسز کے 21 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ افغان حکام کے مطابق طالبان کے حملوں میں بدغیس میں 6، بغلان میں 7 اور تخار میں 8 پولیس اہلکار ہلاک ہوئے۔ حکام کے مطابق حملوں میں افغان سیکیورٹی فورسز …

Read More »

بریگزٹ بحران: اپوزیشن نے انتخابات کا مطالبہ کر دیا

لندن: برطانوی پارلیمنٹ میں اپوزیشن رہنما جیریمی کاربن نے بریگزٹ بحران سے نکلنے کے لیے انتخابات کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ لیبر پارٹی کے رہنما جیریمی کاربن کا کہنا ہے کہ بریگزٹ بحران سے نمٹنےکے لیے ملک میں انتخابات کرائے جائیں۔ جیریمی کاربن نے مزید کہا ہے کہ نئے مینڈیٹ …

Read More »