Home / جاگو کھیل (page 1005)

جاگو کھیل

Sports

نیوزی لینڈ کے سابق ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے آئی پی ایل سے کنارہ کشی اختیار کرلی

کرائسٹ چرچ:  نیوزی لینڈ کے سابق ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے آئی پی ایل سے کنارہ کشی اختیار کرتےہوئے کنگز الیون پنجاب کی کوچنگ چھوڑ دی۔ اکتوبر 2018 میں مائیک ہیسن نے کنگز الیون پنجاب کی کوچنگ کے لئے 2 سال کا معاہدہ کیا تھا تاہم انہوں نے معاہدہ کو …

Read More »

راشد لطیف نے سینٹرل کنٹریکٹ کے اعلان پر سوالیہ نشان لگادیا

لاہور:  قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے سلیکشن کمیٹی کے تقرر سے قبل ہی سینٹرل کنٹریکٹ کے اعلان پر سوالیہ نشان لگادیا۔ سابق کپتان راشد لطیف نے سلیکشن کمیٹی تشکیل دیے جانے سے قبل ہی 19 کرکٹرز کے لئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیے جانے کے فیصلے …

Read More »

نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، شعیب ملک اور حفیظ کی چھٹی

لاہور:  پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے تاہم شعیب ملک اور حفیظ فارغ کردیئے گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 20-2019 کے کرکٹ سیزن کے لیے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے۔ جس میں کھلاڑیوں کے معاوضوں میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔ نیا سینٹرل …

Read More »

پی سی بی کا کوچنگ اسٹاف تبدیل کرنے کا فیصلہ

‏پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ‏پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کرکٹ کمیٹی کی سفارشات تسلیم کرتے ہوئے کوچنگ اسٹاف کے معاہدوں میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر …

Read More »

پی سی بی نے پی ایس ایل 5 کے تمام میچز پاکستان میں کرانے کا عزم کرلیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے تمام میچز پاکستان میں کرانے کا عزم کرلیا ہے۔ پی ایس ایل فائیو کے میچز کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں ہوں گے۔ لاہور میں پی سی بی چیئرمین احسان مانی نے فرنچائز …

Read More »

ڈیل اسٹین ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے

جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر ڈیل اسٹین ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے۔ ڈیل اسٹین نے 2004 میں ٹیسٹ ڈیبیو کیا اور وہ 93 میچز میں 439 شکار کرچکے ہیں۔ وہ ٹیسٹ کرکٹ میں جنوبی افریقا کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے بولر ہیں۔ اپنے بیان میں …

Read More »

ایشز سیریز: آسٹریلیا نے میزبان انگلینڈ کو پہلے ٹیسٹ میں 251 رنز سے ہرادیا

نیتھن لائن اور پیٹ کمنز کی تباہ کن بولنگ کے باعث ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 251 رنز سے ہرادیا۔ برمنگھم میں کھیلے گئے ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پہلی اننگز میں پوری ٹیم …

Read More »

نیشنل بینک نے قومی ہاکی چیمپئن شپ جیت لی

نیشنل بینک نے 65 ویں ائیر مارشل نور خان قومی ہاکی چیمپئن شپ جیت لی، فائنل میں سوئی سدرن گیس کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست کا سامنا کرنا پڑا، فائنل جیو سوپر سے براہ راست نشر کیا گیا۔ عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں قومی چیمپئن شپ کا فائنل …

Read More »

قومی کرکٹ کوچ مکی آرتھر کی ورلڈ چیمپئن انگلینڈ کی کوچنگ میں دلچسپی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر ورلڈ چیمپئن ٹیم انگلینڈ کی کوچنگ کی دوڑ میں شامل ہوگئے۔ برطانوی اخبار کے مطابق مکی آرتھرسے انگلش کرکٹ بورڈ کا رابطہ ہوا ہے اور انہوں نے کوچنگ میں دلچسپی ظاہرکی ہے۔ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ سمیت کوچنگ اسٹاف اور پوری …

Read More »

پی سی بی کرکٹ کمیٹی کپتان سرفراز احمد کی کارکردگی اور فٹنس سے غیر مطمئن

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی کرکٹ کمیٹی نے کپتان سرفراز احمد کی کارکردگی اور فٹنس پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تینوں فارمیٹ کی کپتانی کے دوران ان سے کئی غلطیاں ہوئیں۔ جمعہ 2 اگست کو کرکٹ ٹیم کی تین سالہ کارکردگی کا …

Read More »