Home / جاگو کھیل (page 1033)

جاگو کھیل

Sports

شعیب ملک آخری ون ڈے جیت کر سیریز نام کرنے کیلئے پرعزم

جنوبی افریقا اور پاکستان کے درمیان پانچواں ون ڈے انٹرنیشنل بدھ کو وانڈررز میں کھیلا جائے گا۔ میچ شام چار بجے شروع ہوگا۔ پاکستانی بولنگ سیریز میں میزبان بیٹسمینوں کے لیے مشکلات پیدا کرتی رہی ہے۔ تینوں ٹیسٹ میچز ہارنے کے بعد پاکستان کے پاس ٹیسٹ سیریز کا بدلہ لینے …

Read More »

پہلی بار زلمی کے کپتان ‘ڈیرن سیمی خان’ پشاور میں

پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے لئے پشاور زلمی کی کٹ اور اینتھم لانچ کی تقریب میں شرکت کے لیے ‘ڈیرن سیمی خان’ خصوصی طور پر پاکستان آ رہے ہیں۔ پشاور چیرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کے مطابق کٹ اور ایتھم لانچ کی تقریب 4 فروری کو گورنر ہاؤس پشاور …

Read More »

شعیب اختر نے تنقید نہیں، ذاتی حملے کیے: سرفراز

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے تنقید نہیں بلکہ ذاتی حملے کیے۔ قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے 4 میچز میں معطلی کی سزا کے بعد جنوبی افریقا سے وطن واپس پہنچ گئے …

Read More »

38 اسکیئرز کی انٹرنیشنل اسکی ریسز میں شرکت کیلئے پاکستان آمد

دنیا بھر سے 38 اسکیئرز انٹرنیشنل اسکی ریسز میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ پاکستان کے بلند و بالا پہاڑوں میں موجود پی اے ایف اسکی ریزورٹ نلتر میں چیف آف دی ائیر اسٹاف انٹرنیشنل قراقرم الپائن اسکی کپ کی سلالم اور جائنٹ سلالم کیٹیگریز کے مقابلے ہوں …

Read More »

جنوبی افریقا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان، سرفراز بھی شامل

لاہور: جنوبی افریقا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستانی اسکواڈ کی قیادت بدستور وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کریں گے جب کہ اسکواڈ میں فاسٹ بولر محمد عامر کی واپسی ہوئی ہے۔ دیگر کھلاڑیوں میں ،فخر زمان، …

Read More »

سرفراز اور فیلوک وایئو کی صلح کے پیچھے کون ہے؟

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور جنوبی افریقا کے آل راؤنڈر  فیلوک وائیو کے درمیان پیدا ہونے والے تناؤ کےبعد دونوں کے درمیان صلح ہوگئی ہے لیکن اس صلح کے پیچھے کون ہے؟ ذرائع کے مطابق سرفراز اور فیلوک وائیو کے درمیان صلح کروانے میں جنوبی افریقا کے کھلاڑیوں …

Read More »

پی ایس ایل 2019ء کن نئی منزلوں کا پتہ دے رہی ہے؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے سیزن کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے۔ موسم سرما کی ابتدا میں لاہور شہر کی دھند کی طرح اس لیگ پربھی خدشات کے بادل منڈلا رہے تھے لیکن پھرجلد ہی نشریاتی حقوق کی فروخت کے ساتھ سب کچھ معمول پرآگیا۔ اب شاہ …

Read More »

پی ایس ایل 4 کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان، انگلش امپائرمائیکل گف بھی شامل

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 4 کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا۔ پی ایس ایل فور کا باقاعدہ آغاز 14 فروری سے ہونے جارہا ہے اور ایونٹ کے تمام میچز متحدہ عرب امارات سمیت پاکستان میں 8 میچز کھیلے جائیں گے جس کے لیے میچ آفیشلز …

Read More »

کپتان سرفراز احمد کیوں پھنسا؟

جنوبی افریقا کے مدِمقابل ڈربن ون ڈے انٹرنیشنل کے دوران پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے جب سیاہ فام جنوبی افریقی آل راؤنڈر اینڈیلے پھہلو کووایو کی جارحانہ بیٹنگ پر جھلا کر کہا ‘ ابے کالے تیری ماں آج کہاں بیٹھی ہے ، کیا پڑھوا کے آیا ہے تو’ تو مجھے …

Read More »

فیلوک وائیو نے سرفراز کی معذرت قبول کر لی

سنچورین: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے نسل پرستانہ فقرے پر جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر فیلوک وائیو سے معافی مانگ لی۔ کپتان سرفراز احمد نے تیسرے ایک روزہ میچ سے قبل جنوبی افریقی آل راؤنڈر فیلوک وائیو سے ملاقات کی۔ سرفراز نے ملاقات کی تصویر ٹوئٹر پر پوسٹ …

Read More »