Home / جاگو کھیل (page 956)

جاگو کھیل

Sports

اسٹیون اسمتھ لیگ بائی کا رن لینے سے روکنے پر امپائرپر برہم

میلبورن:   آسٹریلوی بیٹسمین اسٹیون اسمتھ لیگ بائی کا رن لینے سے روکنے پر امپائر نائجل لونگ پر برہم ہوگئے۔ کیوی فاسٹ بولرنیل ویگنر نے ایک ہی اوور میں 2 مرتبہ شاٹ پچ بالز سے اسمتھ کے جسم کو نشانہ بنایا، پہلے موقع پر جب اسمتھ نے سنگل لینا چاہا تو امپائر …

Read More »

بنگلا دیش نے پاکستان میں ٹیسٹ میچز کھیلنے سے انکار کردیا

لاہور:  بنگلا دیش نے پاکستان میں ٹیسٹ میچز کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔ جمعرات کو ڈھاکا میں بی پی ایل کا دوسرا مرحلہ شروع ہونے سے قبل بی سی بی کے صدر نظم الحسن نے دیگر بورڈ حکام سے ملاقات کے بعد واضح کردیا کہ بنگلا دیشی ٹیم فی الحال پاکستان …

Read More »

کیوی شائقین اسمتھ کا ان کے ملک میں بیٹھ کر مذاق اڑاتے رہے

میلبورن:   کیوی شائقین آسٹریلوی بیٹسمین اسٹیون اسمتھ کا ان کے ملک میں بیٹھ کر مذاق اڑاتے رہے۔ بال ٹیمپرنگ میں ایک برس کی سزا بھگتنے والے اسمتھ کی باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے ابتدائی روز بیٹنگ کے دوران ایک کیوی شائق نے پلے کارڈ اٹھا رکھا تھا جس پر لکھا تھا …

Read More »

پی سی بی کرکٹ ڈپلومیسی میں فیل

’’بنگلہ دیش نے ہمیں باضابطہ طور پر سیریز کے حوالے سے کچھ نہیں بتایا اخبارات سے ہی معلومات حاصل ہو رہی ہیں‘‘ ایک اعلیٰ آفیشل کاگذشتہ دنوں سامنے آنے والا یہ بیان پی سی بی کی بے بسی ظاہر کررہا تھا، کتنے افسوس کی بات ہے کہ بنگلہ دیش ہمیں اس قابل ہی …

Read More »

دانش کنیریا نے وزیر اعظم عمران خان سے مدد مانگ لی

سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا نے وزیر اعظم عمران خان سے مدد مانگ لی۔ قومی ٹیم کے سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا کا کہنا ہے کہ شعیب اختر نے ساتھی کھلاڑیوں کی جانب سے میرے ساتھ مذہب کی بنیاد پر امتیازی سلوک کی جو بات کی وہ درست ہے، دنیا …

Read More »

جاوید میانداد نے بھارت کو کرکٹ کیلیے غیر محفوظ ملک قرار دیدیا

کراچی:  قومی ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے آئی سی سی سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت میں کسی ٹیم کو نہ بھیجا جائے اور نہ ہی بھارت کو کسی ایونٹ میں مدعو کیا جائے کیوں کہ وہ محفوظ ملک نہیں رہا۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک …

Read More »

پاکستان سے ٹیسٹ میچز نیوٹرل مقام پر ہی کھیلیں گے، بنگلہ دیش

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ(بی سی بی) نے آئندہ ماہ پاکستان میں ٹی20 میچز کھیلنے پر رضامندی ظاہر کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر ٹیسٹ میچز نیوٹرل مقام پر کھیلنے کا موقف دہرایا ہے۔ پاکستان نے حال ہی میں دو ٹیسٹ میچوں کے لیے سری لنکن ٹیم کی میزبانی کی جس کے …

Read More »

150واں ٹیسٹ، پیسر جیمز اینڈرسن منفرد کلب میں شامل ہونے کو تیار

سنچورین:   انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن جمعرات کو جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلیے میدان میں اترتے ہی ایلیٹ گروپ کا حصہ بن جائیں گے یہ ان کے کیریئر کا 150 واں ٹیسٹ میچ ہوگا۔ 37 سالہ اینڈرسن اس سنگ میل پر پہنچنے والے دنیا کے نویں کرکٹر ہوں گے، اس …

Read More »

احسان مانی کے بیان پر بنگلہ بورڈ کا جوابی باؤنسر

لاہور:   چیئرمین پی سی بی احسان مانی کے بیان پر بنگلہ دیش بورڈ نے جوابی باؤنسر داغ دیا۔ ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ ڈسپیوٹ کمیٹی میں جانے کا بیان حیران کن ہے، باہمی سیریز کے معاملے میں آئی سی سی کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا، بہتر ہوگا کہ …

Read More »

سینئراور جونیئر ٹیم، نسیم شاہ کے لیے کشمکش جاری

لاہور:   نسیم شاہ سینئرٹیم کا حصہ بنیں یا جونیئر ورلڈکپ کھیلیں، فیصلہ منیجمنٹ کیلیے درد سر بن گیا۔ انڈر 19ٹیم کے ہیڈکوچ اعجاز احمد کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز نہ ہونے کی صورت میں نوجوان بولر کو جنوبی افریقہ میں ہونے والے میگا ایونٹ میں شرکت …

Read More »