Home / جاگو کھیل (page 952)

جاگو کھیل

Sports

آئی سی سی کا ٹی20 ورلڈ کپ میں ٹیموں کی تعداد بڑھانے پر غور

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھیل کے فروغ اور شائقین کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹی20 ورلڈ کپ میں ٹیموں کی تعداد بڑھانے پر غور شروع کردیا ہے۔ رواں سال اکتوبر میں آسٹریلیا میں شیڈول ٹی 20 ورلڈ کپ میں 16 ٹیمیں شرکت کریں گی لیکن 2023 …

Read More »

بنگلہ دیش کی ٹیم دو مرحلوں میں دورہ پاکستان پر رضامند

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز کے انعقاد پر معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے بعد بنگلہ دیش کی ٹیم دو مرحلوں میں پاکستان کے دورے اور ٹیسٹ میچ کھیلنے پر رضامند ہو گئی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز کے انعقاد کے حوالے سے چھائے غیر یقینی …

Read More »

ممبئی میں بھارت آؤٹ کلاس، آسٹریلیا 10وکٹوں سے کامیاب

آسٹریلیا نے کپتان ایرون فنچ اور ڈیوڈ وارنر کی شاندار سنچریوں کی بدولت بھارت کو پہلے ون ڈے میچ میں آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 10وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ ممبئی میں کھیلے گئے تین میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا …

Read More »

جگمگاتی ٹرافی بابر اور شاہین کی دسترس میں آنے لگی

لاہور:   جگمگاتی ٹرافی بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کی دسترس میں آنے لگی،ورلڈکپ میں عمدہ کارکردگی کی بدولت دونوں کرک انفو ایوارڈز کے لیے نامزد ہوگئے۔ سال بھر میں بہترین انفرادی کارکردگی کی بنیاد پر دیے جانے والے ایوارڈز کا فیصلہ ایک جیوری کے ووٹس سے کیا جاتا ہے،اس …

Read More »

بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے سرفراز احمد زیر غور

لاہور:  بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے سلیکٹرز قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے  نام پر بھی غور کرنے لگے۔ ہوم سیریز میں سری لنکا کے ہاتھوں کلین سویپ  کے بعد سرفراز احمد قیادت کیساتھ ٹیم میں اپنی جگہ بھی گنوا بیٹھے تھے، وکٹ کیپر بیٹسمین اپنی …

Read More »

بنگلادیش کیخلاف سیریز کیلیے حارث رؤف بھی سلیکٹرز کی توجہ کا مرکز

بنگلادیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے حارث رؤف بھی سلیکٹرز کی توجہ کا مرکز بن چکے ہیں۔ ہیڈ کوچ وچیف سلیکٹر مصباح الحق کی سربراہی میں سلیکشن کمیٹی کا اجلاس رواں ہفتے متوقع ہے جس میں ممکنہ طورپر قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد اور  آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی …

Read More »

بابراعظم آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں شامل

دبئی:  آئی سی سی نے 2019 کے سالانہ ایوارڈز کا اعلان کردیا گیا تاہم فہرست میں کوئی بھی پاکستان کھلاڑی جگہ نہیں بناسکا۔ آئی سی سی کے سالانہ ایوارڈز حاصل کرنے والوں کی فہرست میں اس بار کوئی پاکستانی بھی جگہ نہیں بناسکا تاہم  پاکستان کے بابراعظم واحد کرکٹر ہیں …

Read More »

کرکٹ ایوارڈز ؛ جسپریت بمرا اور پونم یادیو نے میلہ لوٹ لیا

ممبئی:  جسپریت بمرا اور پونم یادیو نے بھارتی کرکٹ ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا، 26 سالہ فاسٹ بولر کو سیزن 2018-19 کے بہترین مرد کرکٹر تسلیم کرتے ہوئے ٹرافی دی گئی۔ اتوار کو سجی ایوارڈ تقریب میں پونم یادیو گذشتہ سیزن کی بہترین خاتون پلیئر قرار پائیں،کرس سری کانت اور …

Read More »

سری لنکن کرکٹ ٹیم میں اختلافات کا دھواں اٹھنے لگا

کولمبو:  سری لنکا ٹیم میں اختلافات کا دھواں اٹھنے لگا، لسیتھ مالنگا نے کپتانی چھوڑنے کا عندیہ دے دیا، وہ کہتے ہیں کہ میں کسی بھی وقت قیادت سے مستعفی ہونے کو تیار ہوں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں 3 ٹوئنٹی 20 میچز کی سیریز میں 0-2 سے شکست کے …

Read More »

آئی سی سی اجلاس : احسان مانی کی آج دبئی روانگی

لاہور:  پیر سے شروع ہونے والے آئی سی سی اجلاس کے دوران چیئرمین پی سی بی کی بنگلہ دیشی بورڈ کے عہدیداروں سے ملاقات میں باہمی سیریز کے حوالے سے بات چیت  بھی متوقع ہے۔ بی سی بی کی جانب سے پاکستان میں صرف ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کا موقف سامنے …

Read More »