Home / جاگو دنیا (page 1587)

جاگو دنیا

International News All around the world

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید، تاجروں کی ہڑتال

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے مزید ایک نوجوان کو شہید کردیا جب کہ بھارتی مظالم کے خلاف تاجر سراپا احتجاج ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے سوپور کا محاصرہ کیا اور نام نہاد سرچ آپریشن …

Read More »

برازیل کے فٹبال کلب میں آتشزدگی سے 10 افراد ہلاک

برازیل میں فٹ بال کلب کے احاطے میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو کے مشہور فلیمینگو فٹ بال کلب میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ جھلس …

Read More »

کوشش ہے کہ افغانستان میں انتخابات سے قبل طالبان سے معاہدہ ہوجائے، زلمے خلیل زاد

واشنگٹن: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ افغانستان میں جولائی کے انتخابات سے قبل طالبان سے امن معاہدے کی کوشش کی جائے گی تاکہ طالبان بھی انتخابی عمل کا حصہ بن سکیں۔ واشنگٹن میں یو ایس انسٹی ٹیوٹ آف پیس سے خطاب …

Read More »

ٹرمپ کا میکسیکو سرحد پر دیوار بنانے پر اصرار، مفاہمت کی سیاست پر زور

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسکو کی سرحد پر دیوار بنانے کے لیے پھر سے مذاکرات شروع کرنے پر اصرار کرتے ہوئے ڈیموکریٹس کو ‘اتحاد اور مفاہمت’ کا مشورہ دیا ہے کہ وہ جمود توڑیں اور امریکا کی عظمت کو حاصل کریں۔ امریکی کانگریس سے اسٹیٹ آف دی یونین …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ اور کم جانگ ان کی ملاقات رواں ماہ کے آخری ہفتے میں ہوگی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ان کی شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ ان سے رواں ماہ کے آخری ہفتے میں ویتنام میں ملاقات ہوگی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کے دوران کہا کہ ہم جزیرہ نما کوریا میں امن کے لیے …

Read More »

افغانستان پر بزور طاقت قبضہ کرنے کے خواہشمند نہیں: طالبان رہنما

ماسکو: امریکا کے ساتھ امن مذاکرات میں طالبان کی ٹیم کی سربراہی کرنے والے رہنما شیر محمد عباس ستنکزئی کا کہنا ہے کہ طالبان افغانستان پر بزور طاقت قبضہ کرنے کے خواہشمند نہیں اور ہم پورے ملک پر قبضہ کرنا نہیں چاہتے۔ عباس ستنکزئی طالبان اور امریکا کے درمیان ہونے …

Read More »

ریکارڈ فیس دے کر مارخور کا شکار

گلگت میں امریکی شکاری نے ریکارڈ ڈیڑھ کروڑ روپے فیس دے کر مارخور کا شکار کر لیا۔ مارخور کا شکار کرنے والے امریکی شہری برائن کنسل ہارلن نے پرمٹ کی مد میں ایک لاکھ10ہزار امریکی ڈالر یعنی ایک کروڑ 52 لاکھ روپے ریکارڈ فیس ادا کی جو کہ پرمٹ کی …

Read More »

بریگزٹ کو آگے بڑھانے والوں کیلئے جہنم میں جگہ ہے: صدر یورپی یونین

یورپی یونین کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے کہا ہے کہ بغیر کسی منصوبہ بندی کے بریگزٹ منصوبے کو آگے بڑھانے والوں کے لیے جہنم میں خاص جگہ ہو گی۔ برسلز میں آئرلینڈ کے وزیراعظم لیو وراڈکار سے ملاقات کے بعد بات کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹسک کا کہنا تھا کہ برطانیہ …

Read More »

خاکروب کی اسامی کیلئے انجینیئرز اور ایم بی اے ڈگری کے حامل امیدوار

بے روزگاری اس وقت عالمی مسئلہ بن چکا ہے، ترقی یافتہ سے لے کر ترقی پذیر تک ہر ملک میں اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد بھی بے روزگاری کا شکار ہیں۔ اس کی ایک مثال خود کو سپر پاور کہلانے والا بھارت بھی ہے۔جہاں انجینئرز اور مارکیٹنگ میں ماسٹرز کیے ہوئے …

Read More »

ماسکو میں ہونے والے دو روزہ افغان کانفرنس کا اعلامیہ جاری

ماسکو میں دو روزہ افغان کانفرنس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق افغان تنازع کے حل کیلئے افغانوں کے مابین مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق امن مذاکرات کے بعد سیکیورٹی اور دوسرے اداروں میں اصلاحات پراتفاق کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ …

Read More »