Home / جاگو کھیل (page 951)

جاگو کھیل

Sports

احمد شہزاد کی حمایت کے لیے کیون پیٹرسن میدان میں آگئے

سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن پاکستانی اوپنر احمد شہزاد کی حمایت کے لیے میدان میں آگئے۔ سماجی رابطوں کی سائٹ پر کیون پیٹرسن نے کہا کہ ابھی بنگلا دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کا منتخب اسکواڈ دیکھا ہے، کوئی دنیا میں ایسی انہونی کیسے کرسکتا ہے …

Read More »

محمد حفیظ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان

لاہور:  سابق کپتان محمد حفیظ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد ہر طرح کی کرکٹ کو خیر باد کہنے کا اعلان کردیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ ٹیم میں واپسی میرے لئے سر پرائز نہیں ہے، میں ٹیم کو مس کررہاتھا …

Read More »

مداح نے سر کے عقبی حصے پر ویرات کوہلی کی شکل کا ہیئر ٹیٹو بنوالیا

ممبئی:  مداح نے سر کے عقبی حصے پر بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی شکل کا ہیئر ٹیٹو بنوالیا۔ آسٹریلیا سے پہلے ون ڈے کے دوران چراغ کھلارے اسی منفرد اسٹائل  کی وجہ سے توجہ کا مرکز بنے رہے، انھوں نے کہاکہ مجھے کوہلی کی شباہت والا ہیئر ٹیٹو بنوانے میں 6 …

Read More »

ہوم سیریز، سلیکٹرز پیس بیٹری میں جان ڈالنے کیلیے کوشاں

لاہور:   بنگلادیش سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے پاکستانی اسکواڈ کی نقاب کشائی جمعرات کو ہوگی تاہم سری لنکا اور آسٹریلیا کے ہاتھوں کلین سوئپ پر فکر مند سلیکشن کمیٹی پیس بیٹری میں جان ڈالنے کیلیے کوشاں ہے۔ بنگلادیش کی جانب ہاں کیے جانے کے بعد ملک میں ایک بار پھر …

Read More »

بابراعظم ون ڈے ٹیم میں شامل ہونے پر خوشی سے سرشار

لاہور:   پاکستانی اسٹار بابر اعظم دوسری مرتبہ آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں شامل ہونے پر خوشی سے سرشار ہیں،انھیں2017 میں بھی یہ اعزاز مل چکا۔ 2019ء میں بابراعظم نے 20 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں 60.66 کی اوسط اور 92.30 کے اسٹرائیک ریٹ سے 1092 …

Read More »

حارث رؤف نے لاہور قلندرز کے پلیئرز پروگرام کی لاج رکھ لی، عاقب جاوید

لاہور:  پی ایس ایل فرنچائز لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر پلیئرز ڈویلپمنٹ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ حارث رؤف نے اپنی محنت سے ناممکن کو ممکن کردکھاتے ہوئے پلیئرز پروگرام کی لاج رکھ لی۔ پی ایس ایل فرنچائز لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر پلیئرز ڈویلپمنٹ عاقب جاوید نے حارث رؤف کی …

Read More »

اگر نتائج نہیں ملے تو گھبرانا نہیں چاہیے، مصباح الحق

لاہور:  یف سلیکٹر مصباح الحق کا کہنا ہے کہ اگر ہمیں رزلٹ نہیں ملے تو گھبرانا نہیں چاہیے، اچھے نتائج ملیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ہیڈ کوچ وچیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہا کہ شائقین کرکٹ کو پاکستان میں سیریز کی مبارکباد دیتا ہوں، دو دن کی …

Read More »

اسکواڈ کے انتخاب میں میرا بھی ان پٹ شامل ہے، بابراعظم

پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ اسکواڈ کے انتخاب میں میرا بھی ان پٹ شامل تھا۔ لاہور میں چیف سلیکٹر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹی ٹوئںٹی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا کہ آسٹریلیا میں جونیئر پلیئرز لے کر گئے …

Read More »

بنگلا دیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان

لاہور:  بنگلا دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا جس میں شعیب ملک اور محمد حفیظ کی واپسی ہوئی ہے۔ لاہور میں قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کپتان بابراعظم اور ندیم خان کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بنگلادیش کے خلاف …

Read More »

وفاق کا ود ہولڈنگ ٹیکس میں رعایت دے کر گندم کی درآمد پر غور

لاہور:   وفاقی اور پنجاب حکومت نے آٹا بحران پر قابو پانے کیلیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات شروع کر دیے، وفاقی حکومت نے ود ہولڈنگ ٹیکس کی رعایت دیکر گندم امپورٹ کرنے پر سنجیدہ مشاورت شروع کردی۔ پنجاب حکومت نے خیبر پختونخواہ اور سندھ میں بھیجے جانے والا آٹا پر مکمل …

Read More »