Home / جاگو کھیل (page 935)

جاگو کھیل

Sports

انڈر 19 ٹیم: اعجاز احمد کام جاری رکھنے پر مُصر

لاہور:  جونیئر ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود ہیڈکوچ اعجاز احمد کام جاری رکھنے کے خواہاں ہیں، نتائج میں بہتری کیلیے وقت مانگ لیا۔ جونیئر ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں بھارت کے ہاتھوں مات کھانے والے قومی انڈر 19ٹیم کے  ہیڈکوچ اعجاز احمد نے قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے بات …

Read More »

انڈر19 فائنل، جھڑپ کرنے والے پانچ کرکٹرزکوسزائیں

دبئی:  آئی سی سی نے انڈر 19 ورلڈکپ فائنل کے بعد جھڑپ کے واقعہ پرایکشن لیتے ہوئے پانچ کھلاڑیوں کو قصور وار ٹھہرادیا. آئی سی سی نے انڈر 19 ورلڈکپ فائنل کے بعد جھڑپ کے واقعہ پر ایکشن لیتے ہوئے پانچ کھلاڑیوں کو قصوروارٹھہرادیا۔ ان میں سے تین کا تعلق …

Read More »

بھارت میں 18 سالہ کرکٹرمیچ کے دوران حرکت قلب بند ہونے سے چل بسا

بھارت میں ایک 18 سالہ کرکٹر میچ کے دوران حرکت قلب بند ہونے سے چل بسا۔ بھارت میں ایک 18 سالہ کرکٹر میچ کے دوران حرکت قلب بند ہونے سے چل بسا۔ ستیا جیت پردھان کواس وقت دل کا دورہ پڑا جب نان اسٹرائیک اینڈ سے وہ سنگل رن لینے کے لیے …

Read More »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابراعظم کی ترقی

دبئی:  آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس میں بابراعظم ترقی پاکر پانچویں نمبر پر آگئے ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے جس میں بابر اعظم 2 درجے ترقی کرکے پانچویں جب کہ اسد شفیق اٹھارہویں نمبر پر …

Read More »

پرفارمنس ملک کے نام کرتا ہوں، نسیم شاہ

راولپنڈی:  راولپنڈی ٹیسٹ کے ہیرو نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کیخلاف اپنی شاندار پرفامنس کو پاکستان کے نام کرتا ہوں۔ نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ میرے والد کو کرکٹ کے بارے میں کچھ معلوم نہیں لیکن میں نے جب انھیں بتایا کہ میں نے 3 وکٹیں لی ہیں …

Read More »

تیسرا ون ڈے، ڈیر ڈوسین کو ڈی آر ایس استعمال کرنے کی اجازت دینے پر تنازع

جوہانسبرگ:  انگلینڈ کے خلاف ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کے ریسی وان ڈیر ڈوسین کو ڈی آر ایس استعمال کرنے کی اجازت دینے پر تنازع کھڑا ہوگیا۔ اتوار کو کھیلے گئے میچ میں پہلے عادل رشید کی گگلی پر جب ٹیمبا باووما کو ایل بی ڈبلیو قرار دیا گیا …

Read More »

راولپنڈی اسٹیڈیم میں شائقین کی جوک درجوک آمد نے سماں باندھ دیا

راولپنڈی:   راولپنڈی اسٹیڈیم میں شائقین کی جوک درجوک آمد نے سماں باندھ دیا، کھلاڑیوں کی دل کھول کر حوصلہ افزائی کرتے رہیں، کئی اسٹینڈز کیلیے داخلہ فری ہے، سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ میں اتوار کے روز …

Read More »

کرونا وائرس کا خوف، پاکستانی اتھلیٹس ٹریننگ ادھوری چھوڑ کر وطن واپس آگئے

لاہور:  کرونا وائرس سے خوف زدہ پانچ پاکستانی اتھلیٹس ٹریننگ ادھوری چھوڑ کر وطن واپس آگئے۔ ارشد ندیم، محبوب علی، محمد نعیم،عزیز الرحمان اور سمیع اللہ نے 28 فروری تک بیجنگ میں ٹریننگ کرنا تھی، اولمپکس میں کوالیفائی کرنے والے ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے کافی …

Read More »

راولپنڈی ٹیسٹ کے ہیرو نسیم شاہ نے انجری کی تردید کردی

راولپنڈی:   راولپنڈی ٹیسٹ کے ہیرو قومی  فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ انہیں کوئی بڑی انجری نہیں ہوئی اور وہ دو تین دن بعد دوبارہ کرکٹ کھیل سکیں گے۔ بنگلا دیش کو رالپنڈی ٹیسٹ میں شکست دینے کے بعد مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کرنے والے نسیم …

Read More »

ٹیسٹ چیمئپین شپ کیلیے ہر میچ جیتنے کی کوشش کریں گے، اظہر علی

راولپنڈی:  قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی سے ہر پاکستانی خوش ہے اور ٹیسٹ چیمئپین شپ کیلیے ہر میچ جیتنے کی کوشش کریں گے۔ راولپنڈی  اسٹیڈیم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ٹیسٹ کپتان اظہر علی نے کہا کہ …

Read More »