Home / جاگو کھیل (page 933)

جاگو کھیل

Sports

سعودی عرب میں تاش کے مقابلوں کا آغاز ہو چکا

ریاض: سعودی عرب میں تاش کے مقابلوں کا آغاز ہوچکا ہے جس میں خواتین کی 20 ٹیموں سمیت 18 ہزار افراد شریک ہو رہے ہیں۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق تاش کھیلنے کے مقابلوں میں اول پوزیشن حاصل کرنے والوں میں مجموعی طور پر 20 لاکھ ریال بطور انعام تقسیم …

Read More »

پی ایس ایل کی اولین ٹرافی اسلام آباد یونائیٹڈ نے تھامی

لاہور: پی ایس ایل ون کی جگمگاتی ٹرافی اسلام آباد یونائیٹڈ نے تھامی، پوائنٹس ٹیبل پر تیسرے نمبر پر ہونے کے باوجود ٹیم نے ایلمنیٹرز میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنائی، فیصلہ کن معرکے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بھی زیر کرلیا۔ پی …

Read More »

سنگاکارا کی موجودگی پرامن پاکستان کا ثبوت ہے، احسان مانی

لاہور: چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ کرکٹ سپرٹ آف گیم، کلچر اور تمام چیزوں کا مجموعہ ہے،پاکستان کے پرامن ہونے کا ثبوت ہے کہ کمارا سنگاکارا آج یہاں موجود ہے۔ برطانوی ہائی کمیشن کی طرف سے ایم سی سی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں برٹش …

Read More »

شین واٹسن شاندار استقبال پر حیران، بلوچی پگڑی بھی پہنائی گئی

کراچی:  شین واٹسن کراچی میں شاندار استقبال پر حیران رہ گئے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسٹار کرکٹر شین واٹسن گذشتہ روز جب کراچی ایئرپورٹ پہنچے تو استقبال کرنے کیلیے فرنچائز کے مالک ندیم عمر اور منیجر اعظم خان موجود تھے، انھوں نے آسٹریلوی آل راؤنڈرکو جامنی رنگ کی روایتی بلوچی پگڑی …

Read More »

پاکستان کی بہترین سیکیورٹی نے ڈومینک کورک کو رائے بدلنے پر مجبور کردیا

لاہور:  پاکستان کی بہترین سیکیورٹی نے ڈومینک کورک کو رائے تبدیل کرنے پر مجبور کردیا۔ مارچ 2009 میں سری لنکن ٹیم پر حملے کے وقت لاہور میں موجودکمنٹیٹر نے زندگی میں پھر کبھی پاکستان کا رخ نہ کرنے کی بات کردی تھی تاہم وقت نے ان کے زخم مندمل کردیے، …

Read More »

پی ایس ایل کے افق پر ستاروں کی کہکشاں سجنے لگی

لاہور / کراچی:  ایچ بی ایل پی ایس ایل کے افق پر ستاروں کی کہکشاں سجنے لگی،شین واٹسن، لیوک رونکی اورفواد احمد کراچی پہنچ گئے۔ پہلی بار مکمل پی ایس ایل کے پاکستان میں انعقاد کیلیے تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں، 20 فروری کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں افتتاحی تقریب کا …

Read More »

بچہ موٹرسائیکل چلاتا ہوا شعیب ملک سے ملنے اسٹیڈیم کے اندر پہنچ گیا

کراچی:  موٹر سائیکل پر سوار بچہ پشاور زلمی کے اسٹار کرکٹرز کو پریکٹس کرتے دیکھنے کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کے اندر پہنچ گیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پشاور زلمی کے اسٹار کرکٹرز کو پریکٹس کرتے دیکھنے کے لیے موٹر سائیکل پر سوار بچہ اسٹیڈیم کے اندر پہنچ گیا۔ آل راؤنڈر …

Read More »

کرکٹ جنٹلمین گیم نہیں رہا، جونیئر پلیئرز کے جھگڑنے پر کپیل دیو برہم

نئی دہلی:  سابق بھارتی کپتان کپیل دیو نے انڈر19 ورلڈ کپ کے دوران بھارتی اور بنگلادیشی پلیئرز کے درمیان جھگڑے کو مایوس کن قرار دیا۔ کپیل دیو کا کہنا ہے کہ کرکٹ اب جنٹلمین گیم نہیں رہا، اس معاملے پر 2 بھارتی اور 3 بنگلادیشی کھلاڑیوں کو پہلے ہی مختلف …

Read More »

پیسرز کی فٹنس پر شکوک کے بادل چھٹ گئے

  لاہور:  سن علی اور نسیم شاہ کی فٹنس پر چھائے شکوک کے بادل چھٹ گئے، پی سی بی کے میڈیکل پینل نے دونوں بولرز کوکلیئرنس دے دی۔ حسن علی کمر کی تکلیف کا شکار ہوئے تھے، نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہورمیں بحالی فٹنس کا پروگرام مکمل کرنے کیلیے پریکٹس کے …

Read More »

خود پر صرف ٹیسٹ کرکٹ کا کھلاڑی ہونے کی چھاپ نہیں لگوانا چاہتا، شان مسعود

لاہور:  پی ایس ایل میں ملتان سلطانز ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بہترین کارکردگی کا عزم ظاہر کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ خود پر صرف ٹیسٹ کرکٹ کا پلیئر ہونے کی چھاپ نہیں لگوانا چاہتے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ملتان سلطانز کے اوپن میڈیا سیشن کے دوران …

Read More »