Home / جاگو کھیل (page 955)

جاگو کھیل

Sports

ایشیا کپ؛ بھارتی شرکت کا حتمی فیصلہ جون میں متوقع

لاہور:  ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے حتمی فیصلہ جون میں متوقع ہے،ستمبر میں شیڈول ایونٹ تاحال سالانہ کیلنڈر میں شامل ہے،میزبانی پاکستان کرے گا۔ دسمبر 2018 میں ہونے والے اے سی سی اجلاس میں 6ملکی ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کو دینے کا فیصلہ کیا …

Read More »

معیاری پچزکیسے تیارکریں؟ ایٹکنسن مدد کیلیے پہنچ گئے

کراچی:  معیاری پچز کیسے تیار کریں، اینڈی ایٹکنسن پی سی بی کی مدد کے لیے پہنچ گئے۔ پاکستان میں معیاری کرکٹ پچز کی تیاری میں مدد کے لیے آئی سی سی کے کنسلٹنٹ برطانوی ماہر کیوریٹر اینڈی ایٹکنسن کراچی پہنچ گئے، انھوں نے نیشنل اسٹیڈیم کی پچز کا معائنہ کیا، پاکستان …

Read More »

کینگروز علیم ڈار کے ایک اور فیصلے سے ناخوش، ریویو بھی کام نہ آ سکا

سڈنی:  سڈنی ٹیسٹ میں کینگروز امپائر علیم ڈار کے ایک اور فیصلے سے ناخوش دکھائی دیے، ریویو بھی کام نہ آ سکا۔ مڈ وکٹ پر فیلڈنگ کرنے والے مارنس لبوشین کا کہنا تھا کہ انھوں نے آواز سنی ہے، جس پر آسٹریلیا نے فیصلے کو چیلنج کیا تاہم تھرڈ امپائر …

Read More »

ادانی میں غلطیوں سے کیریئرمتاثر ہوا، احمد شہزاد کا اعتراف

لاہور:  ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد نے نادانی میں ہونے والی غلطیوں سے کیریئر متاثر ہونے کا اعتراف کرلیا۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کو خصوصی انٹرویو میں 28 سالہ اوپنر نے کہا کہ ماضی میں جو کچھ ہوا میں وہ بھول چکا، ڈوپنگ میں پابندی تکلیف …

Read More »

بنگال ٹائیگرز کو بھیگی بلی بننے سے بچانے کی کوشش جاری

لاہور:  ’’بنگال ٹائیگرز‘‘ کوبھیگی بلی بننے سے بچانے کی کوشش جاری ہے، غیر یقینی صورتحال میں بھی میزبانی کیلیے پاکستانی امیدیں برقرار ہیں۔ فیوچر ٹور پروگرام کے تحت بنگلادیشی ٹیم کو جنوری، فروری میں3ٹی ٹوئنٹی اور2ٹیسٹ کھیلنے کیلیے پاکستان آنا ہے،بی سی بی کے سیکیورٹی وفد کی تسلی بخش رپورٹ …

Read More »

پی ایس ایل کیلئے شین واٹسن کا اردو میں خصوصی پیغام

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے لیے آسٹریلین کرکٹر شین واٹسن نے اردو میں خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے شیڈول کا باقاعدہ اعلان ہو چکا ہے اور ٹیموں نے ٹورنامنٹ کے لیے اپنی تیاریوں کا آغاز  بھی کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا …

Read More »

برطانوی کیوریٹر نیشنل اسٹیڈیم میں وکٹوں کی تیاری کے سامان کی خستہ حالی پر حیران

پاکستان میں معیاری کرکٹ پچز کی تیاری میں مدد کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے کنسلٹنٹ برطانوی ماہر کیوریٹر اینڈی ایٹکنسن کراچی پہنچ گئے ہیں۔ کراچی پہنچ کر اینڈی ایٹکنسن نے نیشنل اسٹیڈیم کی پیچز کا معائنہ کیا، گراؤنڈ اسٹاف سے ملاقات کی اور اسٹیڈیم میں وکٹوں …

Read More »

اب فٹنس ٹیسٹ پاس نہ کرنے والے کرکٹرز پر جرمانہ عائد ہو گا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے فٹنس ٹیسٹ میں فیل ہونے والے کرکٹرز پر جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ 6 اور 7 جنوری کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوں گے، فٹنس ٹیسٹ سینٹرل کنٹر یکٹ یافتہ کرکٹرز کے ہوں گے اور پہلے مرحلے میں …

Read More »

پاکستانی کوہ پیما سد پارہ نے یورپ کی بلندترین چوٹی سرکر لی

اسکردو:  پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے یورپ کی بلند ترین چوٹی مونٹ بلانک سر کر لی ہے۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ نے مہم جوئی کاآغازدسمبر کے آخری ایام میں کیا تھا۔اس سے قبل مونٹ بلانک …

Read More »

گلا کاٹنے کا ایکشن؛ حارث رؤف کی عاقب جاوید نے بھی سرزنش کردی

لاہور:  وکٹ اڑانے پر گلا کاٹنے کا ایکشن بنانے والے حارث رؤف کی عاقب جاوید نے بھی سرزنش کردی۔ بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈرز کیخلاف حارث رؤف نے ہر وکٹ لینے کے بعد گلا کاٹنے کا ایکشن بنایا تو سوشل میڈیا پر تنقید کا بازار گرم ہوگیا، اس میں بھارتی …

Read More »