Home / جاگو کھیل (page 1004)

جاگو کھیل

Sports

قومی کرکٹرعماد وسیم کے نکاح کے بعد اہلیہ کے ساتھ پہلی تصویر

حسن علی کے بعد قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ قومی کرکٹر عماد وسیم کا نکاح پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی ثانیہ اشفاق سے نکاح ہوا۔ سوشل میڈیا پر عماد وسیم کے نکاح کے بعد اہلیہ کے ساتھ تصاویر زیر گردش ہیں …

Read More »

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا ایل او سی کے دورے کا اعلان

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ کشمیر کی بری صورتحال کے حوالے سے اپنی آواز بلند کرنے کے لیے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کا دورہ کریں گے۔ باکسر عامر خان نے اپنی ایک ٹوئٹ میں لکھا کہ وہ اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں …

Read More »

‘کراچی کے کھلاڑیوں کو نظر انداز کرنے والے سلیکٹرز کی اہلیت پر سوالیہ نشان ہے’

کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن (کے سی سی اے) کے سابق صدر پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انڈر 19 ایشیاء کپ کیلئے قومی ٹیم کے اسکواڈ میں کراچی کے کھلاڑیوں کو شامل نہ کرنے پر بول اٹھے۔  سلیم جعفر کی سربراہی میں جونیئر سلیکشن کمیٹی نے سری لنکا میں ہونے والے …

Read More »

اب پاکستان میں فرسٹ کلاس میچز ٹاس کے بغیر شروع ہوں گے

اب پاکستان میں فرسٹ کلاس میچ ٹاس کے بغیر شروع ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی میں ‘نو ٹاس’ کا منفرد تجربہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انگلینڈ کے بعد پاکستان دوسرا ملک ہوگا جس میں فرسٹ کلاس میچ ٹاس کے …

Read More »

‘جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں، میرے لیے جو بھی ہوگا دیکھیں گے’

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان کا کہنا ہے کہ انہیں ہمیشہ فٹنس کیمپ کا فائدہ ہوا ہے اب بھی فائدہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے تین ہفتے پہلے ہیپاٹائٹس کا ٹیسٹ کرایا تھا جو کہ کلئیر آیا ہے۔ شاداب خان نے بتایا کہ انہوں نے …

Read More »

قومی کرکٹر عماد وسیم کا نکاح ہو گیا

حسن علی کے بعد قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ قومی کرکٹر عماد وسیم کا نکاح پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی ثانیہ اشفاق سے نکاح ہوا۔ عماد وسیم کے نکاح کی تقریب اسلام آباد کی فیصل مسجد میں سادگی کے ساتھ انجام …

Read More »

ویمن کرکٹ کو کامن ویلتھ گیمز میں شامل کر لیا گیا

دبئی: ویمن کرکٹ کو کامن ویلتھ گیمز 2022 میں شامل کر لیا گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کامن ویلتھ گیمز 2022 میں ویمن کرکٹ کو شامل کرنے کی تصدیق کی ہے۔ آئی سی سی کے مطابق کامن ویلتھ گیمز 2022 میں ویمن ٹی ٹوئنٹی کے مقابلے ہوں …

Read More »

انڈر 19 ایشیاء کپ کے اسکواڈ میں ’کراچی‘ کا کوئی بھی کھلاڑی جگہ نہ بناسکا

لاہور: انڈر 19 ایشیاء کپ کے قومی اسکواڈ میں ’کراچی‘ کا کوئی بھی کھلاڑی جگہ نہ بناسکا۔ انڈر 19 ایشیاء کب 5 سے 14 ستمبر 2019ء تک سری لنکا میں ہوگا جس میں میزبان سری لنکا کے ساتھ پاکستان، بنگلہ دیش، متحدہ عرب امارات، نیپال، کویت، افغانستان اور بھارت کی …

Read More »

کیا پاکستان کے کامیاب ترین کپتان مصباح الحق ہی ہیڈ کوچ ہوں گے؟

سابق کپتان مصباح الحق کا نام مکی آرتھر کی جگہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے متوقع ہیڈ کوچ کی فہرست میں میں شامل ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کپتان مصباح الحق کو کیمپ کمانڈنٹ مقرر کرکے ان کے کوچ بننے کے حوالے سے قیاس آرائیوں کو مزید …

Read More »

چیف سلیکٹر بننے کی دوڑ؛ شعیب اختر نے پلان بھی تیار کرلیا

لاہور:  چیف سلیکٹر بننے کا خواب دیکھنے والے شعیب اختر نے اپنا پلان بھی تیارکرلیا۔ پی سی بی کا چیف سلیکٹر بننے کی دوڑ میں راشد لطیف، شعیب اختر اور محسن حسن خان شامل ہیں، سابق پیسرکا کہنا ہے کہ میری بات ضرور ہوئی ہے، فی الحال اس بارے میں …

Read More »