Home / جاگو کھیل (page 943)

جاگو کھیل

Sports

پاکستان کے احسن رضا 50 ٹی ٹوئنٹی سپروائز کرنے والے دنیا کے پہلے امپائر بن گئے

آئی سی سی پینل میں شامل پاکستان کے احسن رضا 50 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سپروائز کرنے والے دنیا کے پہلے امپائر بن گئے۔ احسن رضا پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں امپائرنگ کے فرائض سر انجام دے رہے …

Read More »

انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ میں 5 لاکھ رنزبنانے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی

جوہانسبرگ:  انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ میں 5 لاکھ رنز بنانے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی۔ جنوبی افریقہ سے جاری چوتھے ٹیسٹ میں کپتان جوئے روٹ کے کورز کی جانب سنگل کیلیے شاٹ کھیلتے ہی انگلش ٹیم نے طویل طرز کے فارمیٹ میں ہاف ملین رنز مکمل کرلیے۔ آسٹریلیا کی ٹیم 4 …

Read More »

حفیظ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیوں مؤخر کیا؟

‏پاکستان اور  بنگلا دیش کے درمیان کھیلنے جانے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں قومی کرکٹر محمد حفیظ نے ناقابل شکست اننگز کھیلی۔  محمد حفیظ نے بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ناقابل شکست 67 رنز کی اننگز کھیلی جس کے باعث پاکستانی ٹیم نے …

Read More »

ارجنٹائنی کلب کا کوچ میراڈونا سے بادشاہوں جیسا برتاؤ، شاہی کرسی تیار

ساؤ پاؤلو:  ارجنٹائنی کلب جیمناسیا اپنے کوچ ڈیگو میراڈونا سے بادشاہوں جیسا برتاؤ کرنے لگا۔ ڈیگو میراڈونا کیلیے خصوصی شاہی کرسی تیار کرالی گئی جو ہر میچ کے دوران فیلڈ کی سائیڈ لائن پر رکھی جائے گی۔ گذشتہ روز میراڈونا نے ویلیز سارسفیلڈ کے خلاف میچ سے قبل اس کرسی پر دستخط …

Read More »

بنگلادیشی ہیڈ کوچ ’ایوریج‘ پچز کا رونا رونے لگے

لاہور:  سیریز گنوانے کے بعد بنگلادیشی ہیڈ کوچ رسل ڈومینگو ’ایوریج‘ پچز کا رونا رونے لگے، انھوں نے کہا کہ جاری سیریز کے لیے تیار کی گئی وکٹوں پر ہمارے نوجوان بیٹسمینوں کے لیے کھیلنا آسان نہیں۔ بنگلادیشی کوچ رسل ڈومینگو نے پاکستان سے ابتدائی دونوں ٹوئنٹی 20 میچز میں …

Read More »

ٹیم کی جیت میں کردار ادا کرنے پر خوش ہوں، محمد حفیظ

لاہور:  محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ دوسرے میچ میں کامیابی میں اپنا کردار ادا کرنے پر بے حد خوش ہوں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا کہ میرے پاس پاکستان کی فتح میں کردار ادا کرنے کا اچھا موقع تھا، …

Read More »

شاداب خان اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مقرر

اسلام آباد:  اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل فایئو کے لیے  ٹیسٹ کرکٹر شاداب خان کو کپتان مقرر کردیا۔ پریس کانفرنس میں اسلام آباد یونائٹیڈ کے اونر علی نقوی نے شاداب خان کو کپتان بنانے کا اعلان کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ ان کی قیادت میں …

Read More »

اسکواش پلیئرز نے دیارِغیر میں پاکستان کا نام روشن کردیا

دبئی:  پاکستانی اسکواش پلیئرز نے دیارغیر میں ملک کا نام روشن کردیا، سابق قومی کپتان سلیم خان کی پوتی فضا خان اور پوتے یوسف خان نے حسن بدرمتحدہ عرب امارات اسکواش سیریز2020 میں مختلف ٹائٹلز جیت لیے۔ یواے ای اسکواش سیریز 2020 میں پاکستان کے جہانگیرخان نے ہموطن رضوان خان …

Read More »

شائق سے تکرار، بین اسٹوکس مشکل میں پڑگئے

جوہانسبرگ:  انگلش آل رائونڈر بین اسٹوکس کو شائق کو مغلظات بکنے پر آئی سی سی کی جانب سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ جنوبی افریقہ سے چوتھے ٹیسٹ میں آئوٹ ہوکر پویلین واپس جانے کے دوران انگلش آل رائونڈر بین اسٹوکس کو شائق کو مغلظات بکنے پر آئی سی سی …

Read More »

ٹی 20 میں زیادہ رنز، تمیم اقبال نے شکیب سے ملکی ریکارڈ چھین لیا

کراچی:   تمیم اقبال نے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میں زیادہ رنز بنانے کا بنگلہ دیشی ریکارڈ شکیب الحسن سے چھین لیا۔ لیفٹ ہینڈڈ اوپنر نے جمعے کو پاکستان سے سیریز کے پہلے مقابلے میں 39  کی اننگز کھیلی، یوں انھوں نے مختصر فارمیٹ کے بین الاقوامی میچز میں1595رنز کے ساتھ بنگلادیش …

Read More »