Home / جاگو کھیل (page 1032)

جاگو کھیل

Sports

پاکستان ٹیم انتظامیہ دورہ جنوبی افریقا کے اختتام پر اہم پریس کانفرنس کرے گی

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ جنوبی افریقا کے دورے کے اختتام پر اہم پریس کانفرنس کرے گی جس میں دورے کی کارکردگی پر اور دیگر معاملات پر تفصیلات بتائی جائیں گی۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر جنوبی افریقا کے دورے کے بعد وطن …

Read More »

آئی سی سی ٹیسٹ اور ون ڈے ‘ ٹیم آف دی ایئر’ کا اعلان، صرف ایک پاکستانی شامل

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سال 2018 کی ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیموں کا اعلان کردیا اور دونوں ٹیموں کا کپتان ویرات کوہلی کو منتخب کیا ہے۔ آئی سی سی ون ڈے ٹیم میں کوئی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہ بنا سکا، ٹیسٹ ٹیم میں تین بھارتی اور …

Read More »

کوہلی ٹیسٹ، ون ڈے اور کرکٹرآف دی ایئر کا ایوارڈ جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

دبئی : ویرات کوہلی آئی سی سی ٹیسٹ کرکٹر ، ون ڈے کرکٹر اور مینز کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے سال 2018 کے دوران بہترین کارکردگی پیش کرنے پر ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کا …

Read More »

ون ڈے کرکٹ: کپتان سرفراز احمد کی سنچری مکمل

کنگز میڈ ڈربن میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلا جا رہا دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر کپتان سرفراز احمد کا سواں ون ڈے انٹرنیشنل ہے۔ سرفراز احمد ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کے 159ویں کھلاڑی تھے،جنھوں نے 18نومبر 2007ء کو اپنا پہلا ون …

Read More »

پاکستان کا جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 204 رنز کا ہدف

ڈربن: پاکستان نے جنوبی افریقا کو سیریز کا دوسرا ایک روزہ میچ جیتنے کے لیے 204 رنز کا ہدف دیا ہے۔ ڈربن کے کنگزمیٹ کرکٹ گراؤنڈ میں جنوبی افریقا کے کپتان فاف ڈوپلیسی نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا جو کہ ان کے بولرز نے درست ثابت کیا …

Read More »

خرم منظور مسلسل نظر انداز کیے جانے پر پھٹ پڑے، سلیکشن کمیٹی پر تحفظات کا اظہار

ایک ایسے وقت میں جب ٹیم پاکستان کو دورہ جنوبی افریقا میں ٹیسٹ سیریز کے تینوں میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق اپنے بھتیجے امام الحق کو مسلسل بناء پرفارمنس ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم میں منتخب کیے جا رہے …

Read More »

پاکستانی فٹبالر کلیم اللہ کو عراقی کلب سے کھیلنے کی پیشکش

کراچی: پاکستانی فٹبال ٹیم کے اسٹرائیکر کلیم اللہ کو عراقی کلب النجف ایف سی کی جانب سے کھیلنے کی پیشکش ہوئی ہے۔ عراق کی پریمیئر لیگ کے ٹاپ فٹبال کلب النجف ایف سی نے پاکستانی فٹبال اسٹرائیکر کو 4 ماہ کے کنٹریکٹ کے لیے 40 لاکھ روپے کی پیشکش کی …

Read More »

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے میچز کی ٹکٹیں بلیک میں فروخت کا انکشاف

لندن: کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کی آن لائن ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد انتظامیہ نے کارروائی کا اعلان کردیا۔ ورلڈ کپ 2019 کے بعض ٹکٹس 12 ہزار پاؤنڈ سے بھی زائد قیمت پر فروخت ہورہے ہیں جب کہ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان …

Read More »

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا آفیشل نغمہ آج جاری کیا جائے گا

کراچی: پاکستان سپر لیگ کا اہم جز اس کا نغمہ ہے اور چوتھے ایڈیشن کا آفیشل نغمہ آج جاری کیا جائے گا۔  شائقین کرکٹ کو پی ایس ایل 4 کے نئے نغمے کا بے تابی سے انتظار ہے جو آج رات 8 بجکر 55 منٹ پر ریلیز کیا جائے گا۔ …

Read More »

آئندہ چند ہفتوں میں پی سی بی میں کئی اہم اور بڑے فیصلے متوقع

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے چار ماہ بعد اب پی سی بی کے معاملات پر گرفت حاصل کررہے ہیں۔ پیر کو لاہور میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) گورننگ کونسل اجلاس میں احسان مانی نے کئی …

Read More »