Home / جاگو کھیل (page 942)

جاگو کھیل

Sports

41 رکنی بنگلادیشی وفد مہمان نوازی کا لطف اٹھانے لگا

لاہور:   بنگلادیش کا41رکنی وفد پاکستانیوں کی بھرپور مہمان نوازی کا لطف اٹھانے لگا،15 کرکٹرز،کوچنگ اسٹاف اور بورڈ عہدیداروں کے ساتھ صحافیوں کا بھی لاہور میزبان ہے۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے بنگلادیش کا41 رکنی وفد پاکستان  آیا ہے، ان میں 15کرکٹرز محمود اللہ (کپتان)، تمیم اقبال، سومیا سرکار، نعیم شیخ، نجم …

Read More »

12سال قبل بنگلادیشی ٹیم کا دورہ پاکستان بھیانک خواب، تمام میچز میں شکست

لاہور:  12سال قبل بنگلادیشی ٹیم کے لیے دورئہ پاکستان بھیانک خواب ثابت ہوا تھا۔ اپریل 2008 میں آسٹریلیا کے انکار پر بی سی بی نے اپنی ٹیم بھجوانے کا فیصلہ کیا۔ مہمان سائیڈ کی بیٹنگ مکمل طور پر فلاپ رہی اور 5ون ڈے میچز کی سیریز میں کلین سوئپ کی …

Read More »

قذافی اسٹیڈیم کے گرد سخت حفاظتی حصار قائم

لاہور:   قذافی اسٹیڈیم کے گرد سخت حفاظتی حصار قائم کردیا گیا، اطراف میں پولیس کی بھاری نفری تعینات، رینجرز بھی موجود ہیں،ٹیموں کی آمدورفت کے روٹ کی کڑی نگرانی ہورہی ہے۔ پاکستان اور بنگلادیش کے مابین جمعے کو ہونے والے میچ کیلیے قذافی اسٹیڈیم میں سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے …

Read More »

مسلم رگبی اسٹار کا جوا کھلانے والی فرم کے لوگو والی شرٹ پہننے سے انکار

ٹورنٹو:   مسلم رگبی اسٹار سونی بل ولیمز نے جوا کھلانے والی فرم کے لوگو والی شرٹ پہننے سے انکار کردیا۔ مسلم رگبی اسٹار سونی بل ولیمز نے ٹورنٹو وولف پیک سے10 ملین ڈالر کا معاہدے ہونے کے باوجود جوا کھلانے والی فرم کے لوگو والی شرٹ پہننے سے انکار کردیا۔ …

Read More »

سرد موسم میں پلیئرز ماحول گرمانے کیلیے تیار

لاہور:   ورلڈ نمبرون پاکستان کا نویں پوزیشن پر موجود بنگلادیش سے جمعے کو پہلاٹی ٹوئنٹی میچ ہوگا،لاہور میں میدان سج گیا،شائقین ہوم گراؤنڈ پر چوکوں چھکوں کی برسات دیکھنے کیلیے بے تاب اور پلیئرز سرد موسم میں ماحول گرمانے کیلیے تیارہیں۔ طویل اور صبر آزما انتظار کے بعد بالآخر بنگلادیشی …

Read More »

پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ بنگلادیش کا پاکستان کو جیت کیلیے 142 رنز کا ہدف

لاہور:  پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 142 رنز کا ہدف دیا ہے۔  لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلادیش کے کپتان محموداللہ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں …

Read More »

ٹی 20 سیریز؛ پی سی بی زیادہ اسپانسرز کو متوجہ نہیں کر سکا

لاہور:  بنگلادیش سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے پی سی بی زیادہ اسپانسرز کو متوجہ نہیں کر سکا جب کہ ڈائریکٹر کمرشل بابر حمید نے ٹور کا فیصلہ تاخیر سے ہونے کو وجہ قرار دیدیا۔ پاکستان اور بنگلادیش کے مابین پہلا ٹی ٹوئنٹی جمعے کو ہونا ہے، سیریز کے لیے پی …

Read More »

شکیب الحسن بنگلادیشی ٹیم کا دورہ پاکستان کامیاب رہنے کیلیے پُرامید

ڈھاکا:   اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پرپابندی کے شکار آل راؤنڈر شکیب الحسن بنگلادیشی ٹیم کا دورہ پاکستان کامیاب رہنے کیلیے پُرامید ہیں۔ شکیب الحسن نے کہا کہ سری لنکا نے گرین شرٹس کو اس کے ملک میں 3-0 سے مات دی، ہماری ٹیم بھی اچھا نتیجہ حاصل کرسکتی …

Read More »

آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو پاکستان پہنچ گئے،اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں

لاہور:  آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو مانو سواہنے پاکستان پہنچ گئے۔ مانو سواہنے پاکستان پہنچ گئے، جی ایم کمرشل کیمبل جیمیسن بھی ساتھ ہیں، دونوں نے اسلام آباد میں وزارت داخلہ اور دیگراعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں اوررات کو لاہور آگئے۔ جمعرات کو ان کی پی سی بی حکام سے …

Read More »

شعیب اختر پیسے کیلیے بھارت کی تعریفیں کرتا ہے، سہواگ

  کراچی:   سابق پیسر شعیب اختر اور سابق بھارتی بیٹسمین وریندر سہواگ کے درمیان لفظی جنگ شروع ہوگئی۔ شعیب اختر نے نجی چینل پر سابق حریف کھلاڑی کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ پیسہ اللہ کی ذات دیتی ہے،سہواگ کے سر پر جتنے بال نہیں اس سے زیادہ میرے …

Read More »