Home / جاگو کھیل (page 970)

جاگو کھیل

Sports

خاتون کھلاڑی کا اسکارف ٹھیک کرنے میں تعاون پر مخالف ٹیم کی تعریف

اردن میں خواتین ٹیموں کے درمیان ہونے والے ایک فٹبال میچ کے دوران کھلاڑیوں نے اخلاقی برتاؤ اور مشفقانہ رویے کی مثال قائم کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اردن میں 2 مقامی خواتین فٹ بال کلبوں کے درمیان میچ کھیلا جارہا تھا کہ اس دوران ایک خاتون کھلاڑی کا …

Read More »

وسیم خان کا ویمنز ٹیم کے میچ کے دوران انتظامات اور کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ

پاکستان اور بنگلادیش کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے انتظامات اور کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ ‏پاکستان اور بنگلا دیش کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان قذافی اسٹیڈیم لاہور میں سیریز کا آغاز …

Read More »

اولمپکس کوالیفائنگ: پاکستان کی نیدرلینڈز کیخلاف حیران کن پرفارمنس، میچ برابر

اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان ہاکی ٹیم نے ورلڈ نمبر 3 نیدرلینڈز کے خلاف پہلا میچ 4-4 گول سے برابر کرکے سب کو حیرت میں ڈال دیا۔ ایمسٹلوین میں کھیلے گئے اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ کا پہلا میچ پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان انتہائی دلچسپ و سنسنی خیز رہا۔ پہلے ہی …

Read More »

بنگلہ دیش کو شکست، پاکستانی ویمن ٹیم پہلے ٹی20 میچ میں کامیاب

رومانہ احمد کی جارحانہ نصف سنچری کے باوجود پاکستانی ویمن ٹیم نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹی20 میچ میں 14 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی۔ قذافی اسٹیڈیم کی تاریخ میں پاکستانی ویمن ٹیم کے پہلے انٹرنیشنل میں قومی ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے …

Read More »

مصباح الحق ہر مرض کا علاج

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق اس وقت ہر مرض کا علاج دکھائی دیتے ہیں۔ صبح سے شام تک ہر جگہ نظر آتے ہیں۔ قائداعظم ٹرافی آغاز سے قبل وہ صبح ٹیموں کا پریکٹس سیشن دیکھنے پہنچ گئے، شام کو انہوں نے قذافی اسٹیڈیم میں …

Read More »

جوڈوکا شاہ حسین شاہ کی اولمپکس تک رسائی کیلئے فنڈز کا مطالبہ

پاکستان جوڈو فیڈریشن نے پاکستان اسپورٹس بورڈ سے جوڈوکا شاہ حسین شاہ کی اولمپکس تک رسائی کو ممکن بنانے کے لئے اسپیشل گرانٹ کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے سربراہ کرنل جنید عالم کی جانب سے پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کے نام خط لکھا گیا ہے …

Read More »

فخر زمان فٹ قرار، قائداعظم ٹرافی کیلئے دستیاب ہوں گے

بائیں ہاتھ کے اوپننگ بلے باز فخر زمان کو فٹ قرار دے دیا گیا ہے اور وہ کل سے شروع ہونے والے قائد اعظم ٹرافی فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے لیے دستیاب ہوں گے۔ فخر زمان گزشتہ ماہ پری سیزن کیمپ میں دائیں گھٹنے کی تکلیف کا شکار ہو گئے تھے۔ …

Read More »

مصباح کو ہیڈ کوچ، چیف سلیکٹر بنانے پر پی سی بی سے جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ نے مصباح الحق کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر بنانے پر پی سی بی سے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں مصباح الحق کو ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر بنانے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ مصباح الحق قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ، وقار …

Read More »

پی سی بی کے چیف اسٹریٹیجک آفیسر شفقت نغمی نے استعفیٰ دے دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف اسٹریٹیجک آفیسر شفقت نغمی نے اپنی ذمے داریاں سنبھالنے کے چند ماہ بعد عہدے سے استعفیٰ دے دیا اور خاموشی سے گھر چلے گئے۔ شفقت نغمی سینئر بیورو کریٹ تھے اور انہیں سرکاری محکموں سے رابطے کیلئے رکھا گیا تھا تاہم ذرائع …

Read More »