Home / جاگو کھیل / پی ایس ایل کیلئے شین واٹسن کا اردو میں خصوصی پیغام

پی ایس ایل کیلئے شین واٹسن کا اردو میں خصوصی پیغام

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے لیے آسٹریلین کرکٹر شین واٹسن نے اردو میں خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔

پاکستان سپر لیگ کے شیڈول کا باقاعدہ اعلان ہو چکا ہے اور ٹیموں نے ٹورنامنٹ کے لیے اپنی تیاریوں کا آغاز  بھی کر دیا ہے۔

سوشل میڈیا پر بھی کھلاڑیوں کی بیان بازیوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جہاں ایک دوسرے کو مقابلے کے لیے تیار رہنے کا چیلنج بھی دیا جا رہا ہے۔

و روز قبل شاداب خان کے بیان پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹوئٹر پر جاری ویڈیو پیغام میں انہیں کہا تھا کہ تیار رہنا، وٹو بھائی اور عمر اکمل نئے بلے لے کر آ رہے ہیں۔

اب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ہی کے اوپنر شین واٹسن نے بھی ایک پیغام جاری کیا ہے لیکن اس پیغام کی خاص بات یہ ہے کہ آسٹریلوی کھلاڑی نے یہ بیان اردو میں جاری کیا ہے۔

شین واٹسن نے اپنے پیغام میں کہا ہے پاکستانیو! میں آرہا ہوں، آپ سب پرپل فورس کو سپورٹ کریں، اس بار ہو گا، کوئٹہ، کوئٹہ۔

Quetta Gladiators

@TeamQuetta

📢📢📢 Pakistanio ‼️@ShaneRWatson33 Aarha Hai Pakistan 🇵🇰

Aap Sab Ko Support Karein.

Is Bar Hoga Quetta! Quettaa!! 💜💜@thePSLt20

Embedded video

838 people are talking about this

Check Also

انٹرنیشنل کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہمیت دینے لگ گئےانٹرنیشنل کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہمیت دینے لگ گئے

انٹرنیشنل کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہمیت دینے لگ گئے۔ ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *