Home / جاگو کھیل (page 900)

جاگو کھیل

Sports

کورونا نے پی سی بی کیلیے مالی مشکلات کا الارم بجا دیا

کراچی: کورونا نے پی سی بی کیلیے مالی مشکلات کا الارم بجا دیا،میڈیا رائٹس ڈیل سے زیادہ رقم ملنے کا امکان نہیں، مشاورت کیلیے  ایک آسٹریلوی کمپنی اور آئی سی سی آفیشل کی خدمات  لینے پر غور شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق رواں برس بنگلہ دیش  سے سیریز کے ساتھ …

Read More »

بھارت سے مقابلے؛ پاکستان ایک بار پھر آئی سی سی کو قائل نہ کر سکا

 لاہور: پاکستان ایک بار پھر آئی سی سی کو قائل نہ کر سکا،بھارت کو ویمنز سیریز نہ کھیلنے کے باوجود تین پوائنٹس مل گئے، اس سے قبل کیس ہارنے پر بھی پی سی بی کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا تھا، اب بھارتی ویمنز ٹیم نے 2021 ورلڈکپ کیلیے کوالیفائی کر لیا …

Read More »

کاگیسو ربادا نے مستقبل میں پی ایس ایل کا حصہ بننے کی خواہش ظاہر کردی

جوہانسبرگ:  جنوبی افریقی فاسٹ بولر کاگیسوربادا نے بھی پاکستان سپر لیگ کا مستقبل میں حصہ بننے کی خواہش ظاہر کردی۔ سوشل میڈیا پر لائیو سیشن میں شائقین کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے 24 سالہ ربادا نے کہاکہ میں نیشنل ڈیوٹی اور دوسری مصروفیات کی وجہ سے پی ایس ایل 5 میں حصہ …

Read More »

بابر اعظم کی صلاحیتوں کا غلط اندازہ لگایا، ڈیل اسٹین کا اعتراف

کراچی:  جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے تسلیم کیا کہ انھوں نے بابر اعظم کی صلاحیتوں کا غلط اندازہ لگایا۔ 2018 کے دورہ جنوبی افریقہ کے دوران سنچورین ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بابر نے اسٹین کی 31 میں سے 10 گیندوں کو باؤنڈری کی سیر کرائی، کیپ ٹاؤن میں …

Read More »

عمران خان کا کورونا ریلیف فنڈ قابل تحسین ہے،باکسر عامر خان

کستانی نژاد برطانوی انٹرنیشنل باکسر عامر خان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا کورونا ریلیف فنڈ قابل تحسین ہے۔ انٹرنیشنل باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے ہم نے مل کر لڑنا ہے،ہم سب مل کر ہی نہیں کورونا وائرس سے نجات پا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

حکومت نے پاکستان کے پہلے گولڈ میڈلسٹ پہلوان کا وظیفہ بحال کردیا

کراچی:  حکومت نے ایشن گیمز منیلا میں پاکستان کے لیے ریسلنگ کے میدان میں پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے پہلوان کا وظیفہ بحال کردیا۔ پہلوان دین محمد نے دوسری ایشن گیمز منیلا 1954 میں پاکستان کے لیے ریسلنگ کے میدان میں پہلا گولڈ میڈل جیت کر ملک اور قوم کا نام روشن …

Read More »

سنیل گاوسکرنے پاک بھارت سیریز کا امکان مسترد کردیا

ممبئی:  سنیل گاوسکر نے بھی پاک بھارت کرکٹ سیریز کا امکان مسترد کر دیا۔ سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر نے چند روز قبل متاثرین کورونا وائرس کیلیے پاک بھارت امدادی سیریز کی تجویز دی تھی،ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک ایک دوسرے کے کھلاڑیوں کو سپورٹ کریں گے، اگر ویرات …

Read More »

بھارت کے نخرے اٹھانے کی ضرورت نہیں، پی سی بی کا دو ٹوک اعلان

لاہور /  کراچی:  بھارت کے نخرے اٹھانے کی ضرورت نہیں، پی سی بی نے دوٹوک فیصلہ کر لیا۔ پی سی بی نے بھارت سے سیریز کو پلان سے باہر سمجھ لیا ہے، چیئرمین احسان مانی نے کہاکہ پڑوسی ملک  کے خلاف سیریز نہیں ہوگی ہمیں یہ تسلیم کرلینا چاہیے،ہمیں اس کے بغیر …

Read More »

لاہور میں برف باری ہوچکی، کچھ بھی ناممکن نہیں، شعیب اختر کا سنیل گواسکر کو جواب

 اسلام آباد:  سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے سابق بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ سال لاہور میں برفباری ہوئی تھی اس لئے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں تجویز پیش کی …

Read More »

فٹبالر آف دی منتھ کو ڈرون کے ذریعے براستہ کھڑکی گھر پر ایوارڈ پہنچا دیا گیا

سینٹ پیٹرزبرگ: زینٹ سینٹ پیٹرزبرگ کی جانب سے سماجی دوری کی وجہ سے اپنے پلیئر آف دی منتھ مالکم کو ڈرون کے ذریعے ایوارڈ پہنچایا گیا جو انھوں نے کھڑکی کے راستے وصول کیا۔ کورونا وائرس کی وجہ سے تمام کھلاڑی اس وقت اپنے گھروں تک محدود ہیں، برازیل سے تعلق  …

Read More »