Home / جاگو کھیل (page 1010)

جاگو کھیل

Sports

ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

لندن: ورلڈکپ میں آج نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔    کرکٹ ورلڈ کپ میں آج ایک میچ نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے درمیان برمنگھم کے ایجبیسٹن گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا جس کا آغاز کچھ دیر میں …

Read More »

پی سی بی گورننگ بورڈ کا قومی ٹیم پر مکمل اعتماد اور سپورٹ کا اعادہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے گورننگ بورڈ کے اجلاس کے دوران قومی ٹیم پر مکمل اعتماد اور سپورٹ کا اعادہ کیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی زیرصدارت گورننگ بورڈ کے اجلاس کے دوران قومی ٹیم کی ورلڈکپ میں پرفارمنس، ٹیم اسٹرکچر، فرسٹ کلاس کرکٹ سمیت دیگر امور …

Read More »

بھارت سے شکست کے بعد قومی ٹیم کی نقل وحرکت محدود کردی گئی

لاہور:  ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد شدید عوامی ردعمل کے باعث ٹیم انتظامیہ نے کھلاڑیوں کی نقل وحرکت محدود کردی ہے۔ ورلڈکپ  میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم میں اختلافات اور گروپنگ کے چرچے قومی کھلاڑیوں کے لندن پہنچنے کے بعد بھی جاری ہیں، …

Read More »

کرکٹ ورلڈکپ؛ انگلینڈ کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ

مانچسٹر:  کرکٹ ورلڈکپ کے 24ویں میچ میں انگلینڈ کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور میزبان ٹیم نے 37 اوورز میں 2 وکٹوں پر 228 رنز بنا لیے ہیں۔ مانچسٹر میں کھیلے جارہے میچ میں انگلش کپتان نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور …

Read More »

ورلڈکپ: انگلینڈ کے ایک وکٹ پر 100 رنز مکمل

مانچسٹر: انگلینڈ نے افغانستان کے خلاف میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ افغانستان کی ٹیم اب تک ایونٹ میں چار میچ کھیل چکی ہے اور تمام میں اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے جب کہ ورلڈکپ کی فیورٹ انگلینڈ کو چار میں سے تین میچوں …

Read More »

ورلڈکپ میں شکست کے بعد رنویر کی پاکستانی شائقین کو تسلیاں

ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر جہاں بھارتی فنکار خوشی سے نہال تھے وہیں رنویر سنگھ نے پاکستانی شائقین کو میچ ہارنے پر حوصلہ بھی دیا۔ ورلڈکپ میں پڑوسی ممالک پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے اہم میچ میں دونوں ممالک کے فنکاروں نے اپنی اپنی …

Read More »

مصباح الحق نے قومی ٹیم کو ذہنی طور پر کمزور قرار دے دیا

لاہور: قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے ٹیم کو ذہنی طور پر کمزور قرار دے دیا۔ ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں قومی ٹیم کی شکست پر مصباح الحق نے کہا کہ پاکستان ٹیم ذہنی طور پر کمزور ہے، میچ کے آغاز سے ہی قومی ٹیم دباؤ میں تھی …

Read More »

باکسر عامر خان نے قومی ٹیم کی مدد کرنے کی پیشکش کردی

مانچسٹر: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان قومی کرکٹ ٹیم کی مدد کرنے کی پیشکش کردی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی جانب سے ٹوئٹ کیا گیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی مدد کرنا چاہوں گا۔ …

Read More »

بھارت کے خلاف میچ میں جمائیاں لینے پر سرفراز شدید تنقید کی زد میں

کرکٹ ورلڈکپ کے انتہائی اہم میچ میں بھارت کے خلاف فیلڈنگ کے دوران جمائیاں لینے پر قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ بھارت کے ہاتھوں قومی ٹیم شکست کے بعد شدید مشکلات سے دوچار ہے اور سیمی فائنل کھیلنے کا خواب بھی ماند پڑتا …

Read More »

کھلاڑی پاک بھارت میچ کی رات کسی ہوٹل نہیں گئے تھے: پاکستان کرکٹ بورڈ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے شعیب ملک اور دیگر کھلاڑیوں کی پاک بھارت میچ سے ایک رات قبل کرفیو ٹائم کی خلاف ورزی کی تردید کردی۔ پی سی بی کی جانب سے شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی دیگر قومی کرکٹرز کے ساتھ سوشل میڈیا پر جاری …

Read More »