Home / جاگو کھیل (page 937)

جاگو کھیل

Sports

مالی سال 2018-19 پاکستان کرکٹ بورڈ کو 6 ارب روپے کی آمدن

لاہور:   مالی سال 2018-19 میں پی سی بی کو 6ارپ روپے آمدن ہوئی،آئی سی سی، پی ایس ایل، آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ سیریز سے حاصل شدہ ریونیو نمایاں ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا 57واں اجلاس 4 فروری بروز منگل کوپشاور میں منعقد ہوا، اس موقع پر فنانشل …

Read More »

ایشیا کپ کی میزبانی، بی او جی نے اختیار چیئرمین احسان مانی کو سونپ دیا

لاہور:  بورڈ آف گورنرز نے ایشیا کپ کی میزبانی کے حوالے سے فیصلے کا اختیارچیئرمین پی سی بی احسان مانی کودیدیا۔ بورڈ آف گورنرز نے ایشیا کپ کی میزبانی کے حوالے سے فیصلے کا اختیارچیئرمین پی سی بی احسان مانی کودیدیا ہے، وہ اس حوالے سے بورڈ کے مفادات کو …

Read More »

لگے رہو، مصباح بھائی! چیف سلیکٹر کو گورننگ بورڈ کی تھپکی

لاہور:   لگے رہو، مصباح بھائی! ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر کو بورڈ آف گورنرز کی تھپکی مل گئی اور مستقبل میں بہتر کارکردگی کی امیدیں وابستہ کرلیں۔ گزشتہ روز پشاور میں ہونے والے پی سی بی بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں ہیڈکوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق نے ستمبر …

Read More »

ٹائیگرز کا شکار، پاکستان کی بھرپور مشقیں

لاہور:  بنگال ٹائیگرزکے شکار کا عزم لیے پاکستان ٹیم نے بھرپور مشقیں کیں، پیس ہتھیار چمکانے پرخصوصی توجہ مرکوز رہی۔ پاکستان اور بنگلادیش کے مابین آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ سیریزکاپہلا میچ جمعہ سے راولپنڈی میں شروع ہوگا، پیر کو یہاں ڈیرے ڈالنے والے میزبان کرکٹرز نے بنگال ٹائیگرزکے شکارکا …

Read More »

آئی سی سی نے راولپنڈی ٹیسٹ کیلیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا

راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے آئی سی سی نے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 7 سے 11 فروری تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا، جمعہ سے شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ میں رچی رچرڈسن میچ ریفری جب کہ …

Read More »

پاکستان کھیلوں کیلیے پُر امن ملک بن چکا، شاہد افسر

کراچی:   آئی سی سی کے نامزد سیکیورٹی آفیشل نے کہا ہے کہ پاکستان پرامن ملک بن چکا ہے اور کرکٹ سمیت تمام انٹرنیشنل کھیلوں کے مقابلوں کیلیے انتہائی موزوں ہے جس کیلیے حکومت اور سیکیورٹی اداروں نے قابل قدرکردار ادا کیا ہے۔ پاکستان میں پی ایس ایل 5 کا مکمل طور …

Read More »

پی ایس ایل 5 ؛ رومان، اسٹین کے ساتھ بولنگ کے منتظر

لاہور:   اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر رومان رئیس جنوبی افریقی پیسرڈیل اسٹین کے ساتھ بولنگ کرنے کے خواہاں ہیں، ان کا کہنا ہے کہ میں انٹرنیشنل کرکٹ میں تجربے کی وجہ سے ڈیل اسٹین کے ساتھ بولنگ کرنے کا منتظرہوں، وہ طویل عرصے تک دنیا کے بہترین بولر رہے …

Read More »

بنگلہ دیش سے ٹیسٹ، پاکستانی پلیئرز آج راولپنڈی میں یکجا ہونگے

لاہور / کراچی:   بنگال ٹائیگرز کے شکار کیلیے پاکستانی ٹیم پیر کو راولپنڈی میں یکجا ہوگی، لاہور میں بھرپور مشقوں سے کھلاڑیوں نے جمعے کو شروع ہونے والے ٹیسٹ کیلیے خود کو تیار کرلیا، مقابلے سے قبل پنڈی اسٹیڈیم میں صلاحیتوں  کو مزید نکھارا جائے گا، بنگلہ دیشی ٹیم منگل …

Read More »

ورلڈ کپ 2019 ، پی سی بی کو ایک ارب 15 کروڑ روپے منافع

کراچی:   ورلڈکپ 2019سے پی سی بی کو ایک ارب15کروڑ روپے  مل گئے، ٹیم کے پہلے راؤنڈ سے اخراج کے باوجود آئی سی سی کے منافع سے پاکستان کو بڑا حصہ ملا، یہ رقم اندازے سے14 فیصد زائد تھی۔ دوسری جانب سری لنکا سے رواں برس منعقدہ سیریز سے بورڈ کو …

Read More »

پاکستان میں ہونے والے کبڈی ورلڈکپ کیلیے تیاریاں عروج پر

لاہورمیں ہونے والے کبڈی  ورلڈکپ   کے لیے  تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ کبڈی کاعالمی میلہ 9 فروری سے  پاکستان میں ہورہا ہے جس کے میچز لاہور، فیصل آباد اور گجرات میں شیڈول ہیں، سیکرٹری فیڈریشن رانا سرور کے مطابق بھارت سمیت 10 ممالک نے اس ایونٹ میں شرکت کی تصدیق …

Read More »