Home / جاگو کھیل (page 1007)

جاگو کھیل

Sports

ورلڈکپ سے باہر ہوتے ہی بھارتی ٹیم میں ‘کوہلی اور روہت شرما گروپ’ سامنے آگیا

ابھی بھارتی کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ سیمی فائنل میں شکست کھائے کچھ دن ہی گزرہے ہیں کہ بھارتی ڈریسنگ روم میں گروہ بندی کی خبریں سامنے آنا شروع ہوگئی ہیں۔ بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز نے بھارت کے سب سے بڑے ہندی اخبار دینیک جگران کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ …

Read More »

عامر خان نے آسٹریلوی حریف بلی ڈیب کو زیر کردیا

جدہ: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے آسٹریلوی باکسر بلی ڈیب کے خلاف ’ویلٹر ویٹ‘ ٹائٹل فائٹ جیت لی۔ فائٹ کے پہلے راؤنڈ کا آغاز باکسر عامر خان اور اور بلی ڈیب کے ایک دوسرے پر جارحانہ حملوں سے ہوا اور شروع سے ہی باکسر عامر آسٹریلوی حریف پر …

Read More »

’ہرکہانی کا اختتام ہے‘، شعیب کی ریٹائرمنٹ پر ثانیہ کے جذبات

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک کا ون ڈے کرکٹ میں طویل کیرئیر ختم ہوا جس پر ساتھی کرکٹرز اور ان کی اہلیہ نے اپنے اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ شعیب ملک نے اپنی ٹوئٹ میں کیرئیر کے اختتام پر تمام کھلاڑیوں، کوچز، اہل خانہ، دوستوں، …

Read More »

ورلڈکپ 2019: بھارت کیخلاف سری لنکن بیٹنگ لائن لڑکھڑانے کے بعد سنبھل گئی

آئی سی سی ورلڈکپ 2019 کے 44 ویں میچ میں سری لنکا کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستانی وقت کے مطابق بھارت اور سری لنکا کا میچ دوپہر ڈھائی بجے ہیڈنگلے گراؤنڈ لیڈز میں ہوا۔ سری لنکن کپتان ڈیموتھ کرونا رتنے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ …

Read More »

نامکمل مشن ورلڈکپ کے بعد قومی کرکٹرز کا لندن سے وطن واپسی کا سفر شروع

لندن: کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کی دوڑ سے باہر ہونے کے بعد قومی کرکٹرز کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ قومی کرکٹرز وطن واپسی کے لیے لندن کے ہوٹل سے ائیر پورٹ کے لیے روانہ ہوگئے جہاں سے وہ الگ الگ پروازوں کے ذریعے آج شب پاکستان پہنچیں گے۔ …

Read More »

پاکستانی پارلیمانی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے برطانیہ روانہ

 اسلام آباد:  پاکستانی ارکان اسمبلی کی کرکٹ ٹیم پارلیمانی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے برطانیہ روانہ ہوگئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق پاکستانی پارلیمنٹرینزکرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے برطانیہ روانہ ہوگئی۔ اراکین پارلیمنٹ، کوچ اور دیگرآفیشلزاسلام آباد سے برطانیہ روانہ ہوئے۔ اس حوالے سے علی امین گنڈا پورکا کہنا ہے کہ کرکٹ …

Read More »

بابر نے میانداد کا ریکارڈ توڑ دیا، ورلڈکپ میں زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی بن گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز بابر اعظم نے پاکستان کی جانب سے ورلڈکپ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑ دیا۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے 1992 کے ورلڈ کپ میں پاکستان کی جانب سے 9 اننگز میں 5 نصف سنچریوں …

Read More »

پاکستان کی بنگلادیش کو بڑا ہدف دینے کیلئے بیٹنگ، 2 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے

لندن: آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے 43ویں میچ میں پاکستان کی بنگلادیش کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور گرین شرٹس نے 32 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنالیے۔ لارڈز کرکٹ اسٹیڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت …

Read More »

پاکستان اب کیسے سیمی فائنل میں پہنچے گا؟

لارڈز: انگلینڈ کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کی شکست کے بعد پاکستان کا ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچنا تقریباً ناممکن ہوگیا۔  ورلڈ کپ کے 41 ویں میچ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 119 رنز سے شکست دیکر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ اس شکست کے باوجود نیوزی …

Read More »

دل شکستہ پاکستانی شائقین نے سیمی فائنل میں پہنچنے کے دلچسپ طریقے بتا دیے

کراچی: ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کی شکست کے بعد قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے بظاہر باہر ہوگئی ہے جبکہ دل شکستہ شائقین دلچسپ تبصرے کرکے ٹیم کی کارکردگی پر طنز اور اپنے دل کی بھڑاس نکال رہے ہیں۔  انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے میچ میں انگلش ٹیم کی …

Read More »