Home / جاگو کھیل (page 4)

جاگو کھیل

Sports

پاکستان کرکٹ ٹیم کے 2 غیرملکی کوچز کے ناموں کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر جیسن گلیسپی کو ریڈ بال کا کوچ لا رہے ہیں جبکہ جنوبی افریقا کے گیری کرسٹن وائٹ بال کے کوچ ہوں گے۔ لاہور میں محسن نقوی نے اظہر محمود کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے …

Read More »

سابق بھارتی کرکٹر کی تصویر کراچی میں بل بورڈز پر کیوں لگائی جارہی ہے؟

سابق بھارتی کرکٹر روبن اتھاپا کی تصویر کراچی میں مختلف بل بورڈز پر نظر آرہی ہے۔ بل بورڈ پر لگی اشتہاری تصویر میں روبن اتھاپا کو دیکھا جاسکتا ہے جہاں وہ اشتہار میں کرکٹ ایپ کی مشہوری کررہے ہیں۔ کراچی کی مقبول ترین سڑکوں پر لگے مختلف بل بورڈز پر …

Read More »

پاکستان اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ کھیلوں کو سیاست سے علیحدہ رکھنا چاہیے، ماضی میں پاک بھارت تناؤ تھا لیکن کھیلوں پر اثر انداز نہیں ہوا، بھارت کو …

Read More »

بابر اعظم کیخلاف بولنگ انجوائے کرتا ہوں، عادل رشید

انگلینڈ کے کرکٹر عادل رشید نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے خلاف بولنگ انجوائے کرتا ہوں۔ برمنگھم میں گفتگو کرتے ہوئے عادل رشید نے کہا کہ مئی میں پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ہماری تیاری مکمل ہے۔ عادل رشید کا کہنا ہے کہ بابر اعظم اسپن …

Read More »

پاک نیوزی لینڈ پانچواں ٹی 20 میچ آج ہوگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا۔ سیریز میں مہمان ٹیم کو دو، ایک کی برتری حاصل ہے۔ لاہور میں بارش کے باعث مہمان ٹیم کا آپشنل ٹریننگ سیشن ممکن نہ ہو سکا۔ سیریز کے تمام میچ پاکستان کا …

Read More »

لاہور: پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم

لاہور میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران آن لائن جوئے کے خلاف ایکشن کا حکم دے دیا گیا۔ سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے کہا ہے کہ جوئے کے اڈوں پر انٹیلی جنس بیسڈ چھاپے مارےجائیں، جوئے کی ترغیب دینے والے …

Read More »

طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق کردی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ نے تصدیقی خط ہاکی فیڈریشن حکام کے حوالے کردیا ہے جس کے مطابق وزیراعظم کے نامزد طارق بگٹی کو ہاؤس نے اعتماد کا ووٹ دیا۔ ذرائع کا کہنا …

Read More »

لاہور: ٹی20 ورلڈکپ ٹرافی کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں رونمائی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں رونمائی کردی گئی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کی ٹرافی ٹور پر اس وقت لاہور میں ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ میچ کے دوران ٹرافی کو قذافی اسٹیڈیم میں بھی رکھا جائے گا۔ لاہور سے پہلے …

Read More »

عامر جمال بھی کاؤنٹی چیمپیئن شپ کھیلیں گے، وارک شائر نے سائن کرلیا

کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں پاکستانی آل راؤنڈر عامر جمال کو سائن کرلیا گیا۔  عامر جمال وارک شائر کی جانب سے کاؤنٹی چیمپیئن شپ کھیلیں گے۔ وارک شائر کی جانب سے عامر جمال ویٹالیٹی بلاسٹ بھی کھیلیں گے۔ عامر جمال ویٹالیٹی بلاسٹ کے گروپ اسٹیج کے اختتام تک وارک شائر کو …

Read More »

اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان کا کہنا ہے کہ اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، ہم نے بہت غلطیاں کیں، اسٹارٹ اچھا نہیں تھا۔ لاہور میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا …

Read More »