Home / جاگو کھیل (page 958)

جاگو کھیل

Sports

عابد علی کے ریکارڈز بنانے کا سلسلہ جاری، مزید 2 اعزازات حاصل کرلیے

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز عابد علی نے اپنے بین الاقوامی کیریئر کا شان دار آغاز کرتے ہوئے منفرد ورلڈ ریکارڈ بنانے کے بعد مزید ریکارڈ بنانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ پاکستانی ٹیم کے اوپننگ بلے باز عابد علی سری لنکا کے خلاف راولپنڈی میں پہلے …

Read More »

کراچی ٹیسٹ: پاکستان کی شاندار بیٹنگ، سری لنکا پر 316 رنز کی برتری

عابد علی اور شان مسعود کی شان دار بلے بازی کی بدولت نے پاکستان نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 2 وکٹوں پر 385 رنز بنا کر 315 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے اور آخری …

Read More »

اولمپکس میں کوالیفائی کرنے کی اب بھی امید ہے، ریسلر انعام بٹ

قومی ریسلر محمد انعام بٹ کا کہناہے کہ وقت کی کمی کے باجود اولمپکس میں کوالیفائی کرنے کی اب بھی امید ہے۔ ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے  انعام بٹ کا کہنا تھا کہ جدید دنیا کا مقابلہ کرنے کے لیے اچھی ٹریننگ کے ساتھ  اب ہمیں خوراک کے استعمال …

Read More »

دورہ پاکستان؛ پی سی بی کو بنگلا دیش بورڈ کو بھیجے گئے خط کے جواب کا انتظار

لاہور:  پی سی بی کو دورہ پاکستان  کے لیے بنگلا دیش بورڈ کو بھیجے گئے خط کے جواب کا انتظار ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کو بھجوائے گئے خط میں واضح کیا گیا ہے کہ بنگلا دیش کی یوتھ اور ویمنز ٹیمیں پاکستان آ …

Read More »

قومی کھیل کودرست ٹریک پرلانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پرکام کا سلسلہ جاری ہے، ہیڈ کوچ خواجہ جنید

لاہور:  ہاکی چیف کوچ اولمپئن خواجہ جنید کا کہنا ہے کہ میرٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، کسی اچھے کھلاڑی سے زیادتی نہیں ہو گی، فیڈریشن صدر اور سیکرٹری کی ہدایت کے بعد گراس روٹ لیول پر کام شروع کر دیا ہے، مستقبل میں نیشنل سطح کے مختلف ٹورنامنٹس کروائے جائیں …

Read More »

کراچی ٹیسٹ کا تیسرا دن؛ پاکستان نے دوسری اننگز میں 395 رنز بنالیے

کراچی:  پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں سری لنکا کے خلاف 2 وکٹوں کے نقصان پر  395 رنز بنالیے ہیں۔ نیشل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کے دوسرے اور آخری میچ کے تیسرے دن پاکستان نے 57 رنز پر اپنی نامکمل اننگز …

Read More »

نومبر کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 72.6 فیصد کمی ہوئی، مشیر خزانہ

اسلام آباد:  مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ نومبر کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 72.6 فیصد کمی ہوئی۔ مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ میں کہا کہ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 80 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا …

Read More »

دورہ پاکستان پر آئے سری لنکن کرکٹرز کو کراچی کے مزے لگ گئے

دورہ پاکستان پر آئے سری لنکن کرکٹرز کو روشنیوں کے شہر کراچی کے مزے لگ گئے اور وہ ایک بار پھر ڈنر کے لیے باہر نکل گئے۔ جمعرات کی شب 10 سری لنکن کرکٹرز شہر قائد کی مشہور فوڈ اسٹریٹ بوٹ بیسن کلفٹن میں واقع نجی ریستوران پہنچ گئے۔ مہمان …

Read More »

کرسٹیانو رونالڈو کا ایک اور شاہکار گول

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور شاہکار گول اسکور کرکے حریف ٹیم کو حیران کردیا۔ سیری اے فٹبال لیگ کے میچ میں پرتگالی فٹبال اسٹار ڈیڑھ سیکنڈ تک ہوا میں معلق رہے اور سر سے غیرمعمولی گول کردیا۔ میچ میں رونالڈر کی ٹیم یوونٹس نے حریف ٹیم کوایک کے …

Read More »

کراچی ٹیسٹ: سری لنکا 271 پر آؤٹ، پاکستان کے دوسری اننگز میں 57 رنز

کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز سری لنکا کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 271 رنز  بنا کر آؤٹ ہو گئی جبکہ پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 57 رنز بنالیے۔ سری لنکا نے کھیل کے دوسرے روز اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز کیا تو اسے …

Read More »