Home / جاگو کھیل

جاگو کھیل

Sports

پاکستان ٹیم میں ایک اور پاکستانی نژاد برطانوی فٹبالر شامل

پاکستان فٹبال ٹیم میں ایک اور پاکستانی نژاد برطانوی فٹبالر کو شامل کرلیا گیا ہے۔  بلیک برن روورز انڈر21 ٹیم سے کھیلنے والے گول کیپر آدم خان کو قومی ٹیم کے کیمپ میں طلب کرلیا گیا ہے۔ آدم خان کو سعودی عرب کیخلاف میچ کےلیے کیمپ میں بلایا گیا ہے۔ …

Read More »

پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی

پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ چوتھے میچ میں کرغزستان کو 0-3 سے شکست دے دی۔ پاکستان نے مسلسل چار میچز جیت کر فائنل میں اپنی جگہ پکی کی ہے۔ کرغزستان کیخلاف پاکستان نے 18-25، 25-27، 25-27 سے کامیابی حاصل کی۔ ایونٹ میں …

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم آئرلینڈ سے انگلینڈ پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم آئرلینڈ سے انگلینڈ پہنچ گئی، پاکستان ٹیم ڈبلن سے مانچسٹر پھر لیڈز پہنچی۔  پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈکپ سے قبل انگلینڈ میں 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ جو 22، 25، 28 اور 30 مئی کو ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ میں سیریز کے بعد ورلڈ ٹی …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ پر سوچ بچار جاری

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کے لیے سلیکٹرز اور ٹیم منیجمنٹ سوچ بچار کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق انگلینڈ میں موجود اسکواڈ کو 18 سے 15 کرنے کے لیے غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے۔ پاکستان …

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے چیلنج کے لیے تیار ہوں، جیسن گلیسپی

پاکستان ریڈ بال ٹیم کے کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے چیلنج کے لیے تیار ہوں۔ آسٹریلوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے جیسن گلیسپی نے کہا کہ میں نے پاکستان میں کوچنگ سے متعلق بہت سے لوگوں سے بات کی ہے۔ انہوں نے …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا، نیویارک میں اسٹیڈیم تیار

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے نیویارک کا نساؤ اسٹیڈیم تیار کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسٹیڈیم دیکھنے کے لیے پاکستان کے شعیب ملک، جمیکا کے یوسین بولٹ اور لیجنڈ کرکٹرز بھی آئے۔ انگلینڈ کے لیام پلنکٹ، ویسٹ انڈیز کے سر کرٹلی ایمبروز، امریکی کرکٹ ٹیم …

Read More »

مجھے یقین ہے کہ ہاکی کا کھیل دوبارہ عروج حاصل کرے گا، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ ہاکی کا کھیل دوبارہ عروج حاصل کرے گا، قوم گواہی دے رہی ہے کہ ہاکی ٹیم ہاری نہیں، جیتی ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ہاکی ٹیم کی یہ کارکردگی مستقبل کی جیت کی نوید …

Read More »

بابر اور رضوان کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں شراکت داری کا نیا ریکارڈ

بابر اعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں شراکت داری کا نیا ریکارڈ بنادیا۔ بابر اور رضوان مجموعی طور پر 3 ہزار پارٹنرشپ رنز بنانے والی پہلی جوڑی بن گئے۔ دونوں کرکٹرز کے درمیان 10ویں سنچری شراکت بھی بنی، دونوں 10 سنچری پارٹنرشپ کرنیوالا پہلا پیئر بھی ہیں۔ …

Read More »

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں بھارتی اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا۔  قومی ٹیم کے کپتان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ مرتبہ 50 یا اس سے زائد رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔ بابر اعظم نے 39 مرتبہ 50 یا اس سے …

Read More »

میچ کافی اچھا رہا لیکن بہتری کی گنجائش ہمیشہ رہتی ہے، شاہین آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ میچ کافی اچھا رہا لیکن بہتری کی گنجائش ہمیشہ رہتی ہے، کوشش کروں گا کہ اپنی کارکردگی کو مزید بہتر کروں۔ شاہین آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اچھی بات یہ ہے کہ جب …

Read More »