Home / جاگو کھیل (page 931)

جاگو کھیل

Sports

ڈین جونز کی ڈگ آؤٹ میں آفیشل کی جانب سے موبائل فون استعمال کیے جانے پر وضاحت

کراچی:  کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز نے ڈگ آؤٹ میں آفیشل کی جانب سے موبائل فون استعمال کیے جانے پر صفائی پیش کر دی۔ نیشنل اسٹیڈیم میں پشاور زلمی کے خلاف میچ کے دوران چیف ایگزیکٹو آفیسر طارق کراچی کنگز کے ڈگ آؤٹ میں موبائل فون استعمال کر رہے تھے، …

Read More »

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

راچی:   پی ایس ایل فائیو کے چوتھے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی۔  کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 149 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب …

Read More »

پی ایس ایل فائیو پر سؤئنگ کے سلطان وسیم اکرم کیلیے بہت ہی خاص تحفہ

پاکستان سپر لیگ 5 کی افتتاحی تقریب کے موقع پر سؤئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی زندگی پر مبنی فلم بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ سابق کپتان وسیم اکرم کی زندگی پر بنائی جانے فلم کا نام ’اکرم: این ایرا‘ ہو گا اور اس حوالے وسیم اکرم کی جانب …

Read More »

پی ایس ایل5 کے ترانے کو لیکر علی عظمت اور علی ظفر میں لفظی جنگ چھڑ گئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 2 کے ترانے ’سیٹی بجے گی‘ نے شائقین کو اتنا متاثر کیا کہ اس کے بعد آنے والے سیزن 3، 4 اور 5 کے ترانے شائقین کی توجہ کھینچنے میں ناکام رہے۔  پی ایس ایل 2 کے لیے آفیشل ترانہ ’سیٹی بجے گی‘ …

Read More »

‘کھیل جا دل سے’ نے 92 ورلڈ کپ کی یادیں تازہ کردیں

پاکستان کے معروف موسیقار ذوالفقار جبار خان (زلفی) نے کرکٹ کے لیے ایک اور ترانہ جاری کردیا جسے سوشل میڈیا پر ملا جلا ردعمل موصول ہورہا ہے۔ اس گانے کی گلوکاری فواد خان، آئمہ بیگ، ہارون شاہد، اصفر حسین اور بلال علی نے کی۔ ‘کھیل جا دل سے’ گانے کی …

Read More »

ڈیرن سیمی کو پاکستانی شہریت دینے کی درخواست منظور

صدر پاکستان نے پشاور زلمی کےکپتان اور  ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی  ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت  دینے کی درخواست منظور کر لی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ پاکستان کیلئے خدمات  پر ڈیرن سیمی کو یوم پاکستان 23 مارچ کو   صدر مملکت عارف …

Read More »

عمر اکمل نے پھر اپنے پاؤں پر کلہاڑی دے ماری

کراچی:  عمر اکمل نے ایک بار پھر اپنے پائوں پر کلہاڑی دے ماری، مشکوک شخص سے روابط کے شک پرتحقیقات مکمل ہونے تک ہر سطح کی کرکٹ سے معطل کردیا گیا۔ پی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ کی دفعہ 4.7.1 کے تحت عمر اکمل کو فوری طور پر معطل کردیا گیا،مڈل …

Read More »

عمر اکمل کی مشکلات میں اضافہ، شواہد کی تردید نہ کرسکے

کراچی:  اینٹی کرپشن یونٹ نے شواہد عمر اکمل کے سامنے رکھ دیے جن کا وہ انکار نہیں کرسکے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے، اینٹی کرپشن یونٹ نے تمام شواہد عمر اکمل کے سامنے رکھ دیے جن کا وہ …

Read More »

سابق باکسنگ اولیمپئن عثمان اللہ خان انتقال کرگئے

سابق باکسنگ اولیمپئن عثمان اللہ خان کینیڈا میں انتقال کر گئے۔ پاکستان کے باکسنگ ہیرو عثمان اللہ خان  گذشتہ کئی ماہ سے “برین ٹیومر” کے مرض میں مبتلا تھے اور حکومتی بے بسی اور بے رخی کے باعث علاج کی غرض سے کینیڈا چلے گئے تھے۔ پنجاب کے صنعتی شہر …

Read More »

پی ایس ایل 5؛ ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی بیٹنگ

کراچی:  پی ایس ایل فائیو کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 202 رنز کا ہدف دیا ہے۔  کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے دوسرے میچ کا ٹاس پشاور زلمی کے کپتان ڈیرین سیمی نے جیت کر پہلے …

Read More »