Home / جاگو کھیل (page 953)

جاگو کھیل

Sports

4 روزہ ٹیسٹ کی مخالفت، بھارتی بورڈ بھی ویرات کوہلی اور شاستری کا ہمنوا

ممبئی:   5 روزہ ٹیسٹ کو برقرار رکھے جانے کے معاملے پر بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنے کپتان ویرات کوہلی اور کوچ روی شاستری کی تائید کردی۔ بی سی سی آئی آفیشل کا کہنا ہے کہ بورڈ اس معاملے پر 12جنوری کو اپنے ایوارڈز شو کے دوران کرکٹ آسٹریلیا اور انگلش بورڈ …

Read More »

بنگلادیشی بورڈ کیلیے دورہ پاکستان کا فیصلہ دشوار

لاہور: دورئہ پاکستان کے حوالے سے بنگلادیشی بورڈ کیلیے فیصلہ دشوار ہوگیا۔ فیوچر ٹور پروگرام کے تحت بنگلادیشی ٹیم کو جنوری، فروری میں پاکستان کا دورہ کرتے ہوئے 3ٹی ٹوئنٹی اور 2ٹیسٹ میچز کھیلنا ہیں،ابھی تک ٹور کے حوالے سے کئی تجاویز سامنے آتی رہیں جنھیں پیش نظر رکھتے ہوئے …

Read More »

بگ بیش: لانس مورس کی تیزرفتار گیند سے شان مارش کا بیٹ ٹوٹ گیا

میلبورن: بگ بیش میچ میں میلبورن اسٹارز کے بولر لانس مورس نے تیز رفتار گیند سے میلبورن رینیگیڈز کے اوپنر شان مارش کا بیٹ توڑدیا۔ میلبورن اسٹارز کے بولر لانس مورس نے تیز رفتار گیند سے میلبورن رینیگیڈز کے اوپنر شان مارش کا بیٹ توڑدیا۔ ویسٹرن آسٹریلیا سے تعلق رکھنے …

Read More »

سرفراز بولرز پر چلاتے، گلے لگاتے، دعائیں کرتے لیکن میچ جتوا دیتے تھے،حسن علی

لاہور: فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد میرے کپتان رہیں گے۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں حسن علی نے کہاکہ وکٹ کیپر بیٹسمین کبھی بولرز پر چلاتے، کبھی گلے لگاتے، کبھی دعائیں کرتے لیکن ہمیں ہارے ہوئے میچ جتوا دیتے تھے، وہ ہمارے کپتان تھے، …

Read More »

4 روزہ ٹیسٹ، مخالفت میں پاکستان سے بھی آوازیں اٹھنے لگیں

کراچی:   4روزہ ٹیسٹ کی مخالفت میں پاکستان سے بھی آوازیں اٹھنے لگیں جب کہ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق  کا کہنا ہے کہ  اس سے ٹیموں میں منفی سوچ آئے گی۔ ان دنوں دنیائے کرکٹ میں ٹیسٹ  میچ کو5 سے4روزہ کرنے کی تجویز موضوع بحث …

Read More »

شین وارن کی بیگی گرین کیپ 1 ملین سے زائد آسٹریلوی ڈالر میں فروخت

میلبورن: سابق آسٹریلوی اسپنر شین وارن کی بیگی گرین کیپ 1 ملین سے زائد آسٹریلوی ڈالر میں فروخت ہوگئی۔ جنگلات کی آگ سے متاثرہ افرادکیلیے عظیم بولر نے 145 ٹیسٹ میچز پر محیط کیریئر میں 708 وکٹیں اپنے نام کی ہیں، آسٹریلیا کے کامن ویلتھ بینک نے بڈ جیتی، حاصل …

Read More »

روشن مستقبل کے خواب لیے انڈر 19 کرکٹرز کی روانگی

لاہور:  روشن مستقبل کے خواب لیے قومی انڈر19کرکٹرز جنوبی افریقہ روانہ ہوگئے، جونیئر ورلڈکپ کی مہم میں پہلا پڑاؤ جوہانسبرگ میں ہوگا۔ آئی سی سی جونیئر ورلڈ کپ میں شرکت کیلیے قومی انڈر 19اسکواڈ کی جنوبی افریقہ روانگی جمعے کو ہوئی، کرکٹرز صبح نیشنل کرکٹ اکیڈمی سے علامہ اقبال ایئر …

Read More »

فکسنگ سے پاک پی ایس ایل کیلیے معاملات پر کڑی نظر رکھنا ہوگی، جاوید میانداد

لاہور: جاوید میانداد نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کو فکسنگ سے پاک رکھنے کیلیے بھی ذمہ داری اٹھاتے ہوئے معاملات پر کڑی نظر رکھنا ہوگی۔ جاوید میانداد نے کہا ہے کہ پوری پی ایس ایل کو پاکستان میں کرانے پر پی سی بی مبارکباد کا مستحق ہے،البتہ اسے …

Read More »

انڈر19 ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کی دو طرح کی کٹ کی رونمائی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے قومی انڈر نائنٹین کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کردی ہیں جہاں ‘ہوم’ اور ‘اوے’ دو کٹ کی رونمائی کی گئی۔ قومی انڈر نائنٹین کھلاڑیوں نے نئی کٹ کے ساتھ قذافی اسٹیڈیم لاہور …

Read More »

سابق کپتان وسیم اکرم کی وراثتی گھڑی دورانِ پرواز گُم ہوگئی

قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی قیمتی وراثتی گھڑی کراچی سے دبئی جانے والی ایمریٹس کی پرواز کے دوران گُم ہوگئی۔ وسیم اکرم نے تمام تر ذرائع سے مدد لینے کے بعد بالآخر ائیر لائن سے رابطہ کرنے کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لیا اور اس حوالے …

Read More »