Home / جاگو کھیل (page 3)

جاگو کھیل

Sports

نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ (این زیڈ سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان منفرد انداز میں کرکے سب کو حیران کر دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے مقرر کردہ ڈیڈ لائن سے دو دن قبل این زیڈ سی نے …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی۔ جنوبی افریقا کی کٹ میں پیلا اور ہرا رنگ شامل ہے۔ کٹ کی رونمائی وانڈررز میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی چیلنج کے فائنل کے دوران ہوئی۔ واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یکم جون …

Read More »

پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ممکنہ کھلاڑیوں کی امریکی سفارتخانے آمد

پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ممکنہ کھلاڑیوں نے امریکی سفارتخانے میں امریکی سفیر کے ساتھ ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق  امریکی ویزا کے اجرا کے لیے امریکی سفارتخانے میں کھلاڑیوں کی بائیو میٹرک مکمل کر لی گئی، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ممکنہ کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کو یکم …

Read More »

عامر خان اسلام آباد میں اپنی باکسنگ اکیڈمی بند ہونے پر مایوس

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر اور سابق عالمی چیمپئن عامر خان نے اسلام آباد میں اپنی باکسنگ اکیڈمی کے بند ہونے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔  برطانیہ کے اس کم عمر ترین اولمپک میڈلسٹ نے ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے تحفظات کا …

Read More »

پانچواں ٹی20 پاکستان نے جیت لیا، سیریز 2-2 سے برابر

پاکستان نے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کردی۔  پاکستان کے 179 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 169 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹم سیفرٹ 52 رنز …

Read More »

بابر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بیٹر بن گئے

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے پلیئر بن گئے۔ قومی ٹیم کے کپتان نے نیوزی لینڈ کیخلاف میچ کے دوران آئرلینڈ کے پال اسٹرلنگ کو پیچھے چھوڑا۔ انہوں نے 136 اننگز میں 407 چوکے لگائے تھے۔ بابر اعظم نے آج اپنی 107ویں اننگز میں …

Read More »

حب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹاٸٹل کا دفاع کرلیا

دینا پٹیل نے گڈانی کے ساحل سے گیارہویں حب ریلی کا آغاز کر کے حب اپنے ٹاٸٹل کا دفاع کرلیا۔ ویمن کیٹیگری میں دینا پٹیل نے مقررہ فاصلہ 37 منٹ میں طے کیا جبکہ ماہم شیراز ریس مکمل نہ کرسکیں حب ریلی کا ویمن کیٹیگری سے آغاز ہوا تھا جس …

Read More »

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے نیدرلینڈ کی سفیر ہینی ڈی وریس کی ملاقات

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے نیدرلینڈ کی سفیر ہینی ڈی وریس نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر محسن نقوی نے نیدرلینڈ کی سفیر کا خیرمقدم کیا، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، کرکٹ اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نیدرلینڈ کی سفیر نے لاہور …

Read More »

پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ دونوں میں اچھا کھیل پیش کیا۔ لاہور میں میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ غلطیوں پر قابو پائیں گے، ورلڈ کپ قریب ہے کوشش ہوگی کہ …

Read More »

پاکستانی کرکٹرز کل امریکا کے ویزے کیلئے اپلائی کریں گے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان اسکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل اسلام آباد جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق قومی کھلاڑی اور ٹیم منیجمنٹ کے آفیشلز کل امریکی سفارت خانے پہنچ کر امریکی ویزے کے لیے اپلائی کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کھلاڑی امریکی سفارت خانے میں کرکٹ …

Read More »