Home / جاگو کھیل (page 1036)

جاگو کھیل

Sports

جوہانسبرگ ٹیسٹ: پاکستان ٹیم میں 5 بولرز اور 6 بیٹسمینوں کی شمولیت کا امکان

جوہانسبرگ: جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے لیے قومی ٹیم کیلئے حکمت عملی تیار کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق کل سے شروع ہونے والے جوہانسبرگ ٹیسٹ کے لیے پاکستان ٹیم میں 5 بولرز اور 6 بیٹسمینوں کی شمولیت کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ …

Read More »

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کاکا اور لوئس فیگو پاکستان پہنچ گئے

کراچی: عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز ریکارڈو کاکا اور لوئس فیگو پاکستان پہنچ گئے۔ برازیل کے کاکا اور پرتگال کے سابق کپتان لوئیس فیگو کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے تو انہیں سندھ کی روایتی ٹوپی اور اجرک پیش کی گئی۔ پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے دونوں کھلاڑی مختصر …

Read More »

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان جنوبی افریقا کے ہاتھوں مسلسل دوسرے وائٹ واش سے بچ سکے گا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقا کے ہاتھوں مسلسل دوسرے وائٹ واش کا سامنا ہے۔ نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ہوم ٹیسٹ سیریز دو ایک سے ہارنے والی پاکستانی ٹیم کو گذشتہ پانچ میں سے چار ٹیسٹ میچوں میں شکست ہوئی ہے۔ جنوبی افریقا اور پاکستان کے درمیان تیسرا اور آخری …

Read More »

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کردیا

نیلسن: نیوزی لینڈ نے تیسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو 115 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔ نیلسن کے سیکسٹن اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکن کپتان لیستھ ملنگا نے ٹاس جیت کر پہلے میزبان ٹیم کو …

Read More »

عمران خان کی آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر بھارتی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد

وزیراعظم عمران خان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر بھارتی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے ویرات کوہلی اور ان کی پوری ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ بھارت برصغیر کا پہلا ملک ہے، جس نے آسٹریلیا کو …

Read More »

جنوبی افریقا کیخلاف آخری ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 تبدیلیوں کا امکان

جوہانسبرگ: جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے لیے قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں کیے جانے کا امکان ہے۔  جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز پاکستان ٹیم کے ہاتھوں سے نکل گئی لیکن کھلاڑی آخری ٹیسٹ میں بہتر پرفامنس کے لیے پُرامید ہیں جس کے لیے ٹیم …

Read More »

پاکستان ٹیم کے کوچ یا کپتان کی تبدیلی سے فرق نہیں پڑے گا: وسیم اکرم

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ ٹیم کے کپتان یا کوچ کی تبدیلی سے فرق نہیں پڑے گا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ جنوبی افریقا کی وکٹیں ٹیسٹ کرکٹ کے معیار کی نہیں اور ہمارے پلئیرز …

Read More »

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان، کئی بڑے نام باہر

میلبرن: بھارت کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں تاریخی شکست کے بعد آسٹریلین سلیکٹرز نے ٹیم میں اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے 13 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔  آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 24 جنوری سے …

Read More »

پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں ڈین ایلگر جنوبی افریقا کی قیادت کریں گے

کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقی ٹیم کے سلیکٹرز نے پاکستان کے خلاف جوہانسبرگ ٹیسٹ کے لیے کپتانی کے فرائض ڈین ایلگر کو سونپ دیے۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران میزبان ٹیم کے کپتان فاف ڈوپلیسی پر سلو اوور ریٹ کے نتیجے میں ایک میچ کی …

Read More »

جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلان

جنوبی افریقا کے خلاف 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے محمد عامر اور محمد رضوان کو بھی شامل کیا ہے۔ جون 2017 …

Read More »