Home / جاگو کھیل (page 932)

جاگو کھیل

Sports

پاکستان سپر لیگ 5 ٹرافی کی تقریب رونمائی

کراچی:  پاکستان سپر لیگ 5 کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہوئی۔ پاکستان سپرلیگ کے پانچویں ایڈیشن کا آغاز کل سے ہوگا تاہم آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹرافی کی تقریب رونمائی کی گئی، چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی کی …

Read More »

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب پر 21 کروڑ روپے خرچ ہوں گے

کراچی:  پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب پر 21 کروڑ روپے خرچ ہونگے جب کہ صرف پہلا میچ کھیلنے والی ٹیموں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائٹیڈکی ہی شرکت یقینی ہے۔ پی سی بی ترجمان کے مطابق اگلے روز میچ کھیلنے والی ٹیموں کیلیے تقریب میں آنا ممکن نہیں …

Read More »

اعصام الحق نے امریکا میں قومی پرچم سربلند کردیا

لاہور:  اعصام الحق نے امریکا میں قومی پرچم سربلند کر دیا،ٹینس اسٹار نیویارک اوپن ٹینس کی ڈبلز ٹرافی پر قبضہ جمانے میں کامیاب ہو گئے۔ اعصام الحق نے نیویارک اوپن ٹینس کا ڈبلز ایونٹ جیت لیا، اے پی ٹی ٹورنامنٹ میں پاکستانی اسٹار اپنے برطانوی پارٹنر ڈومنیک اگلوٹ کے ہمراہ کورٹ …

Read More »

موت وحیات کی کشمکش میں مبتلا سابق باکسر حکومتی مدد کا منتظر

کراچی:  پاکستانی باکسر عثمان اللہ خان جنہوں نے فائٹنگ رنگ میں اپنی زندگی بسر اور کئی مقابلے اپنے نام کیے تاہم ایک مقابلہ ایسا بھی ہے جس سے وہ کئی برسوں سے بڑی جرات سے نبرد آزما ہیں اور وہ ہے کینسر جس نے انہیں بستر سے لگا دیا۔ پاکستان میں …

Read More »

ٹی 20 بیٹسمین رینکنگ، بابر نمبرون کوہلی دسویں پوزیشن پر پہنچ گئے

دبئی:  آئی سی سی ٹوئنٹی 20 بیٹسمین رینکنگ میں ٹاپ پر بدستور پاکستان کے بابر اعظم کا راج ہے۔ آئی سی سی ٹوئنٹی 20 بیٹسمین رینکنگ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی تنزلی کا شکار ہوکر دسویں نمبر پر پہنچ گئے جب کہ ٹاپ پر بدستور پاکستان کے بابر اعظم کا راج …

Read More »

کولن انگرام کو پی ایس ایل میں دلچسپ مقابلوں کی توقع

کراچی:   جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی کولن انگرام نے پاکستان میں جلد انٹرنیشنل کرکٹ مکمل طور پر بحال ہونے کی امید ظاہر کر دی، ان کے مطابق پی ایس ایل 5میں دلچسپ مقابلے متوقع ہیں۔ یو بی ایل گراؤنڈ پر نمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ سے خصوصی …

Read More »

ٹیموں کو فکسنگ سے بچنے کا سبق یاد دلایا جانے لگا

کراچی:   پی ایس ایل میں شریک ٹیموں کو فکسنگ سے دور رہنے کا سبق یاد دلایا جانے لگا۔ پاکستان سپر لیگ کا پانچواں  ایڈیشن جمعرات کو شروع ہوگا، اس سے قبل ٹیموں کو اینٹی کرپشن لیکچرز دینے کے سلسلے کا آغاز ہوگیا ہے، گذشتہ روز لاہور میں قلندرز اور ملتان …

Read More »

شاداب خان نے قیادت کے سبب دباؤ کا تاثر رد کر دیا

لاہور:   شاداب خان نے قیادت کے سبب دباؤ کا تاثر رد کر دیا، ان کے مطابق گذشتہ ایڈیشن میں اس حوالے سے کافی تجربہ حاصل ہو چکا۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائیٹwww.cricketpakistan.com.pk کے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شاداب نے کہا کہ مجھے …

Read More »

شاہد آفریدی نے کپتان شان مسعود کو بھرپور سپورٹ کرنے کا عزم ظاہر کردیا

لاہور:   شاہد آفریدی نے پی ایس ایل میں کپتان شان مسعود کو بھرپور سپورٹ کرنے کا عزم ظاہر کردیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے آل راؤنڈر نے کہا کہ ملتان سلطانز کا کمبی نیشن بہت اچھا اور ٹیم میں کئی باصلاحیت کھلاڑی موجود ہیں،امید ہے کہ …

Read More »

شائقین کی نگاہیں کوئٹہ اورپشاورکے مقابلے پرمرکوز

لاہور: پی ایس ایل میں شائقین کی نگاہیں سپر پاورز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے مقابلے پر مرکوز ہوں گی، 14باہمی مقابلوں میں سرفراز احمد الیون برتری ثابت کرچکی۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور …

Read More »