Home / جاگو کھیل (page 938)

جاگو کھیل

Sports

ٹیسٹ اسکواڈ کے امیدواروں کی آج سے آزمائش

لاہور:   بنگلادیش سے پہلے ٹیسٹ میں شرکت کے امیدواروں کی آزمائش جمعرات سے شروع ہوگی، ممکنہ کھلاڑیوں کی فارم اور فٹنس قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے 3روزہ پریکٹس میچ میں جانچی جائے گی، اظہر علی اور بابر اعظم قیادت کریں گے۔ بنگلادیش سے راولپنڈی میں شیڈول پہلے ٹیسٹ کی تیاری کیلیے …

Read More »

40، 40 سال کے کرکٹرز ورلڈکپ میں کیا کردار ادا کرسکیں گے؟ رمیز راجہ

لاہور:   سابق کپتان رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ شعیب ملک اور محمد حفیظ اپنا بہترین وقت گزار چکے، 40، 40سال کے یہ کرکٹرز آسٹریلوی کنڈیشنز میں ورلڈکپ کے دوران کیا کردار ادا کرسکیں گے۔ رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ شکستوں کے دباؤ میں مصباح الحق نے پیچھے مڑکر …

Read More »

پی سی بی میرا 6 کروڑ روپے کا مقروض ہے، یونس خان کا دعویٰ

لاہور:  پی سی بی میرا 6کروڑ روپے کا مقروض ہے،یونس خان نے بڑا دعویٰ کردیا۔ میڈیا سے بات چیت میں یونس خان سے سوال کیا گیا کہ مصباح الحق کو ہیڈ کوچ کے ساتھ چیف سلیکٹر بھی بنادیا گیا، سابق کپتان 32لاکھ تنخواہ وصول کررہے ہیں،وہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے بھی …

Read More »

حارث رﺅف کے بعد لاہور قلندرز کا ایک اور بولر بگ بیش کا حصہ بن گیا

عباس رضا: بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز کیخلاف کوالیفائر میچ کیلیے میلبورن اسٹارز کے 13 رکنی اسکواڈ میں پاکستان کے حارث رﺅف اور دلبر حسین شامل ہیں۔ آسٹریلوی لیگ میں دھوم مچانے کے بعد بنگلا دیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے پاکستان کے اسکواڈ میں شامل ہونے والے حارث …

Read More »

ہاشم آملہ پشاور زلمی کا حصہ بن گئے

پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کیلیے جنوبی افریقا کے اسٹار بیٹسمین ہاشم آملہ پشاور زلمی سے منسلک ہوگئے ہیں۔ پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ  جنوبی افریقا کے اسٹار بیٹسمین ہاشم آملہ دنیائے کرکٹ کا بڑا نام ہے، انہیں زلمی فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ پشاور زلمی …

Read More »

مارک ووڈ کی 5 وکٹوں نے جوئے روٹ کے ہوٹل کا بل بڑھا دیا

جوہانسبرگ:   جوہانسبرگ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں مارک ووڈ کی 5 وکٹوں نے کپتان جوئے روٹ کے ہوٹل کا بل بڑھا دیا۔ میچ کے اختتام پر جوئے روٹ نے انکشاف کیا کہ پروٹیز کے خلاف 5 وکٹوں کا کارنامہ انجام دینے سے قبل مارک نے میرے کمرے سے کھانے کا …

Read More »

ڈیوڈ ہسی نے حارث رؤف کے روشن مستقبل کی نوید سنادی

میلبورن:  سابق آسٹریلوی بیٹسمین اور بگ بیش ٹیم میلبورن اسٹارز کے کوچ ڈیوڈ ہسی نے حارث رؤف کے روشن مستقبل کی نوید سنا دی۔ ڈیوڈ ہسی نے کہاکہ فاسٹ بولر میں انٹرنیشنل سطح پر بھی کارنامے انجام دینے کی صلاحیت موجود ہے، جس طرح کی انھوں نے بگ بیش میں پرفارمنس …

Read More »

شعیب ملک 4 دہائیوں میں انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے والے دنیا کے آٹھویں کرکٹر

کراچی / کولمبو:   شعیب ملک 4 دہائیوں میں انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے والے دنیا کے آٹھویں کرکٹر بن گئے، پاکستانی اسٹارکی عمرتو 38 برس ہے مگر تکنیکی طور پر انھیں انٹرنیشنل کرکٹ کھیلتے ہوئے چوتھی دہائی شروع ہو چکی۔ شعیب ملک نے ون ڈے انٹرنیشنل ڈیبیو 1999 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف …

Read More »

پی ایس ایل 5 کا شائقین میں جوش وخروش بڑھنے لگا

لاہور / کراچی:  پی ایس ایل 5 کا شائقین میں جوش وخروش بڑھنے لگا، گذشتہ روز آفیشل ترانہ ’’تیار ہیں‘‘ ریلیز کردیا گیا، تقریب میں اسٹار کرکٹرز شاداب خان، احمد شہزاد، شان مسعود، حسن علی اور چیئرمین احسان مانی سمیت پی سی بی عہدیداروں نے شرکت کی۔ پی ایس ایل سیزن …

Read More »

پی ایس ایل؛ افتتاحی تقریب میں تمام کھلاڑیوں کی شرکت لازمی نہیں ہوگی

کراچی:   پی ایس ایل 5کی افتتاحی تقریب میں تمام کھلاڑیوں کی شرکت لازمی نہیں ہوگی، مصروف شیڈول اور سفری معاملات کے باعث فرنچائزز کو اس حوالے سے فیصلے کا اختیار دیدیا گیا ہے۔ پی ایس ایل 5 کی افتتاحی تقریب 20 فروری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سجائی جائیگی، اس کے …

Read More »