Home / جاگو کھیل / مداح نے سر کے عقبی حصے پر ویرات کوہلی کی شکل کا ہیئر ٹیٹو بنوالیا

مداح نے سر کے عقبی حصے پر ویرات کوہلی کی شکل کا ہیئر ٹیٹو بنوالیا

ممبئی: 

مداح نے سر کے عقبی حصے پر بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی شکل کا ہیئر ٹیٹو بنوالیا۔

آسٹریلیا سے پہلے ون ڈے کے دوران چراغ کھلارے اسی منفرد اسٹائل  کی وجہ سے توجہ کا مرکز بنے رہے، انھوں نے کہاکہ مجھے کوہلی کی شباہت والا ہیئر ٹیٹو بنوانے میں 6 سے 8 گھنٹے لگتے، میں ان کے ہر میچ میں اسی انداز میں شریک ہوتا ہوں مگر ابھی تک ملاقات کا موقع میسر نہیں آیا۔

Check Also

نیدرلینڈز اور ترکیے نے یورو کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

نیدرلینڈز اور ترکیے نے یورو کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی، نیدرلینڈز نے رومانیہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *