Home / جاگو کھیل (page 1006)

جاگو کھیل

Sports

فلپائنی باکسر مینی پاکیاؤ کی عامر خان کے ساتھ فائٹ کے معاہدے کی تردید

فلپائنی باکسر مینی پاکیاؤ کی ٹیم نے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی جانب سے نومبر میں سعودی عرب میں مقابلے کے معاہدے کی تردید کر دی۔ عامر خان نے برطانوی میڈیا کو بتایا تھا کہ مینی پاکیاؤ کے ساتھ مقابلے کا معاہدہ طے پا چکا ہے اور فلپائنی …

Read More »

چیئرمین پی سی بی اور ایم ڈی وسیم خان کا انضمام الحق کو خراج تحسین

چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور ایم ڈی وسیم خان نے اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے کا اعلان کرنے والے چیف سلیکٹر انضمام الحق کو ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان …

Read More »

دھونی بطور وکٹ کیپر بھارتی ٹیم میں اولین انتخاب نہیں رہے

سابق بھارتی کپتان اور موجودہ وکٹ کیپر بیٹسمین مہندرا سنگھ دھونی اب بھارتی کرکٹ ٹیم میں بطور وکٹ کیپر اولین انتخاب نہیں رہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق  وکٹ کیپر مہندرا سنگھ دھونی نے ویسٹ انڈیز کے دورے کیلئے اپنی دستیابی ظاہر نہیں کی ہے، جہاں بھارتی ٹیم 3 ٹی ٹوئنٹی اور3 …

Read More »

انضمام الحق چیف سلیکٹر کے عہدے سے سبکدوش ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے چیف سلیکٹر کے عہدے سے سبکدوش ہونے کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انضمام الحق کا کہنا تھا کہ 3 سال تک بھرپور طریقے سے اپنی ذمہ داریاں نبھائیں، 30 جولائی تک اپنی مدت پوری ہونے پر …

Read More »

سرفراز کو ٹیسٹ اور ون ڈے کی قیادت سے ہٹانے کی تجویز زیر غور نہیں، پی سی بی

ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں کوالیفائی نہ کرنے کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے کے امکانات کو رد کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کپتان سرفراز احمد کی کارکردگی کا جائزہ ضرور لے رہا ہے لیکن ٹیسٹ اور …

Read More »

دنیائے کرکٹ کا نیا حکمران کون ہوگا؟ فیصلہ آج لارڈز میں ہوجائے گا

لارڈز: آئندہ 4 برس تک دنیائے کرکٹ پر حکمرانی کیلئے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج لارڈز کے تاریخی میدان میں مدمقابل ہوں گی، جیت کسی کے بھی حصے میں آئے لیکن تاریخ ضرور رقم ہوگی کیوں کہ دونوں ہی ٹیمیں آج تک ورلڈکپ نہیں جیت سکی ہیں۔ میچ …

Read More »

ورلڈکپ 2019 کا فائنل برابر، ٹائٹل کے فاتح کا فیصلہ سپر اوور میں ہوگا

لندن: کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے فائنل برابر ہوگیا جس کے بعد ورلڈ چیمپئن فاتح کا فیصلہ سپر اوور میں ہوگا۔ کیویز ٹیم کے 242 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلش ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 241 رنز بناسکی۔ انگلش ٹیم کو آخری اوور میں 15 رنز درکار تھے تاہم کیوی …

Read More »

آسٹریلیا ورلڈکپ ٹائٹل کے دفاع میں ناکام، انگلینڈ فائنل میں پہنچ گیا

برمنگھم: کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے دوسرے سیمی فائنل میں میزبان انگلینڈ نے دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 224 رنز کا ہد ف دیا جو اس نے 32.1 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر …

Read More »

امپائر سے جھگڑنے پر انگلش بیٹسمین جیسن روئے پر جرمانہ

ایجبیسٹن:آئی سی سی ورلڈکپ 2019 کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلش بلے باز جیسن روئے پر امپائر سے جھگڑنے پر میچ فیس کا 30فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔ آسٹریلیا کے خلاف میچ میں بیٹنگ کرتے ہوئے انگلش بلے باز جب 85 رنز پر پہنچے تو پیٹ کمنز کی گیند پر …

Read More »

20 سالہ راشد خان افغانستان کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان مقرر

افغانستان نے لیگ اسپنر راشد خان کو اپنی کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا ہے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ کے مطابق راشد خان تینوں طرز کی کرکٹ یعنی ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 میں افغانستان کی قیادت کریں گے جب کہ اصغر افغان کو ان کا نائب مقرر کیا …

Read More »