Home / جاگو کھیل (page 990)

جاگو کھیل

Sports

سرفراز احمد بھی مفت کے ٹکٹ مانگنے والوں سے تنگ آگئے

لاہور:  سرفراز احمد بھی مفت کے ٹکٹ مانگنے والوں سے تنگ آگئے۔ کپتانوں کی پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے کہاکہ پاک بھارت میچ دیکھنے والوں کا جوش و خروش زیادہ ہونے کی وجہ ٹکٹ ملنا ہی محال ہوجاتا ہے، آپ اس بارے میں کیا کہیں گے؟ جس پر سرفراز …

Read More »

شکستوں سے نڈھال پاکستانی ٹیم بحالی اعتماد کیلیے کوشاں

لاہور:   شکستوں سے نڈھال پاکستانی ٹیم جمعے کو اعتماد بحال کرنے کیلیے کوشاں ہوگی تاہم ورلڈکپ سے قبل پہلے وارم اپ میچ میں افغانستان پر ہاتھ صاف کرنے کا موقع مل گیا۔ پاکستان نے انگلش سرزمین پر قدم رکھنے کے بعد کاؤنٹیز کیخلاف میچز میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا، …

Read More »

پاکستانی کرکٹرز نے نئی سبز کٹ کی لاج رکھنے کا عزم ظاہر کردیا

لاہور:   پاکستانی کرکٹرز نے نئی سبز کٹ کی لاج رکھنے کا عزم ظاہر کردیا کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ میگا ایونٹ میں ہیروز بنتے ہیں۔ کپتان نے کہا ہماری کوشش ہو گی کہ ملک کے لیے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں، شعیب ملک کا کہنا تھا کہ گرین شرٹ …

Read More »

ٹاپ آل راؤنڈرز کی فہرست میں پاکستان کا راج

دبئی:  ٹاپ آل راؤنڈرز کی فہرست میں پاکستان کا راج ہے ابتدائی10کھلاڑیوں میں عماد وسیم اور محمد حفیظ بھی شامل ہیں دونوں بالترتیب چوتھے اور ساتویں نمبر پر موجود ہیں جب کہ بنگلہ دیشی شکیب الحسن نمبر ون کے اعزاز کے ساتھ ورلڈ کپ کھیلیں گے افغانستان کے بھی 2 …

Read More »

بریٹ لی نے ورلڈ کپ میں خطرناک بولرز کے نام بتادیئے

لندن:  سابق آسٹریلوی پیسر بریٹ لی نے ورلڈکپ کے لیے اپنے 3 فیورٹ اور حریف ٹیموں کےلیےخطرہ بنانے والے بولرز کےنام بتادیئے لیکن کوئی پاکستان بولر ابھی تک بریٹ لی کو متاثر نہیں کرسکا۔ اپنی طوفانی گیندوں سے حریف بیٹسمینوں کو تگنی کا ناچ نچوانے والے سابق پیسر بریٹ لی نے …

Read More »

52 برس ناقابل شکست رہنے والے گاما پہلوان کو دنیا سے بچھڑے 59 برس بیت گئے

لاہور:  52 برس ناقابل شکست رہنے والے گاما پہلوان کو دنیا سے بچھڑے آج 59 برس بیت گئے۔ غلام حسین المعروف گاما پہلوان 22 مئی 1878 کو بھارتی شہر امرتسر میں پیدا ہوئے، صرف 10 برس کی عمر میں نامی گرامی پہلوانوں کو چت کر کے ہندوستان بھر میں شہرت …

Read More »

چیف سلیکٹر انضمام الحق ایک ماہ کے طویل دورے پر برطانیہ روانہ

لاہور:  قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر چیف سلیکٹر انضمام الحق ایک ماہ تک انگلینڈ میں قیام کے لیے برمنگھم روانہ ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق انضمام الحق پاکستانی دستے کا حصہ نہیں ہوں گے اور ٹیم ہوٹل میں بھی قیام نہیں کریں گے، وہ برمنگھم میں رہائش اختیار کریں گے۔ ابتدائی …

Read More »

شاداب خان کیریبیئن پریمیئر لیگ میں گیانا ایمازون واریئرز کی نمائندگی کریں گے

سینٹ لوشیا:  کیریبیئن پریمیئر لیگ کے گزشتہ سیزن میں شرکت سے محروم رہ جانے والے شاداب خان اس بار گیانا ایمازون واریئرز کے اسکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ افغانی اسپنر راشد خان نے یورو ٹی ٹوئنٹی لیگ میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے، جس کے باعث گیانا …

Read More »

ورلڈ کپ میں پاکستان کا متبادل وکٹ کیپر کون؟

اوپنر عابد علی کے ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر ہونے کے بعد یہ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ انگلینڈ میں 30مئی سے شروع ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کا متبادل وکٹ کیپر کون ہو گا؟ دائیں ہاتھ کے اوپنر عابد علی وکٹ کیپنگ …

Read More »

قومی ٹیم کے بلے باز آصف علی کی کمسن بیٹی انتقال کرگئی

قومی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز آصف علی کی کینسر میں مبتلا بیٹی انتقال کر گئی۔ قومی ٹیم کے میڈیا منیجر کے مطابق آصف علی کی کمسن بیٹی کئی ماہ سے بیمار تھی جسے علاج کے لیے امریکا منتقل کیا گیا تھا جو وہاں انتقال کرگئی۔ میڈیا منیجر …

Read More »