Home / جاگو کھیل (page 1027)

جاگو کھیل

Sports

پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ون ڈے بارش سے متاثر، میچ 41 اوورز تک محدود

اوول: پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے میں پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ بارش کے بعد دوبارہ جاری ہے۔ میچ شام 5 بجے شروع ہونا تھا مگر بارش کے باعث سوا 6 بجے شروع ہوا، تاخیر کی وجہ سے امپائرز نے میچ کو پہلے 47 …

Read More »

ڈپارٹمنٹل کرکٹ ختم کرنے کی مسلسل مخالفت پر عمران خان کا جاوید میانداد کو جواب

اسلام آباد: سابق کرکٹرز کی جانب سے ڈپارٹمنٹل کرکٹ ختم کرنے کی مخالفت کے باوجود وزیراعظم عمران خان علاقائی ٹیموں کو فروغ دینے کے بیان پر قائم ہیں۔  وزیراعظم عمران خان ملک میں ڈپارٹمنٹل کرکٹ کو ختم کرکے ریجنل کرکٹ سسٹم لانے کا اعلان کرچکے ہیں اور ساتھ ہی کرکٹ …

Read More »

کیا واقعی پی سی بی یونس خان کو انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا کوچ بنانا چاہتا ہے؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سربراہ احسان مانی اور منیجنگ ڈائریکڑ وسیم خان خواہش رکھتے ہیں کہ ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز بنانے والے پاکستان کے واحد بیٹسمین یونس خان کو انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی ذمہ داریاں سونپ دی جائیں۔ اس حوالے سے سابق کپتان اور …

Read More »

آسٹریلیا نے رواں سال پاکستان کے خلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا

سڈنی: کرکٹ آسٹریلیا نے رواں سال پاکستان کے خلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف نومبر میں 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ٹیسٹ میچز کھیلے گی، تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز 3، 5 اور 8 نومبر کو کھیلے جائیں گے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان …

Read More »

ون ڈے کرکٹ میں طویل اوپننگ پارٹنرشپ کا پاکستان کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

ڈبلن: ویسٹ انڈیز نے ون ڈے کرکٹ میں سب سے طویل اوپننگ پارٹنرشپ کا پاکستان کا ریکارڈ توڑتے ہوئے نیا عالمی ریکارڈ بنالیا۔ ویسٹ انڈیز نے آئرلینڈ کے خلاف ون ڈے کرکٹ کی نئی تاریخ رقم کردی، اوپننگ بلے باز جان کیمبل اور شائے ہوپ نے پہلی وکٹ پر شاندار …

Read More »

شاہد آفریدی کے اپنی عمر سے متعلق متضاد بیانات

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے اپنی کتاب میں لکھی گئی عمر سے متعلق وضاحت کر دی ہے۔ اپنی سوانح عمری ’گیم چینجر‘ کی تقریب رونمائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عالمی شہرت یافتہ آل راونڈر شاہد خان آفریدی کا کہنا تھا کہ میرے پرستاروں نے …

Read More »

شہباز سینئر نے ہاکی فیڈریشن کے صدر کے خلاف علم بغاوت بلند کردیا

کراچی: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سابق سیکریٹری شہباز احمد سینئر نے فیڈریشن کے صدر کے خلاف علم بغاوت بلند کردیا۔ گزشتہ روز پاکستان ہاکی فیدریشن کے صدر خالد سجاد کھوکھر نے ایک بیان میں شہباز احمد کا استعفیٰ قبول کرتے ہوئے اولمپیئن آصف باجوہ کو نیا سیکریٹری نامزد کرنے کا …

Read More »

انگلینڈ نے پاکستان کو واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دیدی

کارڈف: واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ انگلش ٹیم نے مہمان ٹیم کی جانب سے دیا گیا 174 رنز کا ہدف آخری اوور میں 3 کھلاڑیوں کے نقصان پر پورا کیا۔ کارڈف کے صوفیہ گارڈن میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے …

Read More »

علیم ڈار پانچویں بار ورلڈ کپ میں امپائرنگ کریں گے

 لاہور:   آئی سی سی نے ورلڈکپ کیلیے امپائرز اور میچ ریفریز کے پینل کا اعلان کردیا ہے جب کہ پاکستان کے علیم ڈار پانچویں بار امپائرنگ کے فرائض نبھائیں گے۔ 30 مئی سے 14 جولائی تک شیڈول ورلڈکپ میں 22 آفیشلز فرائض سرانجام دیںگے، ان میں 16امپائرز اور 6میچ ریفریز شامل ہیں،پینل …

Read More »

ورلڈکپ کے دوران بھی ’’مفت ٹورز‘‘ بند رہیں گے

کراچی:  ورلڈکپ کے دوران بھی ’’مفت دورے‘‘ بند رہیں گے۔ ورلڈکپ میں بھی پی سی بی نے آفیشلز کو انگلینڈ کا ’’تفریحی دورہ‘‘ نہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے، گورننگ بورڈ کے کئی ارکان بغاوت کر چکے تاہم اس سے قبل ہی ان پر واضح کر دیا گیا تھا کہ انھیں …

Read More »