Home / جاگو کھیل (page 936)

جاگو کھیل

Sports

ٹیسٹ کرکٹ؛ بنگلا دیشی ٹیم پاکستان پر پہلی فتح کی متلاشی

لاہور:   ٹیسٹ کرکٹ میں بنگال ٹائیگرز پاکستان کے خلاف پہلی فتح کی تلاش میں سرگرداں ہیں۔ ٹیسٹ کرکٹ میں بنگال ٹائیگرز پاکستان کے خلاف  پہلی فتح کی تلاش میں سرگرداں ہیں۔ ٹیسٹ کرکٹ میں بنگلہ دیش کی ٹیم ابھی تک پاکستان کیخلاف پہلی فتح کی متلاشی ہے، دونوں ٹیموں کے …

Read More »

خواہش ہے اس بار پی ایس ایل کا ٹائٹل لاہور قلندرز جیتے، یونس خان

کراچی:  قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ سب ٹیمیں بھرپور محنت کر رہی ہیں لیکن میری ذاتی طور پر خواہش ہے کہ لاہور قلندر ٹائٹل جیتے۔ این ای ڈی یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ …

Read More »

راولپنڈی ٹیسٹ؛ بنگلادیش کی آدھی ٹیم 107 رنز پر پویلین لوٹ گئی

راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے بنگلادیش کے دونوں اوپنرز کو صرف 3 رنز پر پویلین واپس بھیج دیا۔  روالپنڈی میں کھیلے جارہے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز پر مشتمل پہلے ٹیسٹ میچ کا ٹاس قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے جیت کر پہلے بنگلادیش کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ …

Read More »

مستقبل کا پلان، بنگلا کوچ رسل ون ڈے کپتان مشرفی سے ملیں گے

ڈھاکا:  بنگلادیشی کوچ  رسل ڈومینگومستقبل کا پلان جاننے کے لیے ون ڈے کپتان مشرفی مرتضیٰ سے ملاقات کریں گے۔ بنگلادیش نے رواں ماہ ایک ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 2 ٹوئنٹی 20 میچز کے لیے زمبابوے کی میزبانی کرنا ہے۔ بی سی بی کرکٹ آپریشن کمیٹی کے چیئرمین اکرم خان …

Read More »

معاوضوں کا نیا نظام، بنگلا کرکٹر مشفیق الرحیم کے وارے نیارے

ڈھاکا:   بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے معاوضوں کے نئے سسٹم سے سینئر وکٹ کیپر بیٹسمین مشفیق الرحیم کے وارے نیارے ہوگئے۔ بی سی بی نے حال ہی میں کھلاڑیوں کو وائٹ اور ریڈ بال کنٹریکٹ دینے کا اعلان کیا تھا اس کے ساتھ ہی ایک پوائنٹس سسٹم بھی متعارف کرایا تھا جوکہ …

Read More »

اسکینڈل میں ملوث جوئے کلارک ماضی پر شرمندہ

لندن:  اسکینڈل میں ملوث کاؤنٹی بیٹسمین جوئے کلارک اپنی حرکت پر شرمندہ ہیں۔ سیکس اسکینڈل میں ملوث کاؤنٹی بیٹسمین جوئے کلارک اپنی حرکت پر شرمندہ ہیں، وہ ووسٹر شائر ٹیم ساتھیوں کے ایک واٹس ایپ سیکس گروپ کا حصہ اور اس تنازع کا مرکزی کردار تھے جس میں ان کے ایک …

Read More »

راولپنڈی ٹیسٹ؛ رچی رچرڈسن میچ ریفری بنکر پاکستان آئیں گے

لاہور:  اولپنڈی ٹیسٹ کے لیے آئی سی سی نے میچ آفیشلزکا اعلان کردیا، ٹیسٹ میچ میں رچی رچرڈسن میچ ریفری جبکہ نائجل لونگ اور کرس گیفنی آن فیلڈ امپائرز کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں، مارس ایراسمس ٹی وی امپائر اور شوزب رضا فورتھ امپائر ہوں گے۔ …

Read More »

پاکستان کے خلاف جیت کی لگن سے میدان میں اتریں گے، مومن الحق

بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان مومن الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف جیت کی لگن سے میدان میں اتریں گے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بنگلادیش ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مومن الحق نے کہا کہ  ہم ہر شعبے میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے اور پاکستان …

Read More »

بنگلادیش سے سیریز دلچسپ ہوگی لیکن میں اپنی کارکردگی سے مطمئن نہیں، اظہرعلی

راولپنڈی:  قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہرعلی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین ٹیسٹ سیریز دلچسپ ہوگی البتہ میں اپنی کارکردگی سے مطمن نہیں ہوں۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کے دوران ٹیسٹ کپتان اظہر علی کا کہنا تھا کہ اچھا ہے کہ باہر کی …

Read More »

موقع سے فائدہ اٹھا کر ٹیسٹ ٹیم میں جگہ پکی کرنا چاہتا ہوں، بلال آصف

 اسلام آباد:  بلال آصف قومی ٹیسٹ ٹیم میں جگہ پکی کرنے کیلیے پر عزم ہیں۔ آف اسپنر کا کہنا ہے کہ ایک سال بعد ملنے والے موقع کو یادگار بنانا چاہتا ہوں۔ سخت محنت کرتے ہوئے اپنا انتخاب درست ثابت کرنے کی کوشش کروں گا،بیٹنگ کرتے ہوئے بڑے اسٹروکس کھیلنا …

Read More »