Home / جاگو کھیل (page 934)

جاگو کھیل

Sports

ایم سی سی کرکٹ ٹیم کمارا سنگاکارا کی قیادت میں لاہور پہنچ گئی

لاہور:  ایم سی سی کی کرکٹ ٹیم ایک ہفتے کے دورے پر لاہور پہنچ گئی۔ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ  پر کھلاڑیوں کا استقبال کیا، سری لنکا کے سابق کپتان سنگاکارا 11 سال بعد پاکستان آئے ہیں، وہ اس وقت میری لی بون …

Read More »

جیت کی لگن، اسلام آباد یونائیٹڈ کی بھرپور تیاریاں جاری

سلام آباد:  پاکستان سپر لیگ میں جیت کی لگن کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ کی کرکٹ ٹیم کی تیاریاں بھرپور انداز سے جاری ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام پی ایس ایل 5کے آغاز سے قبل ایونٹ میں شامل تمام ٹیموں نے جامع پلان تشکیل دے دیا، اسلام آباد یونائیٹڈکی ٹیم جیت کی …

Read More »

حکمت عملی سے بہترین پلیئرز کا چناؤ کیا، علی نقوی

کراچی:  اسلام آباد یونائیٹڈ کے مالک علی نقوی کا کہنا ہے کہ ’’دماغ سے‘‘حکمت عملی کے تحت بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کیا۔ پاکستان سپر لیگ کی آمد قریب آتے ہی شائقین میں جوش اور جذبہ بڑھتا جارہا ہے، اس بار پورے ایونٹ کا انعقاد ملک میں ہونے جارہاہے اور ملکی …

Read More »

غیرمہذب رویہ پر عمر اکمل کی کمیٹی کے سامنے پیشی، آج پھرطلب کرلیا گیا

 لاہور:   پی سی بی نے غیرمہذب رویے پر کرکٹر عمر اکمل کے واقعے پر انکوائری کمیٹی قائم کردی۔ ذرائع کے مطابق عمراکمل کے خلاف کمیٹی کی سربراہی ڈایریکٹر ہارون رشید کے سپرد ہے، ان کے ہمراہ دیگر ممبران میں ڈاکٹر سہیل سلیم بھی ہیں جو کہ پی سی بی لیگل ٹیم …

Read More »

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ روابط بحال ہونا چاہیے، مشتاق محمد

لاہور:  قومی ٹیم کے سابق کپتان مشتاق محمد کا کہنا ہے پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ روابط بحال ہونا چاہیے، دونوں ملکوں کے کھلاڑی ایک دوسرے کے بہت اچھے دوست ہیں اور آپس میں کھیلنا چاہتے ہیں۔ اسپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن لاہور کے پروگرام میٹ دی پریس میں بطور …

Read More »

عمراکمل کا نازیبا رویہ؛ پی سی بی نے معاملہ نمٹادیا

لاہور:  پاکستان کرکٹ بورڈ  نے عمر اکمل کے نازیبا رویہ پر ان کی سرزنش کرتے ہوئے معاملہ نمٹا دیا۔ بورڈ ترجمان کے مطابق ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل کی جانب سے فٹنس ٹیسٹ کے دوران مبینہ بدانتظامی کے حوالے سے اپنی کارروائی  مکمل کرلی ہے، تمام فریقین کا مؤقف جاننے کے …

Read More »

پی ایس ایل میں پہلے سے اچھا کھیل پیش کروں گا، محمد رضوان

پشاور:  قومی کرکٹر محمد رضوان کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے لیے کافی محنت کی ہے اور اس بار پہلے سے زیادہ کارکردگی دکھاؤں گا۔ پشاور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے کہا کہ 3 سال سے کراچی …

Read More »

شاہد آفریدی اور یوراج سنگھ کا پاک بھارت کرکٹ بحالی پر زور

دبئی:   شاہد خان آفریدی اور یوراج سنگھ دونوں نے فوری طور پر پاک بھارت کرکٹ روابط کی بحالی پر زور دیا ہے۔ دونوں ممالک کے سابق اسٹار آل راؤنڈرز ایکسپو دبئی کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلنے کیلیے اکھٹے ہوئے تھے۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان اور بھارت سیریز کھیلتے ہیں …

Read More »

کبڈی ورلڈ کپ: بھارت نے جرمنی کو زیر کرلیا

لاہور:   کبڈی ورلڈ کپ 2020ء کے مقابلے دوسرے روز بھی جاری رہے، پنجاب اسٹیڈیم میں پیر کے روز پہلا میچ بھارت اور جرمنی کی ٹیموں کے درمیان ہوا، دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت نے جرمنی کی ٹیم کو62-28 سے شکست دیدی۔ بھارت کے کھلاڑیوں نے خوبصورت ریڈ کرکے پوائنٹس حاصل …

Read More »

ورلڈ کپ میں بڑی اننگز نہیں کھیل پایا، کپتان روحیل کا اعتراف

لاہور:  قومی انڈر19 ٹیم کے کپتان روحیل نذیر نے کہا ہے کہ ٹورنامنٹ میں بہترین کھلاڑی بننا چاہتا تھا لیکن بڑے اسکور نہیں کرسکا۔ روحیل نذیر نے کہا کہ ابھی تک جتنے ٹورنامنٹ کھیلے بیشترمیں بہترین کھلاڑی قرار پایا، ورلڈ کپ میں جانے سے قبل اچھی پرفارمنس دے رہا تھا۔ ٹورنامنٹ میں …

Read More »