Home / جاگو کھیل (page 957)

جاگو کھیل

Sports

جسپریت بمرا کو رنجی ٹرافی فرسٹ کلاس میچ کھیلنے سے روک دیاگیا

 ممبئی:   بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر ساروگنگولی نے فاسٹ بولر جسپریت بمرا کو رنجی ٹرافی فرسٹ کلاس میچ کھیلنے سے روک دیا۔ بمرا کو سری لنکا اور آسٹریلیا کے خلاف آنے والی محدود اوورز کی سیریز کیلیے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے تاہم انھوں نے رنجی ٹرافی میچ میں …

Read More »

بنگلا دیش نے پاکستان میں ٹیسٹ میچز کھیلنے سے انکار کردیا

لاہور:  بنگلا دیش نے پاکستان میں ٹیسٹ میچز کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔ جمعرات کو ڈھاکا میں بی پی ایل کا دوسرا مرحلہ شروع ہونے سے قبل بی سی بی کے صدر نظم الحسن نے دیگر بورڈ حکام سے ملاقات کے بعد واضح کردیا کہ بنگلا دیشی ٹیم فی الحال …

Read More »

بنگلا دیش ٹی ٹوئنٹی میچز میں کسی پاکستانی کرکٹر کو ایشین الیون کا حصہ نہ بنانے کا فیصلہ

لاہور:  بنگلا دیش میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میچز میں کسی پاکستانی کرکٹر کو ایشین الیون کا حصہ نہیں بنایا جائے گا۔ شیخ مجیب الرحمان کی 100 ویں سالگرہ کے سلسلے میں ہونے والی تقریبات کے دوران ایشین الیون اور ریسٹ آف ورلڈ الیون کے مابین 2 میچ بھی کھیلے …

Read More »

حفیظ کا باؤلنگ ایکشن غیرقانونی قرار، انگلینڈ میں باؤلنگ پر پابندی

انگلش کرکٹ بورڈ نے قومی آل راؤنڈر محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دے دیا اور انگلش کرکٹ کے زیر اہتمام ایونٹس میں ان کی باؤلنگ پر پابندی عائد کردی ہے۔ پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ کا ایکشن رواں سال 30 اگست کو وائٹالٹی ٹی20 بلاسٹ میں …

Read More »

بابر اعظم ٹیسٹ کیریئر کے بہترین چھٹے نمبر پر پہنچ گئے

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی کی بدولت پاکستانی ٹیم ایک درجہ ترقی کر کے ساتویں نمبر پر پہنچ گئی ہے جبکہ بابر اعظم بھی کیریئر کے بہترین چھٹے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بابر اعظم نے اپنی عمدہ کارکردگی کا …

Read More »

پی ایس ایل 5؛ افتتاحی تقریب کا انعقاد نئی کمپنی کرے گی

کراچی: پی ایس ایل 5 کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ایک نئی کمپنی کرے گی ابتدائی چاروں ایڈیشنز میں یہ ذمہ داری نبھانے والا ادارہ نیا کنٹریکٹ حاصل نہیں کر پایا ایونٹ کا شیڈول تاحال فائنل نہیں ہوا البتہ 20فروری کو کراچی میں تقریب کے انعقاد کی تجویز زیرغور ہے۔ …

Read More »

سیکیورٹی رسک قرار دیے جانے پر بھارت تلملا اٹھا

لاہور:   چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی جانب سے سیکیورٹی رسک قرار دیے جانے پر بھارت تلملا اٹھا بی سی سی آئی کے نائب صدر ماہیم ورما کا کہنا ہے کہ پاکستانی بورڈ پہلے اپنے ملک کی فکر کرے ہم اپنے ملک اور اس کی سیکیورٹی کو سنبھالنے کے …

Read More »

پہلے ٹی 20 کھیلیں پھر ٹیسٹ کا سوچیں گے، بنگلہ دیش نے نیا شوشہ چھوڑ دیا

لاہور:   بنگلہ دیش نے نیا شوشہ چھوڑتے ہوئے پی سی بی سے کہا ہے کہ پہلے ٹی20 کھیلیں پھر ٹیسٹ کا سوچیں گے۔ بی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو نظام الدین چوہدری نے کہاکہ ہمیں اپنے پلیئرز اور ٹیم مینجمنٹ کی رائے کو بھی اہمیت دینا ہے، طویل ٹور کیلیے …

Read More »

2ابتدائی میچز میں مین آف دی میچ، عابد نے 16 سال پرانا ریکارڈ برابر کردیا

لاہور:  عابد علی نے سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز میں عمدہ کارکردگی کے ساتھ ایک 16 سال پرانا منفرد ریکارڈ بھی برابر کردیا۔ عابد علی نے ڈیبیو ٹیسٹ میں 109 اور دوسرے میچ میں 174 رنز اسکور کیے، اس طرح انھیں کیریئر کے دونوں ابتدائی ٹیسٹ میچز کا بہترین کھلاڑی قرار …

Read More »

وہاب ریاض کی نو بال پر آؤٹ بیٹسمین کو ڈریسنگ روم سے واپس بلالیا گیا

ڈھاکا:   بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں وہاب ریاض کی نوبال پر آؤٹ قرار پانے والے بیٹسمین بھانوکا راجا پکسے کو ڈریسنگ روم سے بیٹنگ جاری رکھنے کیلیے بلالیا گیا۔ وہاب ریاض کی نوبال پر آؤٹ قرار پانے والے بیٹسمین بھانوکا راجا پکسے کو ڈریسنگ روم سے بیٹنگ جاری رکھنے کیلیے بلالیا …

Read More »