Home / جاگو کھیل (page 1037)

جاگو کھیل

Sports

آئی سی سی کی نئی ٹی 20 رینکنگ: بابراعظم بیٹسمینوں میں نمبر ون پر برقرار

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی رینکنگ کے مطابق بلے بازوں کی فہرست میں پاکستان کے بابراعظم بدستور سرِفہرست ہیں جب کہ نیوزی لینڈر کے کولن منرو دوسرے اور آسٹریلیا کے ایرون فنچ بہترین بلے بازوں کی …

Read More »

جوہانسبرگ ٹیسٹ: قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن ناکام، پوری ٹیم 185 رنز پر ڈھیر

جوہانسبرگ ٹیسٹ کے دوسرے روز جنوبی افریقا کی پہلی اننگز میں 262 رنز کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ ناکام ہوگئی اور پوری ٹیم 185 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ جوہانسبرگ کے وانڈررز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کی جانب سے پہلی اننگز کا آغاز امام الحق اور …

Read More »

جوہانسبرگ ٹیسٹ: جنوبی افریقا کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

جوہانسبرگ: جنوبی افریقا کی تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ جوہانسبرگ کے وانڈررز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان ڈین ایلگر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو ایڈن مرکرام کے ہمراہ انہوں نے اننگز …

Read More »

برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے نے مسلسل انجری سے پریشان ہوکر کورٹ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ سابق عالمی نمبر ایک اینڈی مرے کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ میرے لیے کمر کی تکلیف ناقابل برداشت ہوچکی ہے، میں کھیلنا چاہتا تھا لیکن تکلیف کے باعث کھیل جاری رکھنا ممکن …

Read More »

پاکستان میں کرکٹ کی واپسی خوش آئند ہوگی: آسٹریلوی کپتان

میلبرن: آسٹریلوی ون ڈے ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ فوکس کرکٹ کی رپورٹ کے مطابق ایرون فنچ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کی واپسی خوش آئند ہوگی وہاں شائقین کی بڑی تعداد اسٹیڈیم کا رخ کرتی …

Read More »

جوہانسبرگ ٹیسٹ: فہیم اشرف اور شاداب خان کو موقع دینے کا فیصلہ

جوہانسبرگ: جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں ٹور سلیکشن کمیٹی نے فہیم اشرف اور شاداب خان کو موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی ٹیم 4 فاسٹ بولر اور ایک اسپنر کے ساتھ حملہ آور ہونے کی تیاری کررہی ہے۔ ابتدائی دونوں ٹیسٹ ہارنے کے بعد وائٹ واش سے بچنے …

Read More »

جوہانسبرگ ٹیسٹ: پاکستان ٹیم میں 5 بولرز اور 6 بیٹسمینوں کی شمولیت کا امکان

جوہانسبرگ: جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے لیے قومی ٹیم کیلئے حکمت عملی تیار کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق کل سے شروع ہونے والے جوہانسبرگ ٹیسٹ کے لیے پاکستان ٹیم میں 5 بولرز اور 6 بیٹسمینوں کی شمولیت کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ …

Read More »

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کاکا اور لوئس فیگو پاکستان پہنچ گئے

کراچی: عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز ریکارڈو کاکا اور لوئس فیگو پاکستان پہنچ گئے۔ برازیل کے کاکا اور پرتگال کے سابق کپتان لوئیس فیگو کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے تو انہیں سندھ کی روایتی ٹوپی اور اجرک پیش کی گئی۔ پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے دونوں کھلاڑی مختصر …

Read More »

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان جنوبی افریقا کے ہاتھوں مسلسل دوسرے وائٹ واش سے بچ سکے گا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقا کے ہاتھوں مسلسل دوسرے وائٹ واش کا سامنا ہے۔ نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ہوم ٹیسٹ سیریز دو ایک سے ہارنے والی پاکستانی ٹیم کو گذشتہ پانچ میں سے چار ٹیسٹ میچوں میں شکست ہوئی ہے۔ جنوبی افریقا اور پاکستان کے درمیان تیسرا اور آخری …

Read More »

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کردیا

نیلسن: نیوزی لینڈ نے تیسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو 115 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔ نیلسن کے سیکسٹن اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکن کپتان لیستھ ملنگا نے ٹاس جیت کر پہلے میزبان ٹیم کو …

Read More »