Home / جاگو کھیل (page 949)

جاگو کھیل

Sports

مایوس نہیں، اب بھی پاکستان کیلیے پرفارم کرسکتا ہوں، شعیب ملک

لاہور:  قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کا کہنا ہے کہ قطعی طور پر مایوس نہیں ہوں اور اب بھی پاکستان کیلیے پرفارم کرسکتا ہوں۔ آل راؤنڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ دور کے اہداف پر نظر نہیں رکھتا، ورلڈ کپ کے بارے میں نہیں سوچ رہا،  بنگلا …

Read More »

پی ایس ایل: آن لائن میچ ٹکٹس پر شائقین ٹوٹ پڑے

لاہور:   پی ایس ایل5 کے میچ ٹکٹس پر شائقین ٹوٹ پڑے، افتتاحی میچ اور فائنل  کے کئی انکلوژرز کی آن لائن ٹکٹیں منٹوں میں فروخت ہو گئیں۔ پاکستان سپرلیگ فائیو کیلیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا پیر کی شب آغاز ہوگیا، افتتاحی میچ اور فائنل کے کئی انکلوژرز کی بیشتر …

Read More »

بنگال ٹائیگرز نے اپنے گرد خوف کا جال بُن لیا

لاہور:   بنگال ٹائیگرز نے اپنے گرد خوف کا جال بن لیا ،گذشتہ سیریز میں پاکستان کی جانب سے بہترین انتظامات کے باوجود بد اعتمادی کے خول سے باہر نہ آسکے، بی سی بی کے علاوہ نیشنل سیکیورٹی ایجنسیز کے اہلکار بھی اسکواڈ کے ہمراہ موجود رہیں گے۔ بنگلادیشی ٹیم بدھ …

Read More »

پاکستان بنگلہ دیش ٹی 20 سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت شروع

لاہور:  پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹوئنٹی20 میچوں کی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان قذافی اسٹیڈیم میں شیڈول ٹوئنٹی 20 میچوں کی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی۔ شائقین کی بڑی تعداد نجی کوریئر کمپنی کی 21 …

Read More »

ٹی 20 سیریز؛ حارث رؤف نے بنگلا دیش کو کمزور قرار دے دیا

لاہور:  فاسٹ بولر حارث رؤف نے ٹی 20 سیریز میں بنگلا دیش ٹیم کو کمزور اور پاکستان کو فیورٹ قرار دے دیا۔ لاہور میں تربیتی کیمپ جوائن کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے حارث رؤف نے بلند عزائم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بگ بیش …

Read More »

بنگلا دیش کیخلاف ٹی 20 سیریز؛ پاکستان کی نمبر 1 پوزیشن بھی داؤ پر لگ گئی

لاہور:  بنگلا دیش کے خلاف ہوم ٹی 20 سیریز میں پاکستان کی عالمی نمبر 1 پوزیشن بھی داؤ پر لگی ہوئی ہے۔ بنگلا دیش کے خلاف ٹی 20 سیریز قومی ٹیم کی مختصر ترین فارمیٹ میں عالمی رینکنگ کے حوالے سے بھی بہت اہمیت کی حامل ہے۔ پوائنٹس ٹیبل کے تحت …

Read More »

ایک ٹیسٹ اوور میں سب سے زیادہ 28 رنز کی پٹائی کا منفی ریکارڈ روٹ کے نام

پورٹ ایلزبتھ:   ایک ٹیسٹ اوور میں سب سے زیادہ پٹائی کا ان چاہا ریکارڈ انگلش کپتان جوئے روٹ کے نام ہوگیا۔ جوئے روٹ نے تیسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز دوسری اننگز میں اپنی پارٹ ٹائم بولنگ سے جنوبی افریقہ کے 4 کھلاڑی آؤٹ کیے تھے تاہم پیر کو ایک اوور …

Read More »

175 کلومیٹرکی رفتار سے گیند،’’اسپیڈ میٹر کی غلطی یا حقیقت‘‘

جوہانسبرگ:   اسپیڈ میٹر کی غلطی یا حقیقت، سری لنکا کے انڈر 19 فاسٹ بولر ماتھیشا پاتھیرانہ نے مبینہ طور پر تیز ترین ڈلیوری کا ریکارڈ توڑ دیا۔ انڈر 19 ورلڈ کپ میں بھارت سے میچ کے چوتھے اوورکی پانچویں ڈلیوری انھوں نے انتہائی فاسٹ کی جو وائیڈ قرار پائی،اس وقت …

Read More »

کوہلی نے لبوشین کا حیران کن کیچ تھام کر میدان بدر کردیا

بنگلور:   تیسرے ون ڈے میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے سپر مین کیچ سے حیران کردیا۔ آسٹریلوی اننگز کے 32 ویں اوور میں کوہلی نے مارنس لبوشین کا کیچ سپر مین کی طرح فضا میں تقریباً اڑتے ہوئے ایک ہاتھ سے تھاما، ان کی اس شاندار فیلڈنگ پر کامیاب بولر رویندرا …

Read More »

دوران فیلڈنگ بھارتی اوپنر شیکھردھون کے کندھے پر چوٹ لگ گئی

بنگلور:   آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ون ڈے میں فیلڈنگ کے دوران بھارتی کرکٹر شیکھر  دھون کندھے کی تکلیف سے دوچار  ہوگئے۔ پانچویں اوور میں چوٹ لگنے کی وجہ سے وہ میدان سے باہر چلے گئے، انھیں مقامی اسپتال میں ایکسرے کے لیے لے جایا گیا، انھوں نے باقی اننگز میں …

Read More »