Home / جاگو کھیل (page 940)

جاگو کھیل

Sports

انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستانی بولرز کے ہاتھوں اسکاٹش بیٹنگ لائن تہس نہس

پوشف اسٹروم / لاہور:   آئی سی سی انڈر19 ورلڈ کپ میں پاکستانی بولنگ تکون نے اسکاٹش بیٹنگ لائن کو تہس نہس کردیا، یورپی ٹیم 23.5 اوورز میں 75رنز پر ڈھیر ہوگئی، فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر نے 5 مہرے کھسکائے، طاہر حسین نے 3 اور عباس آفریدی نے 2 کھلاڑیوں کو …

Read More »

حب جیپ ریلی؛ سلطان محمد پری پیئرڈ چیمپئن بن گئے

کراچی / حب:  حب جیپ کراس ریلی کے ساتویں ایڈیشن میں سلطان محمد علی پری پیئرڈ کٹیگری کے چیمپئن بن گئے۔ خواتین کا ٹائٹل تشنا پٹیل،مکس ڈرٹ ارینا کے بیس کلومیٹرٹریک پر اسٹاک، پری پیئرڈ اورخواتین کے مقابلوں میں ملک بھرسے ماہرڈرائیوروںنے شرکت کی۔ پری پیئرڈ کٹیگری میں سلطان نے …

Read More »

کمر تکلیف کا شکار حسن علی تاحال مکمل فٹنس حاصل نہ کرسکے

محمد یوسف انجم:  نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پیر کی صبح شاداب خان اور محمد حفیظ کے فٹنس ٹیسٹ کا یویو مرحلہ بھی مکمل ہوگیا۔ قومی کرکٹر محمد عامر، وہاب ریاض، فخر زمان  اور عثمان شنواری کے فٹنس ٹیسٹ جاری ہیں اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پیر کی صبح شاداب خان …

Read More »

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں محمد عامر ساتویں نمبر پر

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں محمد عامر ایک درجہ ترقی کے بعد ساتویں نمبر پر آگئے۔ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بلے بازوں کی فہرست میں قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی تیسری پوزیشن برقرار ہے، بھارتی کپتان ویرات کوہلی بدستور نمبر ون ہیں، …

Read More »

انڈر 19 ورلڈکپ؛ پاکسانی مہم آج اسکاٹ لینڈ کیخلاف شروع ہوگی

لاہور:  آئی سی سی جونیئر ورلڈ کپ میں پاکستان کے نوجوان کرکٹرز شاندار کارکردگی دکھانے کیلیے پر عزم ہیں۔ 14 سال قبل آخری مرتبہ ٹائٹل جیتنے والی ٹیم اپنے سفر کا آغاز اتوار کو اسکاٹ لینڈ کے خلاف پوچیف اسٹروم کے نارتھ ویسٹ یونیورسٹی اسپورٹس ویلج گراؤنڈ میں کریگی،گروپ میں …

Read More »

ورلڈ کپ میں شرکت، حارث نے نیا ہدف طے کرلیا

لاہور:  آسٹریلوی بگ بیش میں اپنی پرفارمنس کا جادو جگاکرقومی کرکٹ ٹیم کا حصہ بننے والے حارث رؤف نے اپنا اگلا ٹارگٹ بھی بتادیا،ان کا کہنا ہے کہ میرا ہدف یہی ہے کہ بنگلہ دیش کے خلاف ٹوئنٹی20 سیریز میں گرین شرٹس کو جتواؤں اور ورلڈ کپ تک اپنی ٹیم …

Read More »

پی ایس ایل 5 : ٹکٹوں کی شرح قیمت 250 سے لیکر8 ہزار روپے تک ہوگی

کراچی:  پاکستان میں پہلی مرتبہ ہونے والے پی ایس ایل فائیو کے میچز کے لیے ٹکٹس کی فروخت کا آغاز آئندہ ہفتے سے متوقع ہے۔ پی سی بی نے بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کی طرح پی ایس ایل کی ٹکٹس کی قیمتوں میں بھی کمی کا فیصلہ کیا ہے، …

Read More »

پی ایس ایل قریب آنے پر پی سی بی جاگ اٹھا

کراچی:  پی ایس ایل قریب آنے پر پی سی بی جاگ اٹھا، تیاریوں کے حوالے سے2 روزہ اہم اجلاس پیرکو لاہور میں شروع ہوگا، اس میں ٹکٹنگ اور سیکیورٹی سمیت تمام امور پر تبادلہ خیال ہونا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کا پانچواں ایڈیشن 20 فروری کو شروع ہو رہا ہے،اس بار …

Read More »

ٹوئنٹی 20 ہوم سیریز، قومی کرکٹرز کی پاور ہٹنگ نے ماحول گرما دیا

لاہور:  بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تیاریوں کیلیے تربیتی کیمپ میں قومی کرکٹرز کی پاور ہٹنگ نے ماحول گرمادیا، بیٹسمین 6 اوورز میں 50رنز کا ہدف حاصل کرنے، بولرز روکنے کیلیے کوشاں رہے۔ بنگلہ دیش کیخلاف لاہور میں شیڈول 3ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریزکیلیے پاکستان ٹیم کی تیاریوں کا …

Read More »

ٹیم میں عبدالرزاق کی کمی پوری کرنے کی کوشش کروں گا، عماد بٹ

لاہور:  قومی کرکٹر عماد بٹ کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم میں عبدالرزاق کی کمی پوری کرنے کی کوشش کروں گا۔ قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی کرکٹر عماد بٹ کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقا کے جیک کیلس میرے فیورٹ کھلاڑی ہیں، پاکستان کے لیے کھیلنا …

Read More »