Home / جاگو کھیل (page 960)

جاگو کھیل

Sports

10 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی، سری لنکا نے ٹیم پاکستان بھیجنے کی منظوری دیدی

شائقین کرکٹ کے لیے اچھی خبر ہے کہ سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دسمبر میں اپنی ٹیسٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کی منظوری دے دی ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دسمبر میں دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی اور 10 برس کے بعد ٹیسٹ …

Read More »

صدف حسین نے فرسٹ کلاس کیریئر میں 400 وکٹیں مکمل کرلیں

فاسٹ بولر صدف حسین کہتے ہیں کہ پرفارمنس ہونے کے باوجود بھی پاکستان کیلئے کھیلنے کا موقع نہ ملنے پر مایوسی ضرور ہوتی ہے لیکن یہی بات انہیں بہتر سے بہتر کرنے کا حوصلہ بھی دیتی ہے۔ 29 سالہ فاسٹ بولر نے کراچی میں قائد اعظم ٹرافی کے میچ میں …

Read More »

عمران خان آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں عمدہ بولنگ کیلئے پر عزم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عمران خان سینیئر کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کیخلاف ٹور میچ میں 5 وکٹیں حاصل کرنے پر خوشی ہے، کوشش کروں گاکہ ٹیسٹ سیریز میں بھی اس کارکردگی کو دہراؤں۔ فاسٹ بولر عمران خان سینیئر نے پرتھ میں آسٹریلیا اے کیخلاف 3 روزہ ٹور …

Read More »

نسیم شاہ کا والدہ کے انتقال کے باوجود وطن واپس نہ آنے کا فیصلہ

نوجوان پاکستانی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو اپنے انٹرنیشنل کیریئر کے آغاز سے محض چند دن قبل بڑا صدمہ پہنچا ہے اور نوجوان کرکٹر کی والدہ انتقال کر گئیں۔ دیر سے تعلق رکھنے والے 16سالہ نسیم شاہ ممکنہ طور پر آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے اپنے انٹرنیشنل کیریئر …

Read More »

پاکستان سے ٹیسٹ سیریز، سری لنکن اسکواڈ کا اعلان کل متوقع

لاہور: دورہ پاکستان کے لیے سری لنکا کی 16 رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان جمعرات 14نومبر کو متوقع ہے۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق مجوزہ ٹیم میں تمام سینئرکھلاڑی بھی شامل ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے 11دسمبر سے راولپنڈی اور 19 دسمبر سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹیسٹ …

Read More »

ٹی 10 لیگ: دہلی بلز نے پاکستانی کرکٹرز کے متبادل کھلاڑی منتخب کرلیے

لاہور: ٹی 10 لیگ کیلیے دہلی بلز نے پاکستانی کرکٹرز کے متبادل منتخب کرلئے۔ شعیب ملک کی جگہ سری لنکن آل راؤنڈر اینجیلو میتھیوز لیں گے اور سہیل تنویر کا خلا انگلش پیسر ڈیوڈ ولی پر کریں گے۔ محمد حسنین کی بجائے اب سری لنکن فاسٹ بولر دشمانتھا چمیرا کی صلاحیتوں پر …

Read More »

ٹور میچ میں عمران خان کے خوف سے کینگروز پر لرزہ طاری

پرتھ: سہ روزہ ٹور میچ کے دوسرے دن عمران خان کے خوف سے کینگروز پر لرزہ طاری ہوگیا، فاسٹ بولر نے آسٹریلیا اے کی بیٹنگ لائن اجاڑ کر رکھ دی۔ پرتھ میں پنک گیند کے ساتھ کھیلے جارہے ڈے اینڈ نائٹ سہ روزہ میچ میں پاکستان نے بیٹنگ کے بعد بولنگ …

Read More »

جونیئر کبڈی ورلڈ کپ؛ پاکستان نے ڈنمارک کو ہرادیا

تہران: جونیئر کبڈی ورلڈکپ میں پاکستان نے ڈنمارک کے خلاف اپنا پہلا میچ جیت لیا۔  ایران کے شہر کش میں کھیلے جارہے پہلے جونیئر کبڈی ورلڈ کپ میں پاکستان نے ڈنمارک کے خلاف اپنا پہلا میچ جیت لیا۔ پاکستان نے 23 کے مقابلے میں 72 پوائنٹس سے کامیابی پاکر اپنی برتری …

Read More »

یاسر شاہ کے بعد صوابی کا ایک اور لیگ اسپنر قومی کرکٹ کے افق پر نمودار

لاہور: نوجوان اسپنر محمد اسد کا تعلق خیبرپختونخوا کے شہر صوابی سے ہے اور مسلسل 2 سال نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے ریموٹ ایریاز پروگرام میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر انہیں قومی ایمرجنگ ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔ نوجوان اسپنر محمد اسد کا تعلق خیبرپختونخوا کے شہر صوابی سے …

Read More »

نیشنل گیمز : سمیع اللہ اور نجمہ پروین پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ بن گئے

پشاور میں 33 ویں نیشنل گیمز کے مقابلے جاری ہیں جس میں دفاعی چیمپئن آرمی 16 گولڈ میڈلزکے ساتھ سب سے آگے ہے۔ پشاور کے قیوم اسپورٹس کمپلیکس میں ہاکی ، والی بال اور ایتھلیٹکس سمیت دیگر کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں۔ ویمن والی بال مقابلوں میں ایچ ایس سی …

Read More »