Home / جاگو کھیل (page 1009)

جاگو کھیل

Sports

ناقابل شکست بھارت نے ویسٹ انڈیز کو ورلڈکپ سے باہر کردیا

مانچسٹر: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے 34 ویں میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 125 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل کی دوڑ سے باہر کردیا۔ بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 269 رنز کا ہدف دیا …

Read More »

پاکستان کے حق میں 1992 ورلڈکپ کی ایک اور مماثلت سامنے آگئی

انگلینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ پاکستان کیلئے اب تک 1992 کے ورلڈکپ کی طرح ہی چل رہا ہے اور دونوں میگا ایونٹس کے درمیان پاکستان کے حوالے سے کئی مماثلت سامنے آچکی ہیں۔ اب پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ورلڈکپ کے اہم ترین میچ سے قبل 1992 اور …

Read More »

امید ہے عامر وہی کردار ادا کرے گا جو 92 ورلڈکپ میں میرا تھا: وسیم اکرم

  برمنگھم: سوئنگ کے سلطان و سابق کپتان وسیم اکرم نے امید کا اظہار کیا ہے کہ فاسٹ بولر محمد عامر وہی کردار ادا کرے گا جو 92 ورلڈکپ میں ان کا تھا۔ وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں صورتحال دیکھ کر 92 …

Read More »

روہت شرما نے بھارتی شائقین کرکٹ کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

بھارتی اوپنر روہت شرما نے مداحوں کو ایک مرتبہ پھر 2017 میں چیمپئنز ٹرافی کی بدترین شکست کی یاد دلا دی جس پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ روہت شرما نے 2013 کی چمپئنز ٹرافی کی ماضی کی تصویر شئیر کرتے ہوئے غلط ہیش ٹیگ کا استعمال …

Read More »

شاہینوں کی شاندار بولنگ: نیوزی لینڈ کی آدھی ٹیم 83 رنز پر پویلین لوٹ گئی

برمنگھم:آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے 33ویں میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کے خلاف شدید مشکلات سے دوچار ہے اور آدھی ٹیم صرف 83 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔  برمنگھم کے ایجبسٹن گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں کیویز کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ …

Read More »

ٹیم پر کبھی اتنی منفی باتیں ہوتی ہیں کہ بندہ سوچتا ہے زہر ہی کھالے، اظہر محمود

برمنگھم :پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ کبھی کبھار کرکٹ ٹیم پر اس قدر منفی باتیں ہونا شروع ہوجاتی ہےکہ بندہ سوچتا ہے کہ اس سے بہتر ہے زہر ہی کھالیا جائے۔ ایجبیسٹن میں پاکستان ٹیم کی پریکٹس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں …

Read More »

لیجنڈ کرکٹر برائن لارا سینے میں تکلیف کے باعث ممبئی کے اسپتال میں داخل

  ممبئی: ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان برائن لارا کو سینے میں تکلیف کے باعث ممبئی کے مقامی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق برائن لارا کو سینے میں تکلیف کے باعث ممبئی کے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کے کئی ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ …

Read More »

پاکستان کے حق میں 1992 ورلڈکپ کی ایک اور مماثلت سامنے آگئی

انگلینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ پاکستان کیلئے اب تک 1992 کے ورلڈکپ کی طرح ہی چل رہا ہے اور دونوں میگا ایونٹس کے درمیان پاکستان کے حوالے سے کئی مماثلت سامنے آچکی ہیں۔ اب پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ورلڈکپ کے اہم ترین میچ سے قبل 1992 اور …

Read More »

ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی

لندن: ورلڈ کپ کے 32 ویں میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 64 رنز سے شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ آسٹریلیا کے 286 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم 45 ویں اوور میں 221 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ لندن میں لارڈز کے گراؤنڈ میں کھیلے …

Read More »

ٹورنامنٹ میں آگے جانا ہے تو فیلڈنگ میں محنت کرنا ہوگی: مکی آرتھر

لارڈز: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا سے جیت کے بعد ہم ورلڈ کپ کی دوڑ میں شامل ہیں لیکن ٹورنامنٹ میں آگے جانا ہے تو فیلڈنگ میں محنت کرنا ہوگی۔ جنوبی افریقا سے جیت کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے مکی آرتھر …

Read More »