Home / جاگو کھیل / کینگروز علیم ڈار کے ایک اور فیصلے سے ناخوش، ریویو بھی کام نہ آ سکا

کینگروز علیم ڈار کے ایک اور فیصلے سے ناخوش، ریویو بھی کام نہ آ سکا

سڈنی: 

سڈنی ٹیسٹ میں کینگروز امپائر علیم ڈار کے ایک اور فیصلے سے ناخوش دکھائی دیے، ریویو بھی کام نہ آ سکا۔

مڈ وکٹ پر فیلڈنگ کرنے والے مارنس لبوشین کا کہنا تھا کہ انھوں نے آواز سنی ہے، جس پر آسٹریلیا نے فیصلے کو چیلنج کیا تاہم تھرڈ امپائر نائجل لونگ نے فیلڈ امپائر کا فیصلہ برقرار رکھا، ری پلیز میں بیٹ پر ہاٹ اسپاٹ کا چھوٹا سے نقطہ موجود تھا۔

کمنٹری باکس میں موجود سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے کہاکہ یہ آؤٹ ہونے کا واضح ثبوت ہے۔

Check Also

انٹرنیشنل کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہمیت دینے لگ گئےانٹرنیشنل کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہمیت دینے لگ گئے

انٹرنیشنل کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہمیت دینے لگ گئے۔ ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *