Home / جاگو کھیل (page 1040)

جاگو کھیل

Sports

بارش کے باعث چوتھا ٹیسٹ ڈرا، بھارت نے آسٹریلوی سرزمین پر پہلی سیریز جیت لی

سڈنی: آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چوتھا ٹیسٹ بارش کے باعث ڈرا ہونے سے بھارت نے چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی۔ واضح رہے کہ بھارت نے پہلی اننگز میں 7 وکٹوں پر 622 رنز بناکر اننگز ڈکلئیر کی تھی، جس کے جواب میں آسٹریلیا کی …

Read More »

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بھی پاکستان پر شکست کے بادل منڈلانے لگے

نیو لینڈز: کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے دوسرے روز جنوبی افریقا نے پہلی اننگز میں 382 رنز بنا لیے ہیں اور میزبان ٹیم کی پاکستان پر برتری 205 رنز ہو گئی ہے۔ جنوبی افریقی بلے باز ہاشم آملہ اور تھیونس ڈی بریون نے 123 رنز سے دوسرے روز کھیل کا آغاز …

Read More »

امام مسجد کی بیٹی کیلئے پاکستان کی تیز ترین ایتھلیٹ کا اعزاز

کھیل سے جنون کی حد تک لگاؤ اور ٹیلنٹ ہو تو کھلاڑی منزل پا ہی لیتا ہے، فیصل آباد کے امام مسجد کی بیٹی صاحب اسراء نے اس بات کو عملی طور پر سچ کردکھایا ہے۔ صاحب اسراء پاکستان کی تیز ترین ایتھلیٹ بن گئی ہیں جنہوں نے صرف 100 …

Read More »

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: پاکستان کا جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 41 رنز کا ہدف

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں 294 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی اور گرین کیپس نے میزبان ٹیم کو جیت کے لیے 41 رنز کا ہدف دیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے دوسری اننگز کا آغاز امام الحق اور شان مسعود نے کیا لیکن امام الحق …

Read More »

سرفراز احمد نے شکست کا ملبہ ناقص بولنگ پر ڈال دیا

کیپ ٹاؤن: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ دونوں ٹیموں میں اصل فرق جنوبی افریقا کی فاسٹ بولنگ نے ڈالا ہے اور جنوبی افریقا کی جیت کا کریڈٹ ان کے بولروں کو جاتا ہے۔ کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان …

Read More »

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: جنوبی افریقا نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز جیت لی

جنوبی افریقا نے پاکستان کو کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن ایک بار پھر فلاپ ہوگئی جس کی وجہ سے تین ٹیسٹ سیریز کے دونوں میچوں میں قومی ٹیم کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا اور اس طرح …

Read More »

آسٹریلیا نے بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا

سڈنی: آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا۔ آسٹریلوی اوپننگ بلے باز ایرون فنچ آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دیں گے، ٹیم سلیکٹرز نے ون ڈے سیریز کے لیے 14 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے جب کہ کئی …

Read More »

سڈنی ٹیسٹ: بھارت نے 7 وکٹوں پر 622 رنز بنا کر پہلی اننگز ڈکلئیر کردی

سڈنی ٹیسٹ میں بھارت نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 622 رنز بنا کر اپنی پہلی اننگز ڈکلیئر کردی اور دوسرے دن کھیل کے اختتام تک میزبان ٹیم نے بغیر کسی نقصان کے 24 رنز بنالیے۔ سڈنی ٹیسٹ کا دوسرا روز بھی بھارتی بلے بازوں کے نام رہا جنہوں نے …

Read More »

ویرات کوہلی کو ‘کڑک ناتھ چکن’ کھانے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟

بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے ایک زرعی تحقیقی سینٹر نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ‘گرلڈ چکن’ کے بجائے ‘کڑک ناتھ چکن’ کھائیں۔ واضح رہے کہ گذشتہ برس گوراو کپور کے ایک یوٹیوب شو ‘بریک فاسٹ وِد چیمپیئن’ میں ویرات کوہلی نے …

Read More »

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: پاکستان بولنگ لائن کے سامنے پروٹیز بلے باز ڈٹ گئے

نیو لینڈز: جنوبی افریقا کی پاکستان کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بیٹنگ جاری ہے۔  جنوبی افریقی بلے باز ہاشم آملہ اور تھیونس ڈی بریون نے 123 رنز سے دوسرے روز کھیل کا آغاز کیا تو آملہ اپنے انفرادی اسکور میں کوئی اضافہ کیے بغیر 24 رنز پر محمد عباس …

Read More »