Home / جاگو کھیل (page 959)

جاگو کھیل

Sports

انگلینڈ ویمنز نے تیسرا ٹی ٹوئنٹی جیت کرپاکستان کے خلاف کلین سویپ کردیا

کوالا لمپور: انگلینڈ ویمنز نے تیسرا ٹی ٹوئنٹی بھی جیت کرپاکستان کے خلاف کلین سویپ کردیا۔ انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم نے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو 26 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز تین صفر سے اپنے نام کرلی۔ انگلینڈ ویمنز کرکٹ …

Read More »

کراچی ٹیسٹ؛ سری لنکا کی ٹیم پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 271 رنز پر آؤٹ

کراچی:  دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن سری لنکا کی ٹیم پاکستان کے 191 رنز کے جواب میں 271 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میچ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کھیلا جارہا ہے، قومی ٹیم نے پہلے دن ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی …

Read More »

لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف بگ بیش لیگ میں جلوہ گر ہوں گے

لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں جلوہ گر ہوں گے۔ آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کا آغاز ہو چکا ہے اور اب اس میں لاہور قلندرز کے پلئیرز ڈویلپمنٹ پروگرام سے شناخت بنانے والے فاسٹ بولر حارث رؤف بھی ایکشن میں ہوں گے۔ …

Read More »

پاکستان سری لنکا ٹیسٹ: کراچی کے شہریوں کیلئے ٹریفک اور سیکیورٹی پلان جاری

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے ٹریفک اور سیکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا ہے۔ سیکیورٹی پلان: کراچی پولیس کی جانب سے جاری کیے گئے سیکیورٹی پلان کے مطابق دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے 3 ہزار 647 اہلکار …

Read More »

کراچی ٹیسٹ: پاکستان کا سری لنکا کیخلاف مایوس کن آغاز

پاکستان اور  سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی مہمان ٹیم کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ قومی ٹیم نے کھانے کے وقفے پر …

Read More »

پہلے ہی ٹیسٹ میں سنچری بھی جن کھلاڑیوں کے کام نہ آسکی

پاکستان اور سری لنکا کے مابین جاری ٹیسٹ سیریز کے اوّلین ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے عابد علی نے ایک نئی تاریخ رقم کردی۔ عابد علی، اپنے کیریئر کے پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں 100 رنز بنا کر ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری اسکور کرنے والے پاکستان کے 12ویں کھلاڑی بن …

Read More »

کرکٹ کا نیا بدترین عالمی ریکارڈ کوہلی اور پولارڈ کے نام

بھارت نے روہت شرما اور لوکیش راہل کی سنچریوں کی بدولت ویسٹ انڈیز کو دوسرے ون ڈے میچ میں بآسانی 107رنز سے شکست دی لیکن اس میچ میں دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے نیا بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ وشاکاپٹنم میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ …

Read More »

کراچی ٹیسٹ؛ پاکستان کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ

کراچی:  دوسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کی سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ شہر قائد میں 10 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی رونقیں دوبارہ لوٹ آئی ہیں اور آج پہلا میچ سری لنکا اور پاکستان کے درمیان نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جارہا ہے، قومی …

Read More »

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کا مایوس کن آغاز، 65 رنز پر تیسرا کھلاڑی آؤٹ

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کا آغاز انتہائی مایوس کن رہا اور محض 65 رنز پر اس کے 3 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی …

Read More »

جنوبی افریقہ پاکستان میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے پر آمادہ

لاہور:  سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان کے بعد جنوبی افریقہ ٹیم کے بھی پاکستان آکر کھیلنے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ پی سی بی ذرائع کےمطابق جنوبی افریقہ نے بھارت جانے سے پہلے پاکستان میں تین ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے ۔ اس حوالے سے دونوں …

Read More »