Home / جاگو دنیا (page 1588)

جاگو دنیا

International News All around the world

ہالینڈ کے اسلام مخالف سیاستدان نے اسلام قبول کرلیا

ایمسٹرڈم: ہالینڈ کے اسلام مخالف سیاستدان گیرٹ وائلڈر کے اہم ساتھی اور سابق رکن اسمبلی جورم کلیرن نے اسلام قبول کرلیا۔ اسلام کے خلاف سخت گیر مؤقف رکھنے اور اس کا پرچار کرنے والے جورم کلیرن نے اپنی غلطیوں کا اعتراف کرتے ہوئے دین اسلام میں داخل ہونے کا اعلان …

Read More »

فلپائن: مسجد پر دستی بم حملے میں 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

منیلا: فلپائن کی مسجد میں دستی بم حملے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ فلپائن کے شہر زمبونگا کی ایک مسجد میں نامعلوم افراد مسجد پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں مسجد میں سوئے ہوئے 2 افراد جاں بحق اور …

Read More »

سعودی عرب میں کرپشن کیخلاف کریک ڈاؤن ختم، اشرافیہ سے 106 بلین ڈالر کی ریکوری

ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے معاشی اصلاحات اور کرپشن کے خلاف شروع کی گئی مہم ختم کردی گئی جب کہ کریک ڈاؤن کے دوران اشرافیہ سے 106 بلین ڈالر سے زائد کی رقم وصول کی گئی۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے …

Read More »

بینکاک میں بدترین فضائی آلودگی سے اسکول بند

بینکاک میں فضائی آلودگی اپنی بد ترین سطح پر پہنچ گئی جس کی وجہ سے حکومتی نوٹس پر اسکول ایک ہفتے کے لیے بند کر دیے گئے۔ تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں زہریلے اسموگ اور بچوں کو اس کے نقصان دہ اثرات سے بچانے کے لیے 400 سے زائد …

Read More »

امریکا میں شدید سردی کے باعث اموات کی تعداد 21 ہوگئی

واشنگٹں: امریکا میں تاریخ کا سرد ترین موسم ریکارڈ کیا گیا جہاں پارا منفی 30 تک گر گیا جب کہ شدید سرد موسم کے باعث مختلف ریاستوں میں اموات کی تعداد 21 ہوگئی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکامیں شدید برفباری کی وجہ سے لوگ گھروں تک محدود ہوکر …

Read More »

بھارتی فوج کا مقبوضہ کشمیر کے علاقے راج پورہ کا محاصرہ، 2 نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے علاقے راج پورہ میں قابض بھارتی فوج نے محاصرے کے دوران فائرنگ کر کے 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع پلواما کے علاقے راج پورہ میں شہری آبادی کا محاصرہ کیا جس کے دوران گھر گھر …

Read More »

امریکا نے روس کے ساتھ ایٹمی ہتھیاروں کے کنٹرول کا معاہدہ معطل کردیا

واشنگٹن: امریکا نے روس کے ساتھ سرد جنگ کے زمانے کے ایٹمی ہتھیاروں کے کنٹرول سے متعلق اہم بین الاقوامی معاہدہ معطل کردیا۔ امریکا کے سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو نے معاہدے کی منسوخی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کی جانب سے مکمل تعاون کے باوجود روس کافی …

Read More »

وینزویلا میں شدید سیاسی کشیدگی، کئی ممالک نے اپوزیشن لیڈر کو صدر تسلیم کرلیا

کراکس: وینزویلا میں سیاسی کشیدگی مزید شدت اختیار کر گئی اور اپوزیشن لیڈر جون گائیدو کی جانب سے خود ساختہ طور پر خود کو نگراں صدر قرار دیے جانے کے بعد سے مختلف ممالک نے انہیں ملک کا صدر تسلیم کرنا شروع کردیا۔ امریکا، برطانیہ، اسپین، جرمنی اور فرانس کے …

Read More »

طالبان سے مذاکرات میں امریکی فوج کے انخلا کا کوئی معاہدہ طے نہیں پایا: زلمے

کابل: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد نے طالبان اور امریکا کے درمیان ہونے والے حالیہ مذاکرات سے متعلق افغان صدر اشرف غنی کو تفصیلات سے آگاہ کیا اور بتایا کہ طالبان اور امریکا کے درمیان  امریکی فوج کے انخلا کا کوئی معاہدہ طے نہیں پایا۔ …

Read More »

برازيل ميں ڈيم ٹوٹنے سے 9 افراد ہلاک، سیکڑوں لاپتہ ہوگئے

ساؤ پولو: برازيل ميں ڈيم ٹوٹنے سے ہلاک افراد کی تعداد 9 ہوگئی جب کہ اب بھی 300 سے زائد افراد لاپتہ ہیں۔ گزشتہ روز برازیل کی ریاست میناس گیریاس میں بیلو ہوریزونٹے نامی شہر کے پاس ڈیم منہدم ہوگیا تھا۔ ڈیم ٹوٹنے کے بعد کم ازکم تین سو افراد لاپتہ …

Read More »