Home / جاگو کھیل (page 1028)

جاگو کھیل

Sports

پی سی بی اکیڈمی میں ورلڈ کپ کیلئے قومی کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ

لاہور: ورلڈ کپ 2019 کے لیے قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جاری ہیں۔ فٹنس ٹیسٹ کے لیے 23 کھلاڑی کو طلب کیا گیا تھا جنہیں مختلف اوقات میں بلایا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کوچنگ اسٹاف اور میڈیکل پینل کرکٹرز کے …

Read More »

ویرات کوہلی کی قیادت میں ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی بھارتی اسکواڈ کا اعلان

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ کے لیے ویرات کوہلی کی قیادت میں 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ بی سی سی آئی کے مطابق پندرہ رکنی اسکواڈ میں روہت شرما نائب کپتان کے فرائض انجام دیں گے جب کہ اسکواڈ میں تین ورلڈ کپ کھیلنے والے مہندرا سنگھ …

Read More »

ماس ریسلنگ چیمپئن شپ؛ پاکستان نے تاریخ رقم کردی

اکستان نے ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں دو گولڈ اور ایک کانسی کا تمغہ حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔ برازیل کے شہر ساو پاؤلو میں 3 روزہ آرنلڈ کلاسک ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں 30 ممالک شریک ہوے۔ 105 کلو گرام میں پاکستان کے گوجرانوالہ کے رحمان رضا نے پہلی …

Read More »

انضمام الحق کی کرسی ہلنےلگی، ورلڈ کپ سے مستقبل کا فیصلہ

چیف سلیکٹر انضمام الحق کی کرسی ہلنے لگی لہٰذا ورلڈکپ میں ٹیم کے نتائج توقعات کے مطابق نہ رہے تو معاہدے میں توسیع نہیں ہو گی۔ انضمام الحق کو2016میں قومی کرکٹ چیف سلیکٹر مقرر کیا گیا تھا، ان کے دور میں ٹیم کے نتائج ملے جلے رہے، البتہ چیمپئنز ٹرافی …

Read More »

وریندر سہواگ نے ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کو جنگ قرار دیدیا

نئی دلی: بھارتی ٹیم کے سابق ٹیسٹ بلے باز وریندر سہواگ کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ نہیں بلکہ جنگ ہوگی۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بھارت کے سابق اوپننگ بلے باز وریندر سہواگ نے کہا کہ ورلڈکپ 2019 میں 16 جون کو مانچسٹر کے …

Read More »

اسلام آباد اور لاہور میں جلوے بکھیر کر ورلڈکپ ٹرافی آج کراچی پہنچے گی

آئی سی سی ورلڈکپ 2019کی ٹرافی آج جلوے بکھیرنے کراچی پہنچے گی۔ اسلام آباد کے بعد لاہور میں جلوے دکھانے والی آئی سی سی ورلڈکپ 2019کی ٹرافی آج کراچی پہنچے گی جسے سہ پہر 4 بجے کلفٹن کے شاپنگ مال میں نمائش کیلیے رکھا جائے گا، بعد ازاں پورٹ گرانڈ …

Read More »

ورلڈ کپ ٹرافی آج کراچی میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی

کراچی: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کی ٹرافی آج کراچی لائی جائے گی۔ ورلڈ کپ ٹرافی کی تقریبِ رونمائی معین خان کرکٹ اکیڈمی میں ہوگی جہاں شائقین کے لیے کانسرٹ اور فوڈ فیسٹیول بھی منعقد کیا گیا ہے۔ اس سے قبل ورلڈ کپ ٹرافی کی نمائش اسلام آباد اور …

Read More »

پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کیلئے پی سی بی کا سری لنکن بورڈ سے رابطہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکن بورڈ سے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے رابط کیا ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پاکستان میں کھیلنے کے لیے کوششیں تیز کردی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے …

Read More »

ورلڈ کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان 18 اپریل کو کیا جائے گا: پی سی بی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ 2019 کے لیے قومی ٹیم کا اعلان 18 اپریل کو کیا جائے گا۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق ورلڈ کپ کے لیے منتخب کردہ 23 کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ 15 اپریل کو ہوگا اور انہی کھلاڑیوں میں …

Read More »

پاکستان کپ 2019 کا ٹائٹل خیبرپختونخوا نے جیت لیا

راولپنڈی: خیبر پختونخوا نے دلچسپ مقابلے کے بعد بلوچستان کی ٹیم کو 9 رنز سے شکست دیکر  پاکستان کپ 2019 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے پاکستان کپ 2019 کے فائنل میں خیبرپختون خوا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹ پر 307 رنز بنائے۔ …

Read More »