Home / جاگو دنیا (page 1592)

جاگو دنیا

International News All around the world

بھارتیوں نے زیادہ سے زیادہ لائیکس کیلئے فوجیوں کی جعلی تصاویر پھیلا دیں

نئی دہلی: بھارت کی اپنے فوجیوں کو دنیا کی سخت جان فوج دکھانے کی ایک اور چال اُس وقت ناکام ہوگئی، جب زیادہ سے زیادہ لائیکس اور توجہ حاصل کرنے کے لیے فوجیوں کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلادی گئیں۔ 13 ہزار فٹ بلندی پر واقع گلیشیئر پر موجود …

Read More »

بھارتی آرمی چیف نے بھی طالبان سے مذاکرات کی حمایت کر دی

بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے بھی طالبان سے مذاکرات کی حمایت کر دی۔ ایک بیان میں جنرل بپن راوت نے کہا کہ اگر طالبان مذاکرات کے لیے کوئی شرائط نہیں لگاتے تو ان سے مذاکرات کرنے چاہئیں۔ انھوں نے کہا کہ طالبان سے مذاکرات خطے، پاکستان اور …

Read More »

کینیڈین وزیراعظم کے مشابہ ’افغان ٹروڈو‘ کی سوشل میڈیا پر دھوم

یوں تو کئی مرتبہ اتفاق ہوتا ہے کہ نامور شخصیات کی شکل سے مشابہ عام افراد توجہ کا مرکز بن جاتے ہیں لیکن ’افغان ٹروڈو‘ کی مقبولیت نے سب کو دنگ کردیا ہے۔ افغان خبر رساں ایجنسی خاما پریس کے مطابق سلام مفتون نامی نوجوان نے ایک ٹی وی شو ’افغان اسٹار‘ …

Read More »

افغانستان: طالبان کے حملوں میں 21 سیکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

کابل: افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان کےحملوں میں سیکیورٹی فورسز کے 21 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ افغان حکام کے مطابق طالبان کے حملوں میں بدغیس میں 6، بغلان میں 7 اور تخار میں 8 پولیس اہلکار ہلاک ہوئے۔ حکام کے مطابق حملوں میں افغان سیکیورٹی فورسز …

Read More »

بریگزٹ بحران: اپوزیشن نے انتخابات مطالبہ کر دیا

لندن: برطانوی پارلیمنٹ میں اپوزیشن رہنما جیریمی کاربن نے بریگزٹ بحران سے نکلنے کے لیے انتخابات کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ لیبر پارٹی کے رہنما جیریمی کاربن کا کہنا ہے کہ بریگزٹ بحران سے نمٹنےکے لیے ملک میں انتخابات کرائے جائیں۔ جیریمی کاربن نے مزید کہا ہے کہ نئے مینڈیٹ …

Read More »

امریکی صدر کا قوم سے خطاب، میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کا عزم

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قوم سے خطاب کے دوران میکسیکو کی سرحد کے ساتھ دیوار کی تعمیر اور منشیات کی روک تھام کی ضرورت پر ایک مرتبہ پھر زور دیا جب کہ ان کی تقریر کو مخالفین کی جانب سے اسکرپٹڈ خطاب کہا جارہا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے …

Read More »

آسٹریلیا: پاکستانی قونصلیٹ کو مشتبہ پیکٹ موصول ہونے کا انکشاف

میلبورن: آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں واقع پاکستانی قونصلیٹ سمیت 14 سفارتخانوں کو مشتبہ پیکٹ موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی نے آسٹریلوی اخبار ‘دی ایج’ کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ ‘میلبورن میں واقع پاکستانی قونصل خانے کے ایک اہلکار نے بدھ کی …

Read More »

آسٹریلوی وزیراعظم کے ‘فوٹوشاپ جوتے’ کے چرچے

آسٹریلیا کے وزیراعظم اسکاٹ موریسن نے حال ہی میں سرکاری ویب سائٹ کے لیے اپنے اہلخانہ کے ساتھ ایک گروپ فوٹو کھنچوائی، لیکن ان کے محکمے نے نہ جانے کیوں اس تصویر میں ان کا ایک جوتا فوٹو شاپ کردیا اور وہ بھی اس بھونڈے انداز میں کہ سوشل میڈیا …

Read More »

’لڑکی نے میرا دل چرایا ہے‘: سرپھرا عاشق مقدمے کیلئے تھانے جا پہنچا

مہاراشٹرا: ناگپور میں سرپھرا عاشق ایک ایسا مقدمہ درج کرانے کے لیے تھانے جا پہنچا جس سے پولیس بھی چکرا گئی۔ بھارتی خبر رساں ویب سائٹ کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کےشہر ناگپور میں ایک نوجوان عجیب و غریب شکایت لے کر تھانے پہنچا اور اس نے پولیس اہلکاروں کو بھی …

Read More »

2019 میں دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ کس ملک کا؟

جاپان کا پاسپورٹ بدستور دنیا کر طاقتور ترین پاسپورٹ ہے اور اس کو رکھنے والے 190 ممالک کا بغیر ویزا یا آن آرائیول ویزا کی سہولت کے ساتھ سفر کر سکتے ہیں۔  پاسپورٹ کی درجہ بندی کرنے والی ویب سائٹ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق سنگاپور اور جنوبی کوریا 189 …

Read More »