Home / جاگو کھیل (page 1034)

جاگو کھیل

Sports

امام الحق تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے والے دوسرے کرکٹر بن گئے

سنچورین: قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے والے دوسرے کرکٹر بن گئے۔ امام الحق نے جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں اپنے کیرئیر کی 19 ویں اننگز میں ایک ہزار رنز مکمل کیے۔ انہوں نے اسی …

Read More »

پاکستان اور جنوبی افریقا کا میچ کچھ دیر بارش کے باعث رکنے کے بعد دوبارہ شروع

سنچورین: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ بارش کے باعث کچھ دیر رکنے کے بعد دوبارہ شروع ہو گیا۔ سنچورین میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے امام الحق کی شاندار سنچری اور بابراعظم اور حفیظ کی نصف سنچریوں کی …

Read More »

لمبا قد فاسٹ بولر محمد عرفان کیلئے مشکل کا باعث بن گیا

لمبا قد پاکستانی فاسٹ بولر محمد عرفان کے لیے ایک بار پھر مشکل کا باعث بن گیا لیکن اس مشکل میں بھی عرفان کو فائدہ ہوگیا۔ محمد عرفان کو جہاز کی اکانومی کلاس کی سیٹ پر بٹھانا دشوار ہوگیا، جس کے بعد انتظامیہ نے فاسٹ بولر کو بزنس کلاس میں …

Read More »

امام الحق کو جنوبی افریقا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز نہ کھلانے کا فیصلہ

پاکستانی ٹیم انتظامیہ نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں اوپنر اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کے بھتیجے امام الحق کو شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امام الحق نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ون ڈے میں 86 رنز کی اننگز کھیلی تھی لیکن سلیکٹرز امام …

Read More »

سرفراز کے نسل پرستانہ جملوں پر جنوبی افریقی کپتان کا مؤقف بھی سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ون ڈے کے دوران غیر ذمہ دارانہ رویہ بھاری پڑ گیا۔ انہیں نسلی تعصب پر مبنی ریمارکس کہنے پر جنوبی افریقی کپتان فاف ڈو پلیسی نے تو معاف کردیا لیکن آئی سی سی ریفری نے معاملہ کو …

Read More »

پاکستان ٹیم انتظامیہ دورہ جنوبی افریقا کے اختتام پر اہم پریس کانفرنس کرے گی

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ جنوبی افریقا کے دورے کے اختتام پر اہم پریس کانفرنس کرے گی جس میں دورے کی کارکردگی پر اور دیگر معاملات پر تفصیلات بتائی جائیں گی۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر جنوبی افریقا کے دورے کے بعد وطن …

Read More »

آئی سی سی ٹیسٹ اور ون ڈے ‘ ٹیم آف دی ایئر’ کا اعلان، صرف ایک پاکستانی شامل

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سال 2018 کی ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیموں کا اعلان کردیا اور دونوں ٹیموں کا کپتان ویرات کوہلی کو منتخب کیا ہے۔ آئی سی سی ون ڈے ٹیم میں کوئی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہ بنا سکا، ٹیسٹ ٹیم میں تین بھارتی اور …

Read More »

کوہلی ٹیسٹ، ون ڈے اور کرکٹرآف دی ایئر کا ایوارڈ جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

دبئی : ویرات کوہلی آئی سی سی ٹیسٹ کرکٹر ، ون ڈے کرکٹر اور مینز کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے سال 2018 کے دوران بہترین کارکردگی پیش کرنے پر ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کا …

Read More »

ون ڈے کرکٹ: کپتان سرفراز احمد کی سنچری مکمل

کنگز میڈ ڈربن میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلا جا رہا دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر کپتان سرفراز احمد کا سواں ون ڈے انٹرنیشنل ہے۔ سرفراز احمد ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کے 159ویں کھلاڑی تھے،جنھوں نے 18نومبر 2007ء کو اپنا پہلا ون …

Read More »

پاکستان کا جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 204 رنز کا ہدف

ڈربن: پاکستان نے جنوبی افریقا کو سیریز کا دوسرا ایک روزہ میچ جیتنے کے لیے 204 رنز کا ہدف دیا ہے۔ ڈربن کے کنگزمیٹ کرکٹ گراؤنڈ میں جنوبی افریقا کے کپتان فاف ڈوپلیسی نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا جو کہ ان کے بولرز نے درست ثابت کیا …

Read More »