Home / جاگو کھیل (page 1008)

جاگو کھیل

Sports

افغان ٹیم نے کرکٹ پاکستان سے سیکھی ہے: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ورلڈکپ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان دلچسپ مقابلے کی توقع ظاہر کی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان اور افغانستان کے میچ سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا …

Read More »

ٹریننگ کے دوران وہاب ریاض کے دائیں ہاتھ کی انگلی زخمی

لیڈز: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کے دائیں ہاتھ کی انگلی زخمی ہوگئی۔ قومی ٹیم کے ترجمان کے مطابق وہاب ریاض کے ہاتھ پر گزشتہ روز ٹریننگ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے چوٹ لگی، دائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی پر چوٹ زیادہ سنجیدہ نوعیت کی نہیں اور اسی …

Read More »

سیاسی کشیدگی نے پاکستان اور افغانستان کرکٹ میچ کی رقابت میں بھی اضافہ کردیا

لیڈز: سیاسی کشیدگی نے پاکستان اور افغانستان کرکٹ میچ کی رقابت میں بھی اضافہ کردیا ہے۔  بنگلہ دیش کی طرح افغانستان کرکٹ کے بھی قدم جمانے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی کوششیں شامل رہی ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ متعدد بار افغان ٹیم کو پاکستان کے دورے کی دعوت دیتا رہا …

Read More »

ورلڈکپ: افغان شائقین کا پاکستانی فینز پر دھاوا، سیکیورٹی حکام سے بھی الجھ گئے

پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کا جذبہ بڑھانے ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ لیڈز میں آئے شائقین کرکٹ کی جانب سے میچ کے آغاز سے قبل ہی نعرے بازی عروج پر تھی مگر جوں جوں میچ میں افغانستان کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین پاکستانی بولرز کے سامنے وکٹیں گنواتے رہے افغان شائقین …

Read More »

ورلڈکپ 2019: پاکستان نے اعصاب شکن مقابلے کے بعد افغانستان کو 3 وکٹوں سے ہرادیا

لیڈز: ورلڈکپ کے 36 ویں میچ میں پاکستان نے اعضاب شکن مقابلے کے بعد افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ افغانستان کی جانب سے دیا گیا 228 رنز کا ہدف پاکستان نے آخری اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ شدید دباؤ میں عماد وسیم اور وہاب ریاض …

Read More »

ٹرینٹ بولٹ ورلڈکپ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے پہلے کیوی بولر بن گئے

لارڈز: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ ورلڈکپ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے نیوزی لینڈ کے پہلے بولر بن گئے۔ بولٹ نے یہ اعزاز انگلینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ میں آسٹریلیا کیخلاف حاصل کیا۔ بولٹ نے اننگز کے آخری یعنی 50 ویں اوورز میں …

Read More »

وسیم اکرم کے مشوروں سے میچ میں کافی مدد ملی: شاہین شاہ آفریدی

برمنگھم : نیوزی لینڈ کے خلاف تباہ کن بولنگ کرنے والے فاسٹ بولرشاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ میچ سے قبل وسیم اکرم کے مشوروں نے کافی مدد کی۔ شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ وہ وسیم اکرم کو فالو کرتے ہیں اور ان جیسا بولر ہی بننا چاہتے …

Read More »

‘چاہتا ہوں 1992 والی مماثلت ہمارے ورلڈکپ جیتنے تک جاری رہے’

امیدپر دنیا قائم ہے، امید سے باہر کچھ بھی نہیں، یہ امید ہی ہے کہ جو آپ کو مشکل سے مشکل کام کرنے کا حوصلہ دیتی ہے۔ یہاں تک کہ جب ہم ورلڈ کپ کے اہم میچ میں روایتی حریف بھارت سے ہار گئے تو بھی ہماری امید نہیں ٹوٹی۔ …

Read More »

بابراعظم نے نیوزی لینڈ کیخلاف سنچری کو کیریئر کی بہترین اننگز قرار دے دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دائیں ہاتھ کے بلے باز بابر اعظم راتوں رات سپر اسٹار بن گئے، بابر اعظم کو نیوزی لینڈ کے خلاف سنچری نے ایک رات میں سپر اسٹار بنا دیا ہے اور وہ اس وقت شہرت کی بلندیوں پر ہیں۔ بھارتی میڈیا انہیں ویرات کوہلی سے ملا …

Read More »

ون ڈے رینکنگ: بھارت نے انگلینڈ سے پہلی پوزیشن چھین لی

دبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی طرف سے جاری کردہ حالیہ مینز ون ڈے ٹیم رینکنگ میں بھارت نے انگلینڈ سے پہلی پوزیشن چھین لی۔ آئی سی سی نے نئی ون ڈے ٹیم رینکنگ جاری کی ہے جس میں بھارت 123پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر براجمان …

Read More »