Home / جاگو کھیل (page 1030)

جاگو کھیل

Sports

کرکٹ ورلڈ کپ سے قبل قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے فٹنس ٹیسٹ پاس کرنا لازمی قرار

ابوظہبی: انگلینڈ میں 30 مئی سے شروع ہونے والے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سے قبل قومی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کیلئے فٹنس پاس کرنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے شیخ زائد اسٹیڈیم ابوظہبی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا …

Read More »

کرکٹر گوتم گھمبیر انتہا پسند جماعت بی جے پی میں شامل ہوگئے

بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر گوتم گھمبیر نے انتہاپسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ امکان ہے کہ گوتم گھمبیر آئندہ انتخابات میں نئی دہلی کی سات نشستوں میں سے کسی ایک پر بی جے پی کے امیدوار ہوں گے۔ گھمبیر نے بھارتیہ …

Read More »

پہلا ون ڈے: حارث سہیل کی سنچری رائیگاں، آسٹریلیا 8 وکٹوں سے کامیاب

شارجہ: آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔  پاکستان نے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو جیت کیلئے 281 رنز کا ہدف دیا جو اس نے باآسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر 49 …

Read More »

محمد عامر کی مسلسل خراب پرفارمنس پر ٹیم انتظامیہ اور سلیکٹرز پریشان

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کی خراب پرفارمنس نے ٹیم انتظامیہ اور سلیکٹرز کو پریشان کردیا ہے۔ مئی سے شروع ہونے والے ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان 12 اپریل کو پنڈی میں ختم ہونے والے پاکستان کپ کے بعدکیا جائے گا لیکن ورلڈ کپ …

Read More »

پی ایس ایل کی فاتح ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کوئٹہ میں شاندار استقبال

کوئٹہ: پاکستان سُپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی فاتح ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کوئٹہ میں شاندار استقبال کیا گیا۔ گلیڈی ایئٹرز کی ٹیم وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی خصوصی دعوت پر کوئٹہ پہنچی جس کے بعد کپتان سرفراز احمد کی قیادت میں فاتح کھلاڑیوں نے شہر کی مختلف سڑکوں …

Read More »

پاکستان کا دوسرے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا کو جیت کیلئے 285 رنز کا ہدف

شارجہ: دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 285 رنز کا ہدف دیا ہے۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شعیب ملک نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو امام الحق اور شان مسعود نے اننگز کا آغاز کیا۔ اوپنر امام …

Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

شارجہ: پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے تیرہویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے 144 رنز کا ہدف 17 ویں اوور کی پہلی گیند پر 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے …

Read More »

پی ایس ایل کے ٹکٹس کی فروخت کل سے ملک کے 55 مختلف سینٹرز پر شروع ہوگی

کراچی: پاکستان سُپر لیگ فور کے پاکستان میں ہونے والے 8 میچز کے ٹکٹس کی فروخت کل سے ملک کے 55 مختلف سینٹرز پر شروع ہوگی۔ پی ایس ایل کے پاکستان میں ہونے والے 8 میں سے تین میچز لاہور اور فائنل سمیت پانچ میچز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں …

Read More »

افغانستان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا سب سے بڑا اسکور داغ کر آسٹریلیا کا ریکارڈ توڑ دیا

دہرا دن: افغانستان ٹیم نے آئرلینڈ کے خلاف محدود اوورز کی طرز کی کرکٹ میں سب سے بڑا اسکور داغ کر آسٹریلیا کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بھارت کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں افغان بلے بازوں نے ٹی ٹوئنٹی کے کئی ریکارڈ پاش پاش کرتے …

Read More »

پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

شارجہ: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے 14 ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پشاور زلمی نے 146 رنز کا ہدف آخری اوور کی چوتھی گیند پر 5 وکٹوں کے نقصان پرحاصل کیا۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں …

Read More »